بھارت ایک سیکولر ملک ہے جہاں ملک کے ہر باشندے کو بولنے، کھانے، پینے، رہنے، سہنے، پہننے، اوڑھنے، اور اپنے پسندیدہ مذہب پر عمل پیرا ہونے کا مکمل اختیار ہے۔ اور یہی چیز بھارت کو دیگر تمام ممالک سے ممتاز کرتی ہے کہ ایک ہی ملک کے ایک صوبہ،
Read More »alrazanetwork
خواجہ غریب نواز کی مومنانہ بصیرت
عطائے رسول سلطان الہند 'غریب نواز'حضرت خو ا جہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمۃاللہ علیہ ماہ ذِی الحجہ 583ھ۔1187ء مکہ مکرمہ کی حاضری کے بعد مدینہ طیبہ اپنے محبوب ﷺ کی بار گاہ میں پہنچتے ہیں وہاں رسول کریم ﷺ نے
Read More »خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ!!
خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اسلامی تعلیمات کی ترویج و اشاعت کا فریضہ نہایت ہی خوش اسلوبی سے انجام دیا، آپ کے صدق و صفا، حسن کردار اور حسن اخلاق کو دیکھ کر لوگ صداقت شعار اور پاکیزہ اخلاق کے حامل ہو گئے-
Read More »یوپی الیکشن
جہاں پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی سرگرمیوں میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں اتر پردیش میں سب سے زیادہ سرگرمی ہے کیونکہ اترپردیش میں سب سے زیادہ اسمبلی کے حلقے ہیں یعنی ہر صوبے سے زیادہ سیٹ ہے اترپردیش میں جس کا قدم جم گیا تو اس کی دھاگ مرکزی حکومت پر بھی رہتی ہے اسی لئے اترپردیش میں سبھی
Read More »آہ ؛علامہ شبیہ القادری چل دیے!
کل رات تقریباً ساڑھے دس بجے محبِ گرامی قدر مولانا ریحان رضا انجم مصباحی صاحب قبلہ کے توسط سے معلوم ہوا کہ اتری بہار کے ایک متبحرِ عالمِ دین، پوکھریرہ شریف کے بلند پایہ فاصل و مفتی، خلیفۂ مفتیِ اعظمِ ہن
Read More »اپنی نسلوں میں اجتماعی، دینی اور تخلیقی سوچ پیدا کرنے کے 11 طریقے
انسان ہر چیز جسے وہ دیکھتا یا سنتا ہے اس سے متاثر ہوتا ہے، خصوصاً خالی دماغ زیادہ متاثر ہوتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ہر مظہر کے اثر کا بغور مطالعہ کیا جائے اور اسلامی و غیر اسلامی ذہنیت پیدا کرنے والے مظاہر کے درمیان تمیز پیدا کرکے اسلامی ذہنیت پیدا کرنے والے مظاہر کی بقا و ترقی کا اہتمام کیا جائے
Read More »جمہوری ہندوستان میں مسلمانان ہند کا کردار
آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائ اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، دوسرا 26/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا یعنی اپنےملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لاگو اور نافذ ہوا
Read More »جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شاخشانہ
جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:
Read More »26/جنوری قومی یادگار کے اظہار کا دن
26/جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر ہرسال منا یا جاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذ العمل کیا گیا تھا-اس دن کاپس منظر یہ بھی ہے کہ 1930 میں لاہور کے مقام پر دریائے راوی کے کنارے انڈین نیشنل کانگریس نے اپنے اجلاس میں جس کی صدارت جواھر لال نہرو نے کی تھی، ڈومنین
Read More »ہم جشن یوم جمہوریہ کیوں مناتے ہیں؟
بلاشبہ وطن عزیز [ہندوستان] کی تاریخ میں دو دن بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں, ایک 15اگست [یوم آزادی]جس دن ہمارا ملک انگریزوں کی غلامی سے آزادہوا, دوسرا 26جنوری[جسے یوم جمہوریہ یا ری پبلک ڈے Republic Day یا گن تنتر دِوس کہا جاتا ہے] جس دن ملک جمہوری ہوا, یعنی اپنےملک میں اپنےلوگوں پراپناقانون لاگو ہوا-
Read More »