للہ الحمدمیں دنیا سے مسلمان گیا!

lillahil-hamd

ائے عظیم درسگاہ تجھے کروڑوں سلام تیرے میکدے سے کتنے ساقی نے جام اٹھایا اور ملک کے کونے کونے میں جا بسے اس کا سہرا ان حضرات کو جو دن رات جن حضرات نے اپنا قیمتی وقت صرف کیا،یعنی مرکز خلائق عارف باللہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت حضرت علامہ الحاج الشاہ قاری سید عبد الحنان اشرفی علیہ الرحمہ جو اپنا آخری درس دیتے اس دارا فانی سے کوچ کرگئے

علامہ مفتی شبیرحسن بستوی علیہ الرحمہ: ایک بےمثال استاذ

مفتی شبیر حسن بستوی

 خلیفہ حضورتاج الشریعہ امام العلماجامع معقولات ومنقولات سابق شیخ الحدیث الجامعتہ الاسلامیہ قصبہ روناہی فیض أبادیوپی حضرت علامہ مفتی شبیرحسن رضوی محدث بستوی علیہ الرحمتہ والرضوان جماعت اہل سنت کے معروف ومشہورجیدعالم دین ممتازفقیہ اوربلندپایہ محدث تھے،جوجہان علم میں محتاج تعارف نہیں۔علم فقہ واصول فقہ،علم حدیث واصول حدیث،تحقیق وتنقید،درس وتدریس اورتصنیف وتالیف میں یکساں مہارت رکھتے تھے۔

حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ اور آپ کی تعلیمات 

شیخ عبدالقادر جیلانی

یوں تو دنیا میں بے شمار لوگ آے اور انھوں نے اپنی علمی و فکری و دینی خدمات کے ذریعہ خلق خدا کو ذات وحدہ لا شریک کی معرفت عطا کی اور رسول کی رسالت و نبی کی نبوت کے اقرار کی طرف انہیں راغب فرمایا۔اس عالم شس جہات میں لوگ آتے ہیں اور کسی ایک مجال میں وہ اپنی علمی و فقہی و فکری خدادا صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر خدمت دین متین انجام دیتے ہیں، بہت کم یاب ہیں وہ افراد جنھیں اللہ نے وہ ملکہ عطا فرمایا ہو کہ جملہ متداولہ علوم و مروجہ فنون میں وہ یکتائے روزگار ہوں اور جملہ مجال علم و فن میں انھوں نے جادہ پیمائی کی ہو

سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی حیات و خدمات ایک جائزہ

شیخ عبدالقادر جیلانی

اللہ تعالی نے دنیا میں ان گنت لوگوں کو پیدا فرمایا اور مخلوق کی رشدوہدایت کے لئے اس دنیاء فانی میں انبیاء کرام پیغمبران عظام اور رسولان عظام علیہم السلام کو مبعوث فرمایا،اور جب تک یہ حضرات زندہ رہے مخلوق کی رشدوہدایت کا فریضہ انجام دیتے رہے، پھر جب اس دنیاء فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے تو اب اللہ تعالیٰ نے یہ کام اولیاء کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے سپرد فرمایا، اور اولیاء کرام کی جماعت  اس کارخیر کو بخوبی انجام دے رہے ہیں، اس تناظر میں جب ہم حضورسیدنا سرکارغوث اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حیات وخدمات کا جائزہ لیتے ہیں

*حضرت علامہ ابوالحقانی : حیات ونقوش

abul-haqqani

مفکر اسلام حافط احادیث کثیرہ حضرت علامہ ابوالحقانی علیہ الرحمۃ کی ولادت ٢ دسمبر ١٩٥٦ء کو صوبہ بہار کے ضلع مدھوبنی میں ہندونیپال کی سرحد پر واقع مقام لوکہا میں ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے بزرگوں کے فیضان کرم سے ایک عظیم داعی و مبلغ کی حیثیت سے پورے عالم پر چھا گئے اور پھر آپ کی ذات بابرکات سے نہ صرف ضلع مدھوبنی کو نئی شناخت حاصلِ ہوئی بلکہ صوبہ بہار بھی متعارف ہوا –

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے! امیرالمجاہدین: احوال وآثار!

علامہ خادم حسین رضوی

مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے! امیرالمجاہدین: احوال وآثار! از قلم۔محمد اشفاق عالم نوری فیضی رکن۔ مجلسِ علماے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پور زونل کمیٹی کولکاتا۔136 رابطہ نمبر۔9007124164      آج کل فیس بک، وٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا میں دستک دیتے ہی دلوں کی دھڑکنیں کچھ دیر کے لئے … Read more

آہ! علامہ خادم حسین رضوی

Allama-Khadim

سرحدِ ختم نبوت کا عظیم محافظ، سرتا پا عشق رسول کا مجسم، اپنے آقا کے لئے سب کچھ قربان کردینے کا جذبہ رکھنے والا عظیم مجاھد، ظالم و جابر اور لبرل حکومت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے والا مردِ حق، کچھار اہلسنت کا شیرِ نر، تحفظِ ناموس رسالت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتا نہ کرنے والا بندہ خدا، وفادار مصطفیٰ، خادم دین رسول اللہ آج آغوش رحمتِ کبریا، دامنِ محبوبِ خدا میں ہمیشہ کے لئے سو گیا ۔

تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی

تعلیمات غوث اعظم

*تعلیمات حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی* *تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور* حضرت سیدنا شیخ محبوب سبحانی نے فرمایا کہ ایمان قول و عمل کا نام ہے جبکہ محققین و متکلمین کے نزدیک ایمان نام ہے ان امور کی تصدیق کا جو نبی اکرم ﷺ لائے۔ البتہ احکام اسلام تب جاری … Read more

حضرت مخدوم علاء الدین علی احمد صابر کلیری رحمة اللہ علیہ

آپ کے مجاہدہ کے بارے بیان کیا جاتا ہے کہ آپ بارہ سال تک تقسیم لنگر کا فریضہ انجام دیتے رہے اور لنگر کا ایک دانہ بھی منھ میں نہ ڈالا کیونکہ آپ کو صراحةً کھانے کی اجازت نہ تھی کثرت عبادت کی وجہ سے آپ کا جسم نحیف و ناتواں ہو گیا اور جب بھوک کی شدت برداشت سے باہر ہو جاتی تو جنگلوں میں جاکر پھول پھل کھاکر بھوک مٹاتے پھر تقسیم لنگر میں لگ جاتے ۔ یہ سلسلہ یونہی بارہ سال تک چلتا رہا جس کے سبب جسم اطہر پراستخواں ظاہر ہو گئے یہ حال دیکھ کر با با صاحب آپ سے بولے بیٹا علاؤالدین! تم صرف کھاناہی تقسیم کرتے

اعلی حضرت فاضل بریلوی:علوم وفنون کے بحر بیکراں

حضور اعلی حضرت علیہ الرحمہ والرضوان کی ذات وہ فرد فرید ہے جنھوں نے اپنی پوری زندگی امت مسلمہ کو باغیان اسلام کی ریشہ دوانی اور ان کے دام تزویر سے بچانے کے لیے اپنی علمی و فکری و فقہی و قلمی توانائی صرف فرمائی ، وہ اعلی حضرت جنہوں نے اپنے نوک قلم سے اس دور میں جنم لینے والے فتن و مفاسد کا قلع قمع فرمایا، اور ناموس رسالت پر شب خون مارنے والے شرپسند عناصر کی کلک رضا سے ایسی ضرب کاری لگائی