کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں! از:مفتی مبارک حسین مصباحی استاذ جامعہ اشرفیہ مبارکپور و چیف ایڈیٹر ماہ نامہ اشرفیہ، مبارک پور اللہ تعالی نے اپنے آخری رسول محمد عربی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کو رحمۃ للعالمین فرمایا، یعنی اللہ تعالیٰ عالمین یعنی تمام جہانوں کا …
Read More »تاریخ و سیر
واقعہ کربلا اور آج کے مقررین!!
واقعہ کربلا اور آج کے مقررین!! تحریر: جاوید اختر بھارتی یوں تو جب سے دنیا کا وجود ہوا ہے تب سے سورج صبح میں نمودار ہوتا ہے اور شام کو ڈوب جاتا ہے، رات بھی ہوتی ہے اور دن بھی ہوتا ہے،، جب سے دنیا میں انسان کا ظہور ہوا …
Read More »______خدا تو دیکھ رہا ہے !!
______خدا تو دیکھ رہا ہے !! غلام مصطفےٰ نعیمی،روشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان! کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی …
Read More »حیات بابا فرید گنج شکر رضی اللہ عنہ کے چند تابندہ نقوش
آپ تقوی و پرہیزگاری، زہد و ورع، عبادت و ریاضت، خوف خدا اور اطاعت مصطفیٰ ﷺ، ترک دنیا اور عشق و وفا، ہمدردی، خیر خواہی اور خدمت خلق میں بے نظیر زمانہ اور منفرد و یگانہ تھے۔ آپ قطب الاقطاب حضور سیّدنا سرکار خواجہ قطب الدین بختیار کاکی رضی اللہ عنہ کے معزز مرید و خلیفہ تھے اور ان کے علم و فضل، جاہ و حشمت اور عظمت و بزرگی کے فیض یافتہ تھے اور آپ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ آپ کو بیک وقت آپ کے
Read More »سیرت رسول اکرم ﷺ میں کردار سازی کے اصول
سیرت رسول اکرم ﷺ میں کردار سازی کے اصول از: محمد عارف رضا نعمانی مصباحی ماہ ربیع النور شریف آتے ہی عاشقانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دلوں کی کلیاں کھل اٹھیں۔ زندگی کے شب و روز آمدِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے منور ہو گئے۔ہر …
Read More »جنگ آزادی میں علمائےاکرام کی سرگرمیاں
اس وقت وطن عزیز ہندوستان میں 75/ واں یومِ آزادی بڑی تزک واحتشام کے ساتھ منایا جارہا ہے- لیکن یہ ایک افسوس ناک حقیقت ہے کہ آج کے دن لوگ تحریک آزادی میں پسینہ بہانے والوں کو تو خوب یاد کرتے ہیں لیکن خون بہانے والوں کو فراموش کر دیا جاتاہے،
Read More »1857ء کے جاں باز مجاہد
1857 کے جاں باز مجاہد کے بارے میں سپرد قرطاس کرنے سے پہلے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ تاریخ کے پچھلے صفحات پلٹ کر ایک طائرانہ نظر ڈال لی جائے تاکہ واضح ہوجائے کہ بھارت کس سنگین حالات سے گزر رہا تھا ـ
Read More »نواسۂ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بچپن میں ہی شہادت کی شہرت!!
نواسہ رسول حضرت سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کی پیدائش کے ساتھ ہی آپ کی شہادت کی بھی شہرت عام ہوگئی تھی حضرت علی، حضرت فاطمہ زہرا اور دیگر صحابہ کرام و اہلبیت کے جانثار رضی اللہ تعالیٰ عنہم سبھی لوگ آپ کے زمانہ شیر خوارگی ہی میں جان گئے کہ یہ فرزند ارجمند ظلم و ستم کے
Read More »حضرت عمر فاروق اعظم عالم اسلام کی مایہ ناز شخصیت!
یوں تو ہر صحابی رسول کا مقام ومرتبہ بہت بلند ہے کسی ایک کی بھی سیرت کو اپنانا راہ نجات ہے مگر ہاں اصحابِ کرام میں بھی بعض کی شان اہم ترین ہے انہیں شان والوں میں حضرت عمر فاروق اعظم کی بھی نرالی شان ہے آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مرید بھی ہیں
Read More »حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو
لاشبہ صحابۂ کرام ملت اسلامیہ کے وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہیں قرآن سے اولین خطاب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بلا واسطہ تعلیم و تربیت کا شرف حاصل ہے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے اولین داعی ہے دین متین کے لیے راہ حق میں مخلصانہ قربانی دے کر ثبات قدمی کے تاج کی زیب و زینت بنتے رہے- اور تمام صحابۂ کرام عادل مومن اور مخلص ہیں سب کی تعظیم و توقیر مسلمانوں کے لیے لازم و جواب ہے
Read More »