بچہ چوری کا خطرناک جال!! اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اٹھائیں یہ اقدام!!
مختلف جگہوں سے بچوں کو چوری کرنے کی خبریں شوشل میڈیا پر نشر کی جارہی ہیں،ساتھ میں بچے اور ان بچوں کو چرانے والے کی ویڈیوز بھی خوب وائرل ہورہی ہیں،بتایا جارہا ہے کہ بچوں کو چوری کرنے والےکی تعدادتقریبا پانچ سو ہے جو ملک کے مختلف صوبہ میں پھیل رہے ہیں