فرقہ پرست طاقتوں اور آر ایس ایس ذہنیت رکھنے والوں کی نظروں سے مدارسِ اسلامیہ،مساجد،خانقاہوں ان مقدس مقامات کی اہمیت کس طرح اوجھل ہو سکتی ہے کہ جہاں سے علم کے چشمیں پھوٹتے ہیں-
Read More »حالات حاضرہ
مسجدوں کو مندر بنانے کی مہم !!
جس زمانے میں بابری مسجد پر قبضہ کرنے کی مہم شروع ہوئی تو شدت پسند کہتے تھے کہ ہمیں صرف بابری مسجد چاہیے، باقی کسی مسجد سے کوئی سرو کار نہیں ہے۔بابری مسجد کی شہادت کے بعد ان کا مطالبہ متھرا کی شاہی عیدگاہ اور بنارس کی شاہی عالم گیری مسجد تک آ پہنچا۔
Read More »بھارت کا بدلتا منظر نامہ !!
گذشتہ کئی ماہ سے ہندو شر پسند بھارت کی تاریخی مساجد اور مسلمانوں کے تعمیر کردہ اہم سیاحتی مقامات پر تنازع پیدا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔اس تنازع کی ابتدا بنارس میں واقع شاہی عالم گیری مسجد محلہ گیان واپی سے ہوئی۔مسجد کے متصل ہی ہندوؤں کے بھگوان وشوناتھ کا مندر ہے، اس لیے ہندو تنظیموں کا الزام ہے کہ مذکورہ مسجد مندر توڑ کر بنائی گئی ہے۔
Read More »تو جو مؤمن ہے تو پھر۔۔۔!!
تو جو مؤمن ہے تو پھر کثرت باطل سے نہ ڈر بدر میں جس نے مدد کی وہ خدا آج بھی ہے لیکن آج ہم کروڑوں ہیں باطل قسم قسم کے منصوبے قائم کر چکے ہیں دن بدن ہمیں آزادی سے غلامی کی جانب کفار کھینچ کر لے جا رہے ہیں لیکن ہم اپنے گھروں میں بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں کہ غیبی مدد ہم پہ کی جائے گی ۔ تاریخ آپ کے سامنے ہے خیال رہے ۔
Read More »یکساں سول کوڈ ایک تجزیاتی مطالعہ
ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اتحاد اور قومی یکجہتی ایک اہم ضرورت ہے اور ھندوستان میں سکونت پزیر مختلف فرقوں کے درمیان دوستی،خیرسگالی اور باہمی رواداری کے جذبہ کو فروغ دینا بہترین ملکی خدمت ہے لیکن قومی یکجہتی کے نام پر مذہبی قوانین کو آڑے ہاتھوں لینا باشندگان وطن کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا ہے
Read More »وشنو گپتا جیسے بدبختوں سے کب پاک ہوگا ہمارا ملک
ایک زمانہ تھا جب ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا سات سمندر پار تک چرچا تھا۔ دوسرے ملک کے باشندے بھارت کی اس تہذیب کی مثالیں پیش کرتے تھے؛ آبادی کے ایک طرف جہاں ہندوؤں کے مندر ہوتے تھے تو وہیں بغل
Read More »کیا ساڑی پہننےوالی عورتوں کو اِسکرٹ پہنایا جا سکتا ہے؟
بھارت ایک سیکولر ملک ہے جہاں ملک کے ہر باشندے کو بولنے، کھانے، پینے، رہنے، سہنے، پہننے، اوڑھنے، اور اپنے پسندیدہ مذہب پر عمل پیرا ہونے کا مکمل اختیار ہے۔ اور یہی چیز بھارت کو دیگر تمام ممالک سے ممتاز کرتی ہے کہ ایک ہی ملک کے ایک صوبہ،
Read More »جمہوری ہندوستان میں مسلمانان ہند کا کردار
آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائ اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، دوسرا 26/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا یعنی اپنےملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لاگو اور نافذ ہوا
Read More »جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شاخشانہ
جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:
Read More »26/جنوری قومی یادگار کے اظہار کا دن
26/جنوری یومِ جمہوریہ کے طور پر ہرسال منا یا جاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذ العمل کیا گیا تھا-اس دن کاپس منظر یہ بھی ہے کہ 1930 میں لاہور کے مقام پر دریائے راوی کے کنارے انڈین نیشنل کانگریس نے اپنے اجلاس میں جس کی صدارت جواھر لال نہرو نے کی تھی، ڈومنین
Read More »