ریلوے اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس بند کرے گا گوگل

[ad_1]

ریلوے اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی سروس بند کرے گا گوگل

نئی دہلی، 18 فروری (آئی این ایس انڈیا) کمپنی گوگل دنیا بھر میں ریلوے اسٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس بند کرنے جا رہی ہے۔گوگل نے کہا ہے کہ وہ 2020 تک اپنے سرخیوں میں چھائے پروگرام ’اسٹیشن‘ کو بند کرنے جا رہا ہے۔اس میں ہندوستان بھی شامل ہے،اگرچہ ہندوستان کے تقریبا 5600 ریلوے اسٹیشنوں پر ریلوے سواریوں کو مفت وائی فائی ملتی رہے گی۔سرکاری کمپنی ریل ٹیل ان اسٹیشنوں پر پہلے مفت وائی فائی دیتی رہے گی۔

بتا دیں کہ گوگل نے ہندوستانی ریلوے اور ریل ٹیل کے ساتھ مل کر 2015 میں اسٹیشن کے نام کا پروگرام لانچ کیا تھا۔اس کا مقصد 2020 کے وسط تک ملک کے 400 ریلوے اسٹیشنوں پر تیز اور مفت وائی فائی دینا تھا۔ریلوے ٹیل ہندوستان کے ریلوے سٹیشنوں پر مفت وائی وائی کی سہولت دے رہی ہے۔اس عمل میں گوگل  تکنیکی پارٹنر تھا۔ریلوے ٹیل نے ایک بیان میں کہاکہ گوگل کے ساتھ اس شراکت داری میں گوگل تکنیکی سپورٹ دے رہی تھی  جبکہ ریل ٹیل ہارڈ ویئر سہولت اور انٹرنیٹ بینڈوڈتھ مہیا کرا رہا تھا،اب ان 415 اسٹیشنوں کے علاوہ ہم لوگوں نے 5190 بی، سی اور ڈی کیٹیگری ریلوے اسٹیشنوں میں بھی مفت وائی فائی مہیا کرایا ہے۔ریل ٹیل نے کہا کہ ہم نے کئی پارٹنر اس سفر میں ساتھ لئے ہیں اور اس وقت ریل ٹیل 5600 سے زیادہ ممالک میں ملک بھر میں مفت وائی فائی مہیا کرا رہا ہے۔ریل ٹیل نے کہا کہ گوگل کے ساتھ 5 سالوں کے لیے معاہدہ 2020 میں ختم ہو رہا ہے۔



ایک نظر اس پر بھی

گجرات میں بریج ٹوٹ کر گرنےسے 91 لوگوں کی موت؛ حادثے کے وقت تھے 300 لوگ بریج پر موجود؛ بریج ٹوٹنے سے لوگ ندی میں گرگئے

 گجرات کے موربی ضلع میں اتوار کی شام مچھّو ندی پر ایک کیبل پل گر گیا۔ جس کے نتیجے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 91 کو پہنچ گئی ہے۔ پتہ چلا ہے کہ  حادثے کے وقت پل پر 300 سے زائد افراد موجود تھے۔ 70 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ادھر گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل واقعے کی …

24 Minutes Ago

مدھیہ پردیش میں ہندو گروپ کی دھوکہ دہی آشکار؛ مسلمانوں کی بستی کا ڈر بٹھاکر کوڑیوں کے دام خریدی گئی غریب کسانوں کی زمینات۔ بی جے پی لیڈر نکلا ٹرسٹ کا سر براہ

مدھیہ پردیش میں ایک ہندو گروپ نے رئیل اسٹیٹ کی تعمیر کے لئے مبینہ طور پر مسلمانوں کی بستی بسانے کے نام پر کوڑیوں کے دام زمین خریدی، مگر بعد میں زمین بیچنے والوں کو پتہ چلا کہ انہیں چونا لگایا گیا ہے۔

13 Hours Ago

بلقیس بانو کے مجرمین کو دوبارہ جیل بھیجا جاۓ؛ دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کا وزیراعظم کو خط

خواتین کمیشن (ڈی سی ڈبلیو ) کی صدر سواتی مالیوال نے وزیر اعظم مودی کو دو صفحات پرمشتمل خط لکھ کر عصمت دری کے مجرموں کی سزا میں چھوٹ اور پیرول پر روک لگانے کے لیے مضبوط قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

14 Hours Ago

اترپردیش میں چائے پینے سے تین لوگوں کی موت

چائے پینے کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین لوگوں کی موت واقع ہوگئی جبکہ دو کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ اترپردیش کےموضع مین پوری کے نا گلا کنہائی قصبہ میں جمعرات کو پیش آیا۔

2 Days Ago

قدآور لیڈر اعظم خان کا بیان اشتعال انگیز قرار؛ تین سال کی سزا؛ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے ایک ہفتے کی مہلت

قد آور سماجوادی لیڈر اعظم خان ایک پریشانی سے باہر آئے بھی نہیں تھے کہ دوسری مصیبت میں گھر گئے ہیں۔ تازہ معاملہ پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ سنگین ہے۔ جس میں انہیں ایم پی ۔ ایم ایل اے عدالت نے تین سال کی سزاسنائی ہے

2 Days Ago

اسٹریلیا میں نصب کی جانے والی نئی طاقتور دوربین سے دس لاکھ نئی کہکشائیں دریافت

آسڑیلیا میں نصب کی جانے والی ایک نئی طاقت ور دوربین نے دس لاکھ نئی کہکشاؤں کی نشاندہی کی ہے جو اس سے پہلے ماہرین فلکیات کے علم میں نہیں تھیں۔ نئی دریافت سے یہ پتا چلتا ہے کہ کائنات کی وسعت ابھی تک انسان کے علم اور سوچ سے کہیں زیادہ ہے۔

1 Year Ago

’بلڈ گروپ‘ سے کورونا انفیکشن کا خاص رشتہ، نئی تحقیق میں انکشاف

دنیا میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان اس پر مختلف نوعیت کی تحقیق کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کورونا انفیکشن کا ‘بلڈ گروپ’ سے ایک خاص رشتہ ہے، اور ایسا اس لیے کہا جا سکتا ہے کیونکہ کچھ بلڈ گروپ والے لوگوں پر اس …

2 Years Ago

 چین اگلے سال روبوٹک گاڑی مریخ  کی سطح پر اتارے گا

چین اگلے سال مریخ پر اپنی راکٹ گاڑی اتارنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں اس نے جمعرات کو مریخ میں بھیجی جانے والی روبوٹک گاڑی کو ناہموار سطح پر اتارنے کا مشکل تجربہ کامیابی سے مکمل کر لیا۔یہ تجربہ شمالی صوبے ہبائی میں کیا گیا۔چین کے ’نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن‘ کے سربراہ …

2 Years Ago

[ad_2]
Source link

کے بارے میں alrazanetwork

یہ بھی چیک کریں

اوپپونے نیاسیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کیا

[ad_1] اوپپونے نیاسیلفی ایکسپرٹ ایف 3 پلس لانچ کیا پٹنہ ،2 ؍اپریل(ایس او نیوز/آئی این …

Leave a Reply

واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔