مرکزی ادارۂ شرعیہ کے صدرورکن قانون ساز کونسل حکومت بہار مولانا غلام رسول بلیاوی نے ایک پریس ریلیز جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ تریپورہ کے بدتر حالات کی خبر، تباہ مساجد، لٹی ہوئی دُکانیںاور جلے ہوئے گھروں کی تصویریں سوشل میڈیا کے ذریعہ پہنچ رہی ہیں وہ نہایت ہی غم ناک ہیں۔
Read More »تازہ خبریں
نتیش حکومت میں مسلمانوں کوامن وچین کے ساتھ ہرشعبے میں ترقی کااحساس ہے : بلیاوی
(پٹنہ :14 اکتوبر٢٠٢١)جنتادل یوکے قومی جنرل سکریٹری اورقانون سازکونسل کےرکن مولاناغلام رسول بلیاوی نے 14/13 اکتوبر کو تارا پور اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کے امیدوار کے لیے دوروزہ دورہ کیا۔
Read More »!!آسام لہولہان: کئی شہید، ہزاروں بے گھر
معتبر ذرائع کے مطابق 800/مسلمانوں کے گھروں کو توڑ دیا گیا ہے ، انہیں درماندہ کردیا گیا ہے ، اور آج شام (23/ ستمبر 2021ء) آسام لہولہو ہوگیا،آہ! جب بے بس مسلمانوں نے اپنے گھروں کی مانگ
Read More »ماہ صفرالمظفرکاچاند نظرآیا، عرس رضوی قادری نوری 3/ اکتوبرکو!
رانچی: ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ کے ناظم اعلی مولانامحمد قطب الدین رضوی نے کہاہے کہ مورخہ 8/ ستمبر 2021 بروز بدھ مطابق 29 محرم الحرام 1443 ہجری کو رانچی کے علاوہ دھنباد، کوڈرما، چندوا، سمڈیگا، دمکا، بڑھروا،
Read More »پہلا سالانہ عرس ابوالحقانی تزک واحتشام کے ساتھ اختتام پذیر!!
مدھوبنی (نامہ نگار) خطیب عرب و عجم حافظ احادیث کثیرہ حضرت علامہ الحاج محمد حسین صدیقی ابوالحقانی علیہ الرحمۃ کا پہلا سالانہ عرس پاک 2 ستمبر 2021 کو انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
Read More »اہم ترین خبروں کا خلاصہ (01 سمتبر 2021 بدھ)
اتر پردیش میں متحدہ کسان مورچہ نے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کے لیے 5 ستمبر کو مشن یوپی شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کا آغاز مظفر نگر سے کسان مہا پنچایت کے انعقاد سے کیا جائے گا۔
Read More »اہم ترین خبروں کا خلاصہ (31 اگست 2021 منگل)
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ایک ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے مودی حکومت پر تلخ حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ویڈیو کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے
Read More »اہم ترین خبروں کا خلاصہ (30 اگست 2021 سموار)
اتر پردیش حکومت نے یکم ستمبر سے مدارس میں میں جسمانی طور سے ایک سے 5 ویں تک کے بچوں کے لیے درس وتدریس کا کام شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
Read More »اہم ترین خبروں کا خلاصہ (28 اگست 2021 سنیچر)
اتر پردیش کی یوگی حکومت کو اکثر تنقید کا نشانہ بنانے والے اور وزیر اعلیٰ یوگی کے خلاف آئندہ اسمبلی الیکشن میں کھڑے ہونے کا اعلان کرنے والے اتر پردیش کے
Read More »اہم ترین خبروں کا خلاصہ (27 اگست 2021 جمعہ)
واضح ہوکہ نیوز رپورٹ سے ملی جانکاری کے مطابق وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے جمعرات کوبتایا کہ ہندوستان افغانستان کی صورت حال کے حوالے سے عالمی برادری کے ساتھ مسلسل بات چیت کر رہا ہے
Read More »