شعروادب

اردو زبان کی عظمت و شہرت۔ اک تجزیاتی مطالعہ!

اردو ادب

دیگر ہندوستانی زبانوں کی طرح اردو کو بھی یکساں زبان تسلیم کرتے اور انہوں نےاس کی ترقی کے لئے بہت قربانیاں بھی دی ہیں ۔جس کی ایک مثال یہ ہے کہ "گاندھی جی” جنوبی افریقہ سے لوٹنے کے بعد ‘ہندی، انگریزی ، و گجراتی ‘ میں نکالی جانے والی” ہریجن سیوک” نامی اخبار کو "1946ء ” میں اردو میں نکالنا شروع کیا ۔

Read More »

صنف انشائیہ کا عاشق "معشوق”

معشوق احمد

ایس معشوق احمد کا تعلق کشمیر کے ضلع کولگام سے ہے۔کولگام کے ایک گاؤں کیلم میں 21 فروری 1992 ء میں پیدا ہوئے۔موصوف نے ایم- اے اردو کشمیر یونیورسٹی سے کیا ہے۔کم عمری سے ہی ادب سے لگاؤ رہا ہے ۔اب تک ان کی دو کتابیں " میں نے دیکھا " اور " دبستان کشمیر کے درخشاں ستارے " منظر عام پر آچکی ہیں۔

Read More »

ادب گلوب کے خورشید درخشاں: حقانی القاسمی

حقانی القاسمی

حقانی القاسمی— یہ نام ہے آسمانِ ادب کے اس مہر درخشاں کا جس کے بغیر ادب گلوب کا تصور ناممکن ہے۔ بلا شبہ یہ وہ مہر تاباں ہیں جن کی تابانیوں سے دو نسلوں کو روشنی ملی ہے اور اب بھی اس مہر درخشاں سے بے شمار اردو داں بشمول راقم الحروف فیض حاصل کر رہے ہیں۔

Read More »

جدیداُردونثرنگاری اورامام احمدر ضا

جدید اردو نثر

موجودہ علمی نثر سر سید احمد خان کی ایجاد نہیں اگر ہم اردو نثر کے ارتقا پر غور کریں تو سادہ نویسوں میں سب سے پہلے بادشاہ شاہ عالم ثانی کا نام آتا ہے،جن کی تصنیف عجائب القصص اردو میں سادہ نویسی کی پہلی مثال ہے بادشاہ شاہ عالم ثانی نابینا تھے وہ صرف املا کرا سکتے تھے بہرحال اس نثر میں اسلوب کسی کا بھی ہو،سادہ نگاری کی ابتدا یہیں سے ہوتی ہے

Read More »

” جہان ادب کے سیاح ڈاکٹر امام اعظم ” ایک جائزہ

جہانِ ادب کے سیاح

زیر مطالعہ کتاب" جہان ادب کے سیاح : ڈاکٹر امام اعظم " کے مصنف کا نام پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین خاں ہے ۔ آپ ادبی دنیا میں محتاج تعارف نہیں ہیں ۔ آپ میرٹھ کالج میرٹھ یونیورسٹی میں صدر شعبہ اردو کے عہدے پر فائز تھے چند سال قبل آپ سبکدوش ہوئے ہیں ۔

Read More »

ماہنامہ جام میر۔ارباب علم وفن کی نظر میں

ماہ نامہ جام میر

ماہنامہ جام میر۔ارباب علم وفن کی نظر میں ڈاکٹر محمد قائم الاعظمی علیگ اعظمی کلنک برجمن گنج، مہراج گنج الحمدللہ خانقاہ عالیہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کا شمار ملک ہندوستان کی عظیم و قدیم خانقاہوں میں ہوتاہے  جو عوام وخواص کے درمیان بہت ہی زیادہ مشہور ومعروف ہے، رواں سال …

Read More »

ماہنامہ جام میر :علم و ادب کے ایک نئے عہد کا آغاز

سواد اعظم اہل سنت و جماعت کےلیے یہ خبر انتہائی مبارک و مسعود ہے کہ خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کے شعبہ نشر و اشاعت سے ماہنامہ جام میر کا اجرا عمل میں آیا ہے۔یہ ماہنامہ سلسلہ چشتیہ کے عظیم المرتبت بزرگ عارف باللہ جامع شریعت و طریقت مصنف سبع سنابل حضرت سید میر عبد الواحد بلگرامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب ہے اس رسالہ کے سرپرست اعلی پیر طریقت

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔