بلڈوزر ایکشن: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بدلے کی پالیسی؟
بلڈوزر ایکشن: بدلہ لینے کا جارحانہ انداز افتخار احمد قادری برکاتی بی جے پی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سب سے زیادہ رونما ہوئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتدار میں آنے کے بعد سے بلڈوزر ایکشن اور نفرت کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے۔ نفرت انگیز تقاریر کے سب سے زیادہ … Read more