alrazanetwork

اپنی قیادت کیوں نہیں؟؟

اپنی قیادت

یوپی کا الیکشن قریب ہے، اسی کے تناظر میں آپ نے موہن بھاگوت کا ہمدردی والا بیان سن لیا ہوگا ، اکھلیش کے مسلم سمیلن کے انعقاد کی خبر یقینا آپ کو ہو چکی ہوگی اور یہ بات بھی آپ کے کانوں تک پہنچ چکی ہوگی کہ کس طرح مختلف پارٹیاں مسلم دھرم گرووں کو اپنی پارٹی میں شامل کر رہی ہیں اور شامل ہونے والے بھی کس طرح سب کچھ بھلا کر بخوشی شامل ہو رہے ہیں۔

Read More »

اسلام میں امن و سلامتی کا تصور!!

اسلام اور امن

امن و سلامتی کا تصور اسلام میں ایک بنیادی اور گہرا تصور ہے یہ تصور اسلام کے مزاج سے گہری وابستگی رکھتا ہے کائنات زندگی اور انسان کے بارے میں اسلام کے کلی نظریئے کے ساتھ اس کا شدید تعلق ہے اسلام کا پورا نظام حیات اس کے قوانین و ضوابط اس کے احکام و نواہی اور رسوم سب اس تصور کے ساتھ منسلک ہیں

Read More »

اک چراغ اور بجھا اور بڑھی تاریکی، ایک اور سالار قافلہ جاتا رہا!!

مفتی مجیب علی رضوی

جماعت اہلسنت کے ایک بلند پایہ خطیب،اسلامیات کے ممتاز اسکالر،ایک مخلص رہنما،شیخ طریقت،مسلک رضا کےپردردمبلغ وداعی اورمفتی اعظم ہندکے مریدوخلیفہ شہباز دکن حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی مجیب علی قادری رضوی حیدرآباد کا آج صبح وصال پر ملال ہوگیا۔

Read More »

یوٹیوب(YouTube) کو آمدنی کا ذریعہ کیسے بنایا جاسکتا ہے!!

یوٹیوب

آج بہت سے لوگ یوٹیوب (YouTube)سے ہزاروں اور لاکھوں روپے کما رہے ہیں اور یہ بات بالکل درست ہےاور یہ آپ جانتے بھی ہوں گے۔لیکن اگر آپ یہ نہیں جانتے کہ یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں تو اس مضمون کو پورا پڑھیں۔

Read More »

ڈاکٹرس ڈے(Doctor’s Day)

ڈاکٹرس ڈے

ڈاکٹرس کو سماج میں ایک مسیحا کے طور پر مانا جاتا ہے اور اس وبائ دورمیں ڈاکٹرس نے جو کردار ادا کیے وہ قابل تعریف ہے ،جنہوں نے اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے لاکھوں لوگوں کی زندگی کو اجرنے سے بچایا اور ایک نئ زندگی عطا کی۔

Read More »

ڈاکٹر مسیحا! یا لٹیرے ؟ تمیز کرنا مشکل!

ڈاکٹر

ڈاکٹروں کے پاس و اسپتالوں میں لوگ اپنے علاج کے لیے جاتے ہیں افسوس! آج وہیں پر مریضوںکے ساتھ غیر انسانی اور انتہائی تکلیف دہ سلوک کیا جارہا ہے یہاں تک کہ اسپتالوں میں مریض کے داخل ہونے پر لوگوں کے دماغ میں مریض کے مرنے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے یہ عام سوچ ہے اور سچ بھی ہے ۔

Read More »

ہارٹ اٹیک:دنیا میں سب سے زیادہ ہونے والی اموات  کی وجہ، کیاہے پورا معاملہ؟؟

Heart-attack

یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں،آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے،امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا(heart patients)فروخت کر رہی ہیں۔

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخوں کا اعلان: ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے فائنل 14 نومبر کو، عمان میں بھی ہوں گے میچ

ٹی20 ورلڈکپ

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کے روز اعلان کیا کہ وہ اگلے ورلڈ ٹی ٹونٹی کو ہندوستان کے بجائے متحدہ عرب امارات اور عمان میں منعقد کرنے جا رہا ہے۔ اب آئی سی سی نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کی سب سے بڑی باڈی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ 17 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ فائنل میچ 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Read More »

حسد کی تباہ کاریاں!!

حسد کی تباہ کاریاں

آج ہمارہ معاشرہ انگنت برائیوں کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے، ظاہری اور باطنی برائیوں میں ہمارا سماج غرق نظر آتا ہے، جب سماج کے احوال پہ نظریں جمتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا معاشرہ برائیوں کی آماج گاہ بنا ہوا ہ

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔