حضرت ابوالحقانی کی سحر انگیز شخصیت کا اثر جہاں ان کے ہم عصروں پر ہمیشہ طاری رہا وہیں ہم نوجوان بھی ان کی جادوئی شخصیت کے اسیر تھے۔ گفتگو ایسی کہ بچہ بچہ عش عش کراٹھے، فن خطابت کو ایک نئی اونچائی اور منفرد شناخت عطاکرنے والے حضرت حافظ احادیث کثیرہ اس فن کے اکلوتے شہسوار تھے جن کے حیات مستطاب میں کوئی بھی خطیب ان کے گرد راہ کو بھی نہ چھو سکا۔ فن کی بلندی پر پہنچنا کبھی کمال نہیں ہوتا، کمال ہوتا ہے چار پانچ دہائیوں تک مسلسل اس بلندی پر بنے رہنا۔
Read More »