عرس شارح بخاری علیہ الرحمہ
گوہر شریعت کے جوہری شریف الحق
مکتبِ طریقت کے فلسفی شریف الحق
لڑتا ہے قلم ان کا اب بھی کفر وباطل سے
ہیں محافظ ملت آج بھی شریف الحق
خانقاہ برکاتی کے بہت چہیتے تھے
ہیں فیوض مارہرہ کے غنی شریف الحق
عالم اسلام کو ۲۲واں سالانہ عرس حضور شارح بخاری علیہ الرحمہ بہت بہت مبارک ہو۔
بتاریخ:۔ ١٤/ستمبر ۲۰۲۱ء مطابق ٦/صدرالمظفر١٤٤٣ھ بروز منگل
بمقام:۔ برکات نگر،کریم الدین پور،گھوسی مئو
مناظر اہل سنت،ناشر مسلک اعلیٰ حضرت،مخزن فیض رضا،مظہر صدر الشریعہ،امین فکر حافظ ملت،برکاتی مفتی،مخزن علم وفن، شارح بخاری،فقیہ اعظم ہند حضرت علامہ الحاج مفتی محمد شریف الحق امجدی قدس سرہ العزیز (پ:۱۳٤٠ھ بمطابق ١٩٢١ء۔م:١٤٢١ھ بمطابق ٢٠٠٠ء) سابق صدر شعبۂ افتا و ناظم تعلیمات و سرپرست مجلس شرعی جامعہ اشرفیہ،مبارک پور،اعظم گڑھ،یوپی کے "عرس مقدس” کے پربہار موقع پر اپنے اپنے گھروں میں فاتحہ خوانی،درود خوانی،میلاد خوانی،قرآن خوانی،اور کثرت سے ایصال ثواب کا انعقاد کریں اور دارین کی سعادتوں سے مستفیض ہوں۔
الملتمس:شہزادۂ حضور حفیظ ملت وخلیفہ قاضئ شہر بنارس،حضرت مولانا محمد غلام غوث رضوی،صاحب زادہ وسجادہ نشیں خانقاہ عالیہ رضویہ حفیظیہ بیرا شریف جےنگر،ضلع مدھوبنی،بہار
من جانب:نواسۂ حضور حفیظ ملت،محمد رجب القادری عفی عنہ،بانی:حضور حفیظ ملت فاؤنڈیشن(ساکن چتری،ضلع سرہا،نیپال)
شائع کنندگان: ١۔ابوالعطر مفتی محمد عبدالسلام امجدی برکاتی تاڑاپٹی،نیپال،٢۔مولانا محمد گل رضا القادری المصباحی چتری نیپال،٣۔مولانا محمد مظہر علی مظہر برکاتی بیرا جےنگر،٤۔اسیر حضور حفیظ ملت مولانا محمد رضا برکاتی برہی جےنگر،٥۔مولانا محمد سلطان شمسی بلہا نیپال،٦۔مولانا محمد نسیم احمد القادری چتری نیپال،٧۔مولانا محمد ممتاز احمد المعروف بہ روحانی میاں بریلی شریف،٨۔مولانا محمد رضا برکاتی روتہٹ جےنگر٩۔مولانا محمد شمس تبریز برکاتی بیرا مدھوبنی١٠۔مولانا حافظ محمد ریحان رضا جامی بیرا مدھوبنی وجملہ ممبران حضور حفیظ ملت فاؤنڈیشن۔
الرضا نیٹورک کا اینڈرائید ایپ (Android App) پلے اسٹور پر بھی دستیاب !
الرضا نیٹورک کا موبائل ایپ کوگوگل پلے اسٹورسے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
الرضا نیٹورک کا واٹس ایپ گروپ (۲)جوائن کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں۔
الرضا نیٹورک کا فیس بک پیج لائک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
الرضا نیٹورک کا ٹیلی گرام گروپ جوائن کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں۔
الرضانیٹورک کا انسٹا گرام پیج فالوکرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
مزید پڑھیں: