حالات حاضرہ

رکشا بندھن اور آج کا ہندستانی مسلمان !

رکشا بندھن

رکشا بندھن یا راکھی کا تہوار بہن بھائیوں کے پیار ،ان کے خوبصورت اٹوٹ رشتے کا تہوار ہے جو دنیا بھر میں موجود ہندو برادری روایتی جوش و خروش سے مناتی ہے۔ راکھی کا تہوار بھی ملنے ملانے اور گھروں کے ساتھ خوشیاں منانے کا موقع فراہم کرتا ہے

Read More »

موجودہ خانقاہی نظام: ایک رپورٹ اور اصلاح!

خانقاہی نظام

نیز خانقاہ میں مرشد کامل کی صحبت میں رہ کر حاصل کردہ تعلیم و تربیت عام انسان کو درویش بنا دیتی ہے ۔ خانقاہی نظام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے دور سے قائم ہے جیساکہ اصحابِ صفہ رضی اللہ عنہم تمام دنیا سے کٹ کر صفہ کے چبوترے پر رہتے اور صبح شام اپنے مرشد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی صحبت سے فیض یاب ہوتے ۔

Read More »

عہد حاضر اور القابات : ایک تنقیدی جائزہ

القابات

آج کل معاشرہ میں مذہبی القاب کے استعمال میں بڑی بے اعتدالیاں دیکھی جارہی ہیں، چاہے ان القاب کی صلاحیت آدمی میں ہو یا نہ ہو ۔نام کے آگے القاب جڑدئیے جاتے ہیں اور بعض مرتبہ القاب سے محض ریاکاری کا جذبہ بھی ظاہر ہونے لگتا ہے

Read More »

میڈیائی پروپیگنڈے کو سمجھیں !!

میڈیا

یوں تو ملک میں آئے دن قتل وغارت گری اور دنگا وفساد کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن کچھ خبریں ایسی ہوتی ہیں جو دل ودماغ پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔کچھ خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں ایک خاص ایجنڈے کے تحت پلانٹ کیا جاتا ہے تاکہ اس کے ذریعے اپنے اہداف کی تکمیل کی جاسکے۔

Read More »

محمد زبیر کی گرفتاری:۔۔۔جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا!!

محمد زبیر آلٹ نیوز

”آلٹ نیوز“ جو کہ ایک فیکٹ چیکنگ یعنی خبروں کی حقیقت سامنے لانے والی ویب سائٹ ہے اس کے بانیوں میں سے ایک محمد زبیر نے اس معاملہ کو عالمی پیمانے پر پیش کرتے ہوئے ان گستاخوں سمیت ان کی سیاسی پارٹی کو بے نقاب کرنے کی کامیاب کوشش کی

Read More »

توہین رسالت اللہ کو بھی گوارا نہیں!

توہین رسالت

شان رسالت میں گستاخی سے مسلمانوں کے جذبات ضرور مجروح ہوتے ہیں لیکن جو لوگ فوراً سرقلم کرنے کا انعامی اعلان کرتے ہیں انہیں بھی اپنا محاسبہ کرنا چاہیئے کہ ہم کہاں تک صحیح ہیں کہیں صرف ہائی لائٹ ہونا اصل مقصد تو نہیں،

Read More »

جہیز کی لعنت کا سدباب نہ ہواتو معاشرہ تباہ ہوجائے گا!!

جہیز کی لعنت

سچ پوچھئے تو جہیز ایک بہت ہی خوش نما لفظ ہے جس پر شرح وبسط کے ساتھ دلچسپ تبصرہ کیا جاسکتا ہے- جہیز کا معنیٰ کہ کسی کو صرف اس کی ضرورت کا سامان دینا- کفن دفن تجہیز و تکفین کے لئے اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے-

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔