alrazanetwork

عید میلاد النبی ﷺ اور امارت شرعیہ کا فتوی:فکروعمل کا تضاد،ایک لمحہ فکریہ : ڈاکٹر امجدرضا امجد

امارت شرعیہ

جب تاریخ وفات ۱۲؍ربیع الاول ہے تو اس تاریخ میں جشن کس طرح منایاجارہاہے ۔وفات پر یا ولادت پر ؟اس تاریخ میں سانحہ ارتحال امت کے لئے بڑاسانحہ ہے، اس سے بڑھ کر کوئی حادثہ نہیں ہوسکتااور حادثہ کے موقع پر جشن منانا ایک سچے محب رسول کے شایان شان نہیں ہے۔

Read More »

بارہ ربیع الاول شریف کی نسبت سے بارہ ہدایتیں

al-raza-thambnel

  ہر سال جب ماہ ربیع الاول شریف آتا ہے تو عالم اسلام میں خوشیوں کی لہر دوڑ جاتی ہے۔ اہل ایمان طرح طرح سے جشن ولادت نبوی کا اہتمام کرنے میں لگ جاتے ہیں۔ خاص طور سے بارہ ربیع الاول کو جو سرکار دوعالم  ﷺ کی تاریخ آمد وولادت ہے بڑے دھوم دھام سے مناتے ہیں۔

Read More »

محسن کائنات ﷺ اور حقوق حیوانات!

محسن انسانیت

آج پوری دنیا حقوق انسانیت کے ڈھنڈورے پیٹ رہی ہے اور اس میدان میں ہر مذہب والے اپنےآپ کو سب سے زیادہ حقوق انسانیت کا علمبردار بتا رہے ہیں۔لیکن سچائی یہ ہے کہ اس دنیا میں محسن انسانیت بلکہ محسن کائنات ﷺ حضور کی ذات مقدسہ ہے۔اسی لیے فقہاے کرام نے فرمایا کہ آپ کی ذات والا صفات کو فقط محسن ِانسانیت بتانا نا انصافی ہے ۔

Read More »

دعوت اسلامی سے اختلاف درست، لیکن مخالفت کیوں؟؟

دعوت اسلامی

کچھ جبہ و دستار والوں نے اس تحریک سے حسد کا مرض اس لئے بھی پال رکھا ہے کہ ان کی سوچ میں یہ جہلا اور ان پڑھ لوگوں کی تنظیم ہے، اب اپنی قابلیت اور  بڑکپن کے زعم میں  ان پڑھ لوگوں کے کارناموں کا اعتراف کرے میں سبکی محسوس کرتے ہیں۔

Read More »

شور ہوا آفاق میں ہر سو نور محمد ﷺآیا!!

ربیع الاول

آج سے ساڑھے چودہ سو سال پہلے کا زمانہ جاہلیت کے سمندر میں غوطہ زن تھا، شیطان نے ظلمت کا تالا لگا رکھا تھا، کہیں تیر و نشتر تو کہیں تیغ و بھالا چل رہا تھا، لوگ ایک ایک روٹی اور ایک ایک بوٹی کے لئے اپنے سگے بھائیوں تک کی گردن پر تلوار چلا یا کرتے تھے

Read More »

ربیع الاول اور آج کا نوجوان

ربیع الاول

یقیناََ خالق کائنات عزوجل نے ہم کو بہت سی نعمتیں، انعام واکرام اور وافر برکتوں سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے یہ لازم وضروری کیا ہے کہ ہم ان نعمتوں ہو اس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس نعمت کے ملنے پر خوشی اور مسرت وشادمانی کا بر ملا اظہار کریں

Read More »

نتیش حکومت میں مسلمانوں کوامن وچین کے ساتھ ہرشعبے میں ترقی کااحساس ہے : بلیاوی

غلام رسول بلیاوی

(پٹنہ :14 اکتوبر٢٠٢١)جنتادل یوکے قومی جنرل سکریٹری اورقانون سازکونسل کےرکن مولاناغلام رسول بلیاوی نے 14/13 اکتوبر کو تارا پور اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کے امیدوار کے لیے دوروزہ دورہ کیا۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔