مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے تشدد سے متاثرہ پڑوسی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی
[ad_1] نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور میں قبائلیوں اور اکثریتی میتی برادری کے درمیان تشدد کے پھیلنے کے درمیان جمعرات کو منی پور کی پڑوسی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بات کی۔ حکام نے یہ جانکاری دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مرکز منی پور کی صورتحال پر گہری نظر … Read more