Tag Archives: کووڈ 19

کورونا کال میں اندیشہ وخوف سے بھرا سفر

کورونا کال میں اندیشہ وخوف سے بھرا سفر تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور مولائے رحیم وکریم نے اتنی وسیع وعریض دنیا بنائی ہے اور اس میں طرح طرح کی نعمتیں پیدا فر مائی ہیں، جس کا احاطہ انسانوں کے بس سے باہر ہے۔ کہیں زمین سے تیل …

Read More »

اگر منہ میں زبان رکھتے ہیں تو بولیں، ہاتھ میں قلم رکھتے ہیں تو لکھیں : احمدرضا صابری

Editorial Al Raza Network

ملک کی جی ڈی پی کو ڈبل ڈیجٹ میں لانے والے آج مائنس ۲۴؍ پر ایسے خاموش ہیں جیسے کچھ ہواہی نہیں ہے۔ تصور کریں اگر یہی پلس ۱۰؍ بھی ہوتا تو آج حکومت اور ان کی زرخرید میڈیا کسی سطح پر ناچ رہی ہوتی تھی۔پچھلے سات سالوں میں جتنےبھی فیصلے لیے گئے وہ سب ملک کےدستور کو منہ چڑھانے والے اور جمہوریت کا مذاق اڑانے والے تھے۔ لیکن جو بھی کیا گیا بہت سلیقے سے اور غیر قانونی کو قانونی جامہ پہنا کر کیا گیا۔

Read More »

ادارہ شرعیہ پٹنہ کا بڑا اعلان، فضیلت اور تخصص فی الفقہ تک لیے جائیں گے داخلے، یہاں سے بھریں آن لائن فارم

ادارہ-شرعیہ

پٹنہ:کووڈ-19 کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں تمام شعبہ ہائےحیات مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں وہیں تعلیمی اداروں خاص کر مدارس اسلامیہ اس وبا سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،اب اِن مدارس کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ جو درپیش ہے وہ یہ کہ اس بار تعلیمی سال کا آغاز کیسے کیا جائے۔ یہ بات واضح ہے بہار وجھارکھنڈ سے بڑی تعداد میں

Read More »

مزدوروں کی دردناک موت ،بے حسی کا ایک اور فسانہ : احمدرضا صابری

ایڈیٹر-کی-میز-س

این ڈی ٹی وی انڈیا پر مسلسل کئی روز سے دکھایا جارہا تھا کہ ملک بھر میں لاکھوںکی تعدادمیں نقل مکانی کرنے والےمزدور جو پیدل چل کر ہزاروں کیلو میٹر کا سفر طے کررہےپولیس کی مارکی وجہ سے اب اپنا راستہ بدلنے پر مجبور ہوگئے ہیں اور اب وہ مختلف متبادل راستوں کا انتخاب کرنے لگے ہیں جن میں ریل کی پٹری، جنگلات اور اونچی اونچی پگڈنڈیاں ہیں۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔