جو لوگ اسے صرف کسرت یا ورزش مانتے ہیں،وہ غور کریں کہ صرف کسرت وورزش کو عالمی پہچان دلانے کے لیے بی جے پی کو محنت کرنے کی کیا ضرورت تھی، کیا بھارت کے علاوہ دنیا میں کہیں بھی کسرت اور ورزش کا تصور نہیں ہے؟
Read More »حالات حاضرہ
لوجہاد کا پروپیگنڈہ: ایک رپورٹ
گزشتہ چھ سالوں سے ہندوتوا وادی تنظیموں کی طرف سے یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بین الاقوامی سازش کے تحت مسلم لڑکے ہندو لڑکی سے شادی رچا کر ملک ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کا غلبہ قائم کرنا چاہتے ہیں اور یہ تنظیمیں اس طرح کی شادی کو ’لو جہاد‘ کا نام دیتی ہیں۔
Read More »مرتد ہوتی اسلامی بہنوں کا ذمہ دار کون؟
واقعہ اتر پردیش ریاست کے ضلع مہراج گنج (کولہوئی تھانہ حلقہ) کا ہے چنانچہ ایک ہندو نوجوان مسلم لڑکی سے نکاح کر رہا تھا، اور لڑکی کے گھر والے سمجھ رہے تھے کہ لڑکا مسلم ہے۔لیکِن جب نکاح پڑھانے والے مولانا کو شک ہوا اور انھوں نے جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ دولہا مسلم نہیں بلکہ ہندو ہے۔۔۔۔۔ظاہر ہے اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا-۔۔۔خبروں کے مطابق جب مولانا صاحب نکاح پڑھا رہے تھے تو دولہا کو عربی تلفظ کی ادائیگی میں کافی پریشانی ہو رہی تھی۔
Read More »بچہ چوری کا خطرناک جال!! اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اٹھائیں یہ اقدام!!
مختلف جگہوں سے بچوں کو چوری کرنے کی خبریں شوشل میڈیا پر نشر کی جارہی ہیں،ساتھ میں بچے اور ان بچوں کو چرانے والے کی ویڈیوز بھی خوب وائرل ہورہی ہیں،بتایا جارہا ہے کہ بچوں کو چوری کرنے والےکی تعدادتقریبا پانچ سو ہے جو ملک کے مختلف صوبہ میں پھیل رہے ہیں
Read More »بلقیس بانو : اکثریتی سماج کے ظلم اور حیوانیت کی جیتی جاگتی مثال !!
مسلم دشمنی میں اندھے ہو چکے اس وحشی ٹولے نے بلقیس کی آنکھوں کے سامنے تین سالہ صالحہ اور یک روزہ نومولود بچی کو نہایت بے دردی کے ساتھ پتھر پر پٹک پٹک کر مار ڈالا۔
Read More »آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان!!
آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان انگریزوں کی غاصبانہ اقتدار سے قبل اس ملک میں مسلمانوں کی شاندار تاریخ رہی ہے۔ اس ملک میں مسلمانوں نے نہ صرف حکومت کی بلکہ سیاسی، سماجی، عدل و انصاف اور اخوت و محبت کی لازوال مثالیں بھی قائم کیں۔ لیکن اس حقیقت کو نظر …
Read More »محبتِ وطن ایک جائزہ :احادیث کی روشنی میں!!
وطن سے محبت کے بغیر کوئی قوم آزادانہ طور پر عزت و وقار کی زندگی گزار نہیں سکتی، اپنے وطن کو دشمن قوتوں سے محفوظ نہیں رکھ سکتے۔ جس قوم کے دل میں وطن کی محبت نہیں پھر اُس کا مستقبل تاریک ہو جاتا ہے
Read More »رکشا بندھن اور آج کا ہندستانی مسلمان !
رکشا بندھن یا راکھی کا تہوار بہن بھائیوں کے پیار ،ان کے خوبصورت اٹوٹ رشتے کا تہوار ہے جو دنیا بھر میں موجود ہندو برادری روایتی جوش و خروش سے مناتی ہے۔ راکھی کا تہوار بھی ملنے ملانے اور گھروں کے ساتھ خوشیاں منانے کا موقع فراہم کرتا ہے
Read More »موجودہ خانقاہی نظام: ایک رپورٹ اور اصلاح!
نیز خانقاہ میں مرشد کامل کی صحبت میں رہ کر حاصل کردہ تعلیم و تربیت عام انسان کو درویش بنا دیتی ہے ۔ خانقاہی نظام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کے دور سے قائم ہے جیساکہ اصحابِ صفہ رضی اللہ عنہم تمام دنیا سے کٹ کر صفہ کے چبوترے پر رہتے اور صبح شام اپنے مرشد نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم کی صحبت سے فیض یاب ہوتے ۔
Read More »عہد حاضر اور القابات : ایک تنقیدی جائزہ
آج کل معاشرہ میں مذہبی القاب کے استعمال میں بڑی بے اعتدالیاں دیکھی جارہی ہیں، چاہے ان القاب کی صلاحیت آدمی میں ہو یا نہ ہو ۔نام کے آگے القاب جڑدئیے جاتے ہیں اور بعض مرتبہ القاب سے محض ریاکاری کا جذبہ بھی ظاہر ہونے لگتا ہے
Read More »