آج ہم علمائے ملت اسلامیہ فقط آپسی حرص وطمع، متکبرانہ چال و ڈھال، غیر مناسب حرکات وسکنات، عوام اہل سنت کی جانب معمولی رجحانات کے حامل ہیں۔آج ہم اپنی کج روی کے سبب کم نصیبی و محرومی پر جس قدر ماتم کریں، کم ہے۔
Read More »تحریک وتنظیم
بنکروں کی حقیقت اور بنکروں کی صنعت!!
یوں تو بھارت میں بہت سی صنعتیں ہیں مگر کپڑا صنعت کی بات ہی کچھ اور ہے اور اسے ہر حال میں فروغ دینے کی ضرورت ہے واضح رہے کہ پہلے کپڑے کی بنائی کرنے والے کو بنکر کہاجاتا تھا اور اب بھی کہاجاتاہے مگر پہلے کی بنسبت اب کافی فرق آچکا ہے کل تک کپڑے کی تنائی بنائی سے وابستہ ایک مخصوص برادری تھی جسے انصاری برادری کے نام سے جانا جاتا تھا اور جانا جاتا ہے جسے کچھ شخصیات نے لعن و طعن کا شکار بھی بنایا اور اتنا ہی نہیں بلکہ تقریر و تحریر اور لغت کے ذریعے اس برادری کی دلآزاری بھی کی گئی آج بھلے ہی اسے تعلیم حاصل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے
Read More »مولاناقمرانجم فیضی ،ایم ایس اور، بلرامپور کے ضلع صدرمنتخب
مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اہلسنت والجماعت کی ملکی سطح کی اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ ہے اور ہندوستانی حکومت کے سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹرڈ ہے ۔اس کا قیام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1977/ میں ہواتھا ۔یہ تحریک مارہرہ شریف خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت سید امین ملت امین میاں قادری برکاتی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں اور معروف شخصیت ڈاکٹرشجاعت قادری کی صدارت میں کامیابی کی طرف گامزن ہے۔
Read More »دعوت اسلامی سے اختلاف درست، لیکن مخالفت کیوں؟؟
کچھ جبہ و دستار والوں نے اس تحریک سے حسد کا مرض اس لئے بھی پال رکھا ہے کہ ان کی سوچ میں یہ جہلا اور ان پڑھ لوگوں کی تنظیم ہے، اب اپنی قابلیت اور بڑکپن کے زعم میں ان پڑھ لوگوں کے کارناموں کا اعتراف کرے میں سبکی محسوس کرتے ہیں۔
Read More »آسامی مسلمانوں پر مظالم کی داستان، گولیاں برساتی پولیس!!
آسام میں جمہوری اقدار کا خاتمہ ہوچکا ہے، دن دہاڑے مظاہرین عوام پر سامنے سے گولیا چلائی جارہی ہیں،اطلاعات کے مطابق مودی حکومت نے ایک بارپھرآسامی مسلمانوں کےخلاف مظالم کا سلسلہ شروع کردیا ہے
Read More »طرحی نعتیہ مشاعرے کے انعقاد کے اعلان پر واویلا کیوں؟
گذشتہ سال آل انڈیا تنظیم تحفظ سنیت بائسی پورنیہ بہار نے ایک آل انڈیا طرحی نعتیہ مشاعرے کا انعقاد کیا تھا،مگر لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ پروگرام کینسل ہوگیا، جس کی اطلاع تنظیم نے پریس کانفرنس کرکے آپ کو دی دے تھی
Read More »مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری: دہلی پولیس کا آئین مخالف چہرہ بے نقاب!!
میں ایک صحافی ہونےکے ناطے دہلی پولیس کے اس قدم کی کڑے الفاظ میں مذمت کرتاہوں اور یہ مطالبہ کرتاہوں کہ دہلی پولیس جمہوریت کے اقدار کو پامال نہ کرے اور مولانا موصوف اور ن کے ساتھیوں کو فوری رہا کرے۔ بتاتاچلوں کہ مولانا قمر غنی عثمانی تحریک فروغ اسلام کے صدر اور ملی مسائل پر گہری نظررکھنے والے ایک متحرک وفعال شخصیت ہیں۔
Read More »جماعت رضاے مصطفی، شاخ اتر دیناج پور کا سیالتوڑ، اسلام پور کا تیسرا دورہ
جماعت رضاے مصطفٰی، شاخ اتر دیناج پور کے وفد نے تیسرا تعلیمی، تبلیغی اور تحریکی دورہ کیا۔ اس دورے کی خاص بات اہم دینی و ملی شخصیات سے ملاقات اور مخلص اہل فکر و دانش کا جڑنا تھا۔سب سے پہلے ہم بروٹ، اسلام پور پہنچے، جہاں تحریک کے ایک خیر خواہ جناب جمیل صاحب عرف *بندہ* نے تقریری پروگرام اور ظہرانہ رکھا تھا۔
Read More »انجمن ضیائے رضا رائے پور چھتیس گڑھ کے زیر اہتمام عرس مفتی اعظم ہند ہوا منعقد
مؤرخہ 14 محرم الحرام 1437ھ بروز بدھ الحاج ثاقب رضوی کے دولت کدہ میں بعد نماز مغرب تاجدار اہل سنت آقائے نعمت شہزادہءِ اعلی حضرت حضرت علامہ الشاہ محی الدین آل الرحمن محمد مصطفے رضا خان المعروف حضور مفتی اعظم ہند نور اللہ مرقدہ کی یاد میں ایک پرنور محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی سرپرستی شہزادہءِ امین شریعت حضرت علامہ سلمان رضا خاں صاحب مدظلہ العالی سجادہ نشین خانقاہ امین شریعت بریلی شریف
Read More »جماعت رضائےمصطفے ،سیتامڑھی کی فلاحی سرگرمیاں
اعلیٰ حضرت کی قائم کردہ تنظیموں میں جماعت رضائے مصطفے بھی ایک متحرک تنظیم ہے جو عہد رضاسے آج تک مختلف خطوں میں سرگرم عمل ہے قائد اہل سنت جانشین حضور تاج الشریعہ علامہ شاہ عسجد رضاخاں مد ظلہ العالی نے اس میں نئی روح ڈال دی ہے جس کے سبب
Read More »