لنچنگ، نفرت انگیز تقریر جیسے معاملات میں سخت کارروائی کی جائے گی: امت شاہ مسلم وفد کی میٹنگ میں
[ad_1] نئی دہلی: مسلم علماء کا ایک وفد وزیر داخلہ امت شاہ سے ملا۔ یہ ملاقات منگل کی رات گیارہ بجے ہوئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا پر بحث ہوئی ہے۔ وفد کی قیادت مولانا محمود مدنی کر رہے تھے۔ مولانا مدنی کے علاوہ وفد میں مسلم پرسنل لا … Read more