راہول گاندھی کی رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے نااہلی جمہوریت کے لیے اچھی علامت نہیں ہے: سکھبیر بادل
[ad_1] شرومنی اکالی دل کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل (فائل فوٹو) امرتسر: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ سکھبیر سنگھ بادل نے اتوار کو کہا کہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو لوک سبھا کی رکنیت سے نااہل قرار دینا ’’جمہوریت کے لیے اچھا نہیں ہے‘‘۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ لوک سبھا اسپیکر … Read more