ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے اریزونا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دی۔ اس فتح نے اس انداز سے ڈیموکریٹک پارٹی کے ل special خصوصی حیثیت حاصل کی ہے کیونکہ وائٹ ہاؤس تک پہنچنے کے لئے درکار 270 انتخابی ووٹوں میں سے 11 انتخابی کالج کے ووٹ اسی ریاست کے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق
Read More »alrazanetwork
شانِ رسالت میں گستاخی: کوئی بھی کہیں سے بھی کرے، عالم اسلام کےنزدیک ناقابل معافی جرم ہے!! جواز کی کوئی بھی دلیل قابل قبول نہیں!!
ایک مسلمان کا سب سے قیمتی سرمایہ یہ ہے کہ وہ اپنے رسول کے طریقہ کے مطابق زندگی گزارے اور ان کے ناموس،وعزت کے لئے اپنی جان کی بازی لگا دے-اللہ رب العزت کے لیے تمام حمدو ثنا جو سب خوبیوں کا مالک ہے اور سارے جہان کا رب وپالنے والاہے رب العالمین نے ہر زمانے میں بنی نوع انسان کی ہدایت کے لیے پیغمبران عظام کو مبعوث فرمایا اپنے پیارے محبوب ﷺ کو رئوف و رحیم بنا کر بھیجا اور آپ کی شان ورفعت کا اعلان خود اپنے کلام قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ۔
Read More »مجمع البحرین ہیں امام واسطی چشتی!!
ہندوستان کے جن قصبوں اور شہروں کو تا ریخی ،علمی و ادبی اور روحانی اعتبار سے فضیلت حاصل ہے ،ان میں بلگرام کی اہمیت اہل علم سے مخفی نہیں ہے ۔یہ اتر پردیش کے ضلع ہردوئی میں واقع ہے ،بلگرام کو یہ بلندی قطب الاولیاخواجہ سید عمادالدین چشتی علیہ الرحمہ اور فاتح بلگرام خواجہ میر سید محمد صاحب الدعوۃ الصغری چشتی واسطی علیہ الرحمہ کی ذات بابرکات سے حاصل ہوئی، یہ دونوں قطب الاقطاب خواجہ سید قطب الدین بختیار کاکی چشتی دہلوی علیہ الرحمہ کے منظور نظر خلفاء سے ہیں ،
Read More »نبی رحمت ﷺ کی شان میں گستاخی کسی بھی طور برداشت نہیں!!
اہل اسلام کے جذبات کو مجروح کرنے والی خبر موصول ہوئی جس میں ایک ناعاقبت اندیش،گھٹیا سوچ کا حامل، اسلام و پیغمبر اسلام سے عداوت رکھنے والا فرانسیسی صدر نے گھناؤنی حرکت کی ہے، اور عالمی طور پر ایسی شنیع و قبیح حرکت کی مذمت کی جارہی ہے، اور پوری دنیا کے منصف و امن پسند افراد اس ناپاک حرکت کی مخالفت کر رہے ہیں،وہ ہے فرانسیسی صدر "عمانویل ماکروں"کی گستاخی جس نے آزادی اظہار راے کے نام پر حضور نبی رحمت، پیغبمر امن و آشتی، جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں بدترین گستاخی ،اور گستاخی پر مشتمل ان خاکوں کی گذشتہ جمعہ نمائش کی ہے
Read More »ولادت سرکار پر تذکرۂ یار : سیدنا ابوبکر: صدیق بھی، رفیق بھی !!
عام الفیل(570ء) کو دو سال چھ ماہ گزرے تھے کہ ابو قحافہ عثمان بن عامر کے گھر ایک سعادت مند بچے نے آنکھیں کھولیں۔نام عبدالکعبہ رکھا گیا۔خو بعد میں بدل کر عبداللہ کردیا گیا تھا۔پرورش کا زمانہ شروع ہوگیا۔یہ وہ زمانہ تھا کہ عرب معاشرے میں دنیا بھر کی ساری برائیاں عام تھیں۔شراب نوشی و زنا کاری ان کا شوق تھی اور بت پرستی ان کی فطرت!
Read More »سلام اے آمنہ کے لعل ﷺ
ربیع الاول امیدوں کی دنیا ساتھ لے آیا دعاؤں کی قبولیت کو ہاتھوں ہاتھ لیاخدا نے ناخدائی کی خود انسانی سفینے کی کہ رحمت بنکے چھائی بارہویں شب اس مہینے کی
Read More »رسول کریمﷺکی آمد اورمحفل میلاد کی برکتیں!
آپ ﷺ کی جب ولادت ہوئی تو بے شمار نعمتوں ،رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوا۔قریش شدید قحط اور عظیم تنگی میں مبتلا تھے ، درخت خشک اور تمام جانور لاغر وکمزور ہوگئے تھے۔ اللہ رب العزت نے آپ ﷺ کی برکت سے بارش کانزول فرمایا ،جس نے جہان بھر کو سر سبز وشاداب کردیا ،درختوں میں تروتازگی آگئی اور تمام جانور کے تھن دودھ سے بھر گئے۔سارا عالم آپ ﷺ کے نور سے منور و روشن ہوگیا۔حضرت سیدہ آمنہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ‘‘حضور اکرم ﷺ میرے شکم میں تھے کہ ایک دفعہ مجھ سے ایسا نور نکلا جس سے سارا جہان منور ہوگیا اور میں نے بصرہ کے محلات دیکھے’’۔
Read More »سرکار کی آمد!
سرکار کی آمد ـــــــــــشمس الزماں خان صابری ۱۲ ربیع الاول شریف کو صبح صـادق کے وقـت اس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ہوئی جن کی خاطر: کائنات ہست و بود کو وجود ملا!! جن کی برکت سے انسانیت کو شعور ملا!! اس سرکار دوعالم کی جلـوہ گری …
Read More »عید میلاد النبی ﷺدلائل کی روشنی میں
عید میلاد النبی ﷺدلائل کی روشنی میں تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالرجامعہ عبد اللہ بن مسعود(کولکاتا) mdhabibulqadri@gmail.com اللہ رب العزت کا ہم پر احسان عظیم ہے کہ اس نے لا تعداد نعمتوں سے نوازا اگر ہم ان کو گننا شروع کریں تو شمار نہیں کرسکتے ۔جیسا کہ …
Read More »ناموس رسالت کی پہرے داری ایک مسلمان کی پہلی ذمہ داری !!
ایک مسلمان کے لیے ناموس رسالت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔عزت و شان نبوت اس کے لئے سب سے زیادہ عزیز ہے۔اب اگر کوئی آزادی اظہار رائے کے نام پر کسی مسلمان کے سامنے ان کے پیغمبر پر بھدے کمینٹ کسے۔خاکہ بناۓ۔توہین انگیز مواد نشر کرے۔تضحیک آمیز کارٹون شو کرے تو اسے راۓ کی آزادی ہر گز نہیں کہا جا سکتا۔
Read More »