alrazanetwork

جہان علم وادب کی ایک اورقد آورشخصیت ابدی نیند کی آغوش میں!!

Mufti Hasan Manzari

آپ کی شخصیت قوم وملت کے لۓ علمی وادبی سرمایہ کی حیثیت سے متعارف تھی ،تحریر وتقریر میں یکساں مہارت حاصل تھی ، ادبی نگارشات میں ترتیب و تنسیق کی خوبی کےساتھ بلاکی جاذبیت ہوتی اور قارئین کی تنشیط خواطر کا باعث بنتی ،

Read More »

 نیا سال اور آہ ! مسلمانوں کا کردارواعمال!!

نیا سال

نیا سال ہمیں دینی اور دنیوی دونوں میدانوں میں اپنا محاسبہ کرنے کی طرف متوجہ کرتاہے۔ کہ ہماری زندگی کا جو ایک سال کم ہوگیا ہے اس میں ہم نے کیا کھویا اور کیا پایا۔ ہمیں عبادات، معاملات، اعمال، حلال و حرام، حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائے گی کے میدان میں اپنی زندگی کا محاسبہ کرکے دیکھنا چاہیے کہ ہم سے کہاں کہاں غلطیاں ہوئیں؛

Read More »

لڑکے لڑکیوں کاوالدین کورسوا کرکے گھر سے بھاگنے کا بڑھتا رجحان:ذمہ دار کون؟

بھاگ کر شادی

اپنی پسند کی شادی کرنا،والدین اور معاشرے سے چھپ کر شادی کرنا، خاندان و گھر والے جس شادی سے راضی نہ ہوں معاشرتی شرم و حیا کا باعث ہے اور نکاح کے مقصد کے بھی خلاف ہے ورسول گرامی کے فرمان کے بھی خلاف ہے کہ نکاح کا اعلان کرو مسجد میں نکاح کرو۔

Read More »

یوپی الیکشن: پھر لفظ سیکولر گونجنے لگا! 

اترپردیش

اترپردیش میں اس وقت سبھی سیاسی پارٹیاں متحرک ہیں، جلوس نکال رہی ہیں، ریلیاں کررہی ہیں، عوامی میٹنگیں کرہی ہیں اور ایک دوسرے پر الزام عائد کررہی ہیں ساتھ ہی ساتھ سبھی پارٹیاں اپنی اپنی کامیابی کا دعویٰ بھی کررہی ہیں

Read More »

لڑکیوں کی شادی کی عمر…!!!

شادی کی عمر

یہاں یہ بتانا دل چسپی سے خالی نہ ہوگا کہ لڑکا-لڑکی کی ، اپنی مرضی سے ایک ساتھ رہنے کی کوئی عمر یا حد مقرر نہیں ہے ، لڑکیاں 18 سال کے بعد الیکشن لڑ سکتی ہیں ، ووٹ ڈال سکتی ہیں، نوکری کر سکتی ہیں۔ بس شادی نہیں کر سکتیں ۔ حیرت ہے ، ابھی تک سرکار نے بلوغت کی عمر 18 سال رکھی ہے۔ یعنی 18 سال کی عمر سے پہلے کی عمر نابالغی کی عمر ہے۔

Read More »

کافرانہ مسلک: قوالی کے نام پر فکری اور عملی آوارگی پر چشم کشا تحریر!

قوالی

🔸 پچھلے کچھ وقت سے دیکھا جارہا ہے کہ قوالی کے نام پر فکری اور عملی آوارگی لگاتار بڑھتی جارہی ہے۔بعض قوال صرف فلمی گانوں کی دُھن پر ہی قوالی بناتے ہیں۔جیسے ہی کوئی نیا فلمی گانا ریلیز ہوا ٹھیک اسی سُر تال کے ساتھ قوالی بھی مارکیٹ میں آجاتی ہے۔

Read More »

کسان تحریک:سبق ہے تمام تنظیموں کے لیے جو اپنے حقوق کی لڑائی لڑرہے ہیں!!

کسان تحریک

صاحب ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھتے ہیں، سردی ہو یا گرمی یابر سات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم اپنے کھیتوں میں جاتے ہیں، ہل چلاتے ہیں، کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں

Read More »

اسلام اور حقوق نسواں

اسلام اور حقوق نسواں

ویسے تو محسنِ انسانیت، نبی محترمﷺ کے احسانات پوری نوعِ انسانی ہی پر ہیں ، لیکن صنفِ نازک کو انہوں نے خاص طور پر ایک نئی زندگی ، ایک اعلیٰ و ارفع مقام عطا کیا۔ یہ حقیقی مقام کیا ہے؟

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔