مولانا ولی رحمانی جواب دیں!!کیافقہ حنفی میں گھروں میں عید وجمعہ کی نماز درست ہے؟؟

ولی-رحمانی

ملک میں جب سے لاک ڈاؤن کاسلسلہ شروع ہو اہے وقفہ وقفہ سے جمعہ وعید کے حوالہ سے مختلف اور متنازع تحریریں اخبارات اورسوشل میڈیا پہ گردش کررہی ہیں ۔ان میں کچھ تو ذمہ داران کی ہیں اور کچھ ان لوگوں کی بھی ہیں جو جذبہ خود نمائی میں کچھ نہ کچھ بولتے رہنا ضروری خیال کرنے کی عادی ہیں۔