قربانی اہم مالی عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے،بارگاہ الہی میں قربانی پیش کرنے کا سلسلہ جد الانبیاء حضرت سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی چلا آ رہا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالی نے سورت المائدہ میں حضرت سیدنا آدم علیہ السلام کے بیٹوں ہابیل و قابیل کے قصہ کا ذکر فرمایا ہے
Read More »اسلامیات
قربانی یعنی چہ!
قربانی کے اصل معنی تقرب اور نزدیکی کے ہیں باری تعالیٰ کی قربت اور نزدیکی کا ایک اہم ذریعہ قربانی ہے خواہ وہ جان و مال کی قربانی ہو یا نفس وقت دیگر اشیائے عزیز کی قرآن حکیم میں اس کے لیے تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں؛ نسک. نحر۔ اور قربانی ۔
Read More »اسلام میں امن و سلامتی کا تصور!!
امن و سلامتی کا تصور اسلام میں ایک بنیادی اور گہرا تصور ہے یہ تصور اسلام کے مزاج سے گہری وابستگی رکھتا ہے کائنات زندگی اور انسان کے بارے میں اسلام کے کلی نظریئے کے ساتھ اس کا شدید تعلق ہے اسلام کا پورا نظام حیات اس کے قوانین و ضوابط اس کے احکام و نواہی اور رسوم سب اس تصور کے ساتھ منسلک ہیں
Read More »حسد کی تباہ کاریاں!!
آج ہمارہ معاشرہ انگنت برائیوں کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے، ظاہری اور باطنی برائیوں میں ہمارا سماج غرق نظر آتا ہے، جب سماج کے احوال پہ نظریں جمتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا معاشرہ برائیوں کی آماج گاہ بنا ہوا ہ
Read More »خوشی اور انعام واکرام کا دن ہے عید الفطر!
جس طرح ہر قوم و ملت کے اندر ایک خاص موقع آتا ہے اس موقع کو مخصوص نام دیا گیا ہے اور دیا بھی جاتا ہے جسے عموماً تہوار کہا جاتا ہے اور ہر تہوار اپنا ایک مخصوص مزاج اور منظر و پس منظر رکھتا ہے ، بالکل اسی طرح عیدین کا بھی ایک حسین، دل کش اور ایمان افروز پس منظر ہے ۔
Read More »کوروناوائرس:احتیاطی تدابیراور لاک ڈاون کااسلامی تصور!!
کوروناوائرس:احتیاطی تدابیر اور لاک ڈاون کااسلامی تصور!! لاک ڈاؤنLockdown یہ انگریزی زبان کی ایک اصطلاح ہے اردو زبان میں اسے تالابندی کہتے ہیں اس کامطلب ہےآمدورفت نقل وحرکت کو مخصوص دنوں کےلیے مقفل اورمحدود کردینا کسی بھی وباء یا ہنگامی صورت حال پر قابو پانےکےلیےملک اورریاست کی یہ حکمت عملی …
Read More »زکوٰۃ : تزکیۂ مال کے لئے رازہاے سربستہ!
زکوٰۃ در اصل اس صفت ہمدردی اور رحم کانام ہے جو ایک مالدار مسلمان کے دل میں دوسرے حاجتمند مسلمان کے ساتھ فطرتاً موجود ہے یا یوں کہہ لو کو آپس میں مسلمانوں کے درمیان ہمدردی اور باہم ایک دوسرے کی مخصوص مالی امداد اور اعانت کا نام زکوٰۃ ہے،لیکن اصطلاح شریعت میں زکوٰۃ مال کے ایک حصہ کا جو شریعت نے مقرر کیا ہے،مخصوص مسلمان فقیر کو مالک کردینا ہے۔
Read More »رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت وفضیلت!!
نبئِ رحمت صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلّم نے تیس شعبان کو رمضان کی آمد پر جو تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا اس میں آپ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم نے یہ بھی کہا تھا کہ "یہ وہ مہینہ ہے جس کا پہلا عشرہ رحمت ہے، درمیانی عشرہ مغفرت ہے اور آخری عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کے ساتھ خاص ہے۔"
Read More »ماہ رمضان اور روزے کے فوائد
رمضان یہ وہ مقدّس مہینہ ہے کہ جس کی شب و روز کی ہر ساعت نورِ عبادت سے روشن و منوّر ہے- اس ماہ متبرّک کی سب سے اہم ترین، اور عظیم عبادت یہ ہے کہ اس مہینے کے دنوں میں اللہ عزّ و جلّ کے لئے روزہ رکھنا ہے- شرعی اصطلاح میں صبحِ صادق سے غروبِ آفتاب تک قصدا کھانے پینے اور نفسانی خواہشات کی تکمیل سے باز رہنا کا نام روزہ ہے- روزہ اسلامی ارکان میں سے ایک مہتم بالشان رکن اور عظیم عبادت ہے-
Read More »ماہ رمضان اور روزے کے فوائد
رمضان کریم کا متبرّک مہینہ اپنی ذات میں ان گنت رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور نوازشات کے ذخائر و انبار لیے ہوئے سایہ فگن ہے- الحمد للہ! اس متبرّک مہینے کی رحمتوں، سعادتوں اور برکتوں سے ہم مستفیض و مستنیر ہو رہے ہیں-
Read More »