دودنوں پہلے مجلس امن میں فلسطینی علاقے میں اسرائیلی آبادکاری منصوبے کے خلاف مصرنے ایک قرارداد پیش کرنے کا منصوبہ ترتیب دیا، جسے امریکہ کے نئے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی مداخلت کے بعدواپس لے لیا گیا۔ تاہم مجلس امن کے غیر مستقبل ممبران میں سے نیوزی لینڈ،سنیگال، ونزویلا اور ملیشیا نے کمال جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسے دوبارہ ووٹنگ کے لیے پیش کرنے کی گزارش کردی
Read More »