اسلامیات

مدارس کا تعلیمی انحطاط— ایک لمحہ فکریہ!

مدارس

بلاشبہ مدارس دینِ اسلام کے وہ عظیم قلعے ہیں جہاں سے دین و ملت کی حفاظت و صیانت کے لئے ہر دور میں حق پرست افراد تیار کیے جاتے رہے ہیں۔مدارس ہی ہیں جہاں انسان کو عمدہ تعلیم و تربیت سے آراستہ کرکے وطن عزیز کے نام کو سربلند و روشن کرنے والے شہری بناۓ جاتے ہیں۔

Read More »

تحفظ ناموس رسالت ﷺ

تحفظ ناموس رسالت

آج ہمارے ملک میں جو صورت حال نظر آرہی ہے اور لوگ احتجاج کے لیے نکل پڑے ہیں، یہ ان انتشار پسندوں کا کارنامہ ہے ان انتشار پسندوں کو نظر انداز بھی کیا جاسکتا تھا اگر محبوب کی بات نہ ہوتی مگر بات محبوب کی ہے بلکہ محبوب کونین کی ہے۔

Read More »

نماز کی پابندی کرنےوالاہمیشہ کامیاب رہا ہے!!

Namaz

نماز تمام تر عبادتوں میں سب سے اہم درجہ رکھتی ہے، اس کی ادائیگی کے لئے خود خلاق کائنات نے بار بار تاکید فرمائی ہے، اور نماز ادا کرنے کا حکم دیا، نیز اس کے ترک پر وعیدیں بھی سنائیں، تاکہ خوف خدا کی بنیاد پر آدمی عبادت کی جانب رجوع کرے

Read More »

توہین رسالت اللہ کو بھی گوارا نہیں!

توہین رسالت

شان رسالت میں گستاخی سے مسلمانوں کے جذبات ضرور مجروح ہوتے ہیں لیکن جو لوگ فوراً سرقلم کرنے کا انعامی اعلان کرتے ہیں انہیں بھی اپنا محاسبہ کرنا چاہیئے کہ ہم کہاں تک صحیح ہیں کہیں صرف ہائی لائٹ ہونا اصل مقصد تو نہیں،

Read More »

مذہبِ اسلام میں گستاخ رسول کی سزا

گستاخ رسول

یہ بات واضح ہو گئی کہ کتاب وسنت، اجماع امت اور اقوال علماء دین کے مطابق گستاخ رسول کی سزا یہی ہے کہ وہ قتل کیا جائے- بارگاہ رسالت کی توہین و تنقیص کو موجب جدجرم قرار دینے کے لیے یہ شرط صحیح نہیں کہ گستاخی کرنے والے نے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی غرض سے گستاخی کی ہو-

Read More »

ایصالِ ثواب اور اس کے شرعی تقاضے!!

ایصال ثواب

افسوس!ہم نے ایصال ثواب میں بھی دکھاوا اور سیاست کرنا شروع کر دیا ہے- احادیث مبارکہ میں ایصال ثواب کا جو طریقہ بتایا گیا ہے اس کے خلاف کام کئے جا رہے ہیں تیجہ، دسواں، بیسواں، چالیسواں میں خوب شادی بیاہ کی طرح دوست واحباب کو دعوت دی جاتی اور خوب بریانی،کھلا کر اپنی واہ وائ کا ثبوت دیتے ہیں-

Read More »

رزق میں برکت کے نبوی وظائف!!

رزق

آج کل ہم جن حالات سے گذر رہے ہیں ،اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ہے،ہر جانب سے تکالیف کا انبار لگاہوا ہے ،انہی تکلیف وپریشانی میں سے ایک تنگئے رزق کی دقت ہے،اگر ہم پورے معاشرے کا جائزہ لیںگے تو ہمیں پتا چلے گاکہ دن بدن لوگوں کے رزق میں

Read More »

   نماز تراویح کے تقدس کو بچانا ضروری!! 

تراویح

ہاں سارے حفاظ کرام ایسے نہیں ہیں بلکہ آج بھی حفاظ کرام کی بڑی تعداد ایسی ہے جو قابل احترام ہیں اور قابل قدر ہیں جو مصلے پر کھڑے ہوتے ہیں تو انہیں مقتدیوں کا خیال رہتا ہے مگر ہاں ایسے حفاظ کرام کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو تین دن، سات دن میں تراویح ختم کردیتے ہیں

Read More »

اسلام اور حقوق نسواں

اسلام اور حقوق نسواں

ویسے تو محسنِ انسانیت، نبی محترمﷺ کے احسانات پوری نوعِ انسانی ہی پر ہیں ، لیکن صنفِ نازک کو انہوں نے خاص طور پر ایک نئی زندگی ، ایک اعلیٰ و ارفع مقام عطا کیا۔ یہ حقیقی مقام کیا ہے؟

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔