حالات حاضرہ

روزنامہ پندار اخبار پٹنہ میں شائع پروفیسر سید علی احمد فردوسی کے الزامات کاتنقیدی جائزہ!!

پروفیسر سید علی احمد فردوسی

پروفیسرصاحب کی طرف منسوب یہ مضمون صرف ان کی ذہنی اپج نہیں بلکہ’’ کئی معشوق ہیں اس پردۂ زنگاری میں ‘‘کاآئینہ دار ہے ۔اس میں ایک نام (سیدعلی احمدفردوسی)تومضمون نگارکی حیثیت سے منظر عام پہ آگیاہے جب کہ دوسرانام دودن تک تو پردۂ خفا میں رہنے کے بعداب کسی طرح طشت ازبام ہوگیاہے

Read More »

قرآن خوانی یا قرآن فہمی؟؟؟

قرآن خوانی

ہند و پاک میں حفظ قرآن کے لیے ہر سال الگ الگ نام کے درجنوں مدارس و مکاتب وجود میں آجاتے ہیں۔ان میں تحفیظ قرآن کا سارا انتظام ہوتا ہے مگر قرآن کی ایک آیت کی بھی ایسی اپ ڈیٹ تفسیر و توضیح پر ایک سیشن بھی نہیں ہوتی جس سے روح قرآن کی تاثیر اور مقاصد

Read More »

اُف! یہ بے حسی اور بے خبری!!

اُف یہ بے حسی

یہ بہت ہی سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے کا وقت ہے __مسلم مخالف اور آر ایس ایس وچار دھارا کے سینکڑوں لوگ اپنے گاؤں سے متصل علی متصل والے گاؤں میں آباد ہیں، __ جنہوں نے تو ظاہراً ہمدردی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے مگر اندر اندر ان سب کے دلوں میں مسلمانوں کے لئے ذررہ برابر ہمدردی کی ہ موجود نہیں،بس وہ اس فراق میں ہیں کہ مسلمان غلطی کریں اور اس کا فائدہ ہم با آسانی اٹھا سکیں،

Read More »

کورونا وبا سے مرنے والےمسلمانوں کو شہادت کادرجہ حاصل!!

کورونا وائرس

صدرالشریعہ علیہ الرحمہ والرضوان نے بہار شریعت حصہ چہارم،بیان شہید میں 36 شہیدوں کاذکرفرمایاہے ان میں ذات الجَنْب یعنی نمونیہ والے کابھی ذکرہے اور شک نہیں کہ کورونا اس نمونیہ ہی کی شدید ترین قسم ہے جوبہت قدیم زمانے سے ہوتاآرہاہے جس میں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے، پسلی چلتی ہے، اور بسااوقات بخار بھی رہتاہے اور جو مسلمان بخار میں وفات پاتاہے وہ بھی شہادت کا ثواب پاتاہے، جیساکہ کتب فقہ میں اس کی صراحت موجودہے۔

Read More »

گدا گری کی لعنت اور اس کا سد باب!

بھیک مانگنا

گداگری معاشرے کی ان قبیح ترین برائیوں میں سے ایک ہے جن میں روز افزوں اضافہ ہوتاجارہاہے۔بڑی تیزی کے ساتھ لوگ اسے کسب معاش کاآسان ذریعہ سمجھ کراپنارہےہیں۔اچھی خاصی صحت وتندرستی کےمالک افراد گداگری کالبادہ اوڑھتے نظرآرہے ہیں۔

Read More »

کوروناوائرس:احتیاطی تدابیراور لاک ڈاون کااسلامی تصور!!

کورونا وائرس

کوروناوائرس:احتیاطی تدابیر اور لاک ڈاون کااسلامی تصور!! لاک ڈاؤنLockdown یہ انگریزی زبان کی ایک اصطلاح ہے اردو زبان میں اسے تالابندی کہتے ہیں اس کامطلب ہےآمدورفت نقل وحرکت کو مخصوص دنوں کےلیے مقفل اورمحدود کردینا کسی بھی وباء یا ہنگامی صورت حال پر قابو پانےکےلیےملک اورریاست کی یہ حکمت عملی …

Read More »

اساتذۂ مدارس اورنظماء کی بےاعتنائیاں

مدارس اسلامیہ

اساتذہ قوم کے معمار ہوتے ہیں، ان کی محنت و کاوش سے بہت سارے ہیرے، جواہرات وجود میں آتے ہیں۔ اگر یہ محنت نہ کریں اور تساہلی سے کام لیں تو ہمیں ہیرے جواہرات نہیں ملیں گے۔ بلکہ نکمے اور ناکارے وجود میں آئیں گے۔ اگر قوم کو اچھے اور صالح افراد مل رہے ہیں

Read More »

لمحۂ فکریہ، لمحۂ فکریہ اور لمحۂ فکریہ!!!

lamha

مضمون کی سرخی سے آپ کو یہ احساس ہوتا ہو کہ آخر ایسی سرخی کیوں لگائی گئی تو دراصل بات یہ ہے کہ اکثر و بیشتر ایسے مضامین نظر سے گذرتے ہیں کہ جن کی سرخیوں کے نیچے باریک شکل میں لکھا ہوتاہے کہ لمحۂ فکریہ،، تو ضرورت یہ محسوس کی گئی کہ ایک مضمون کی سرخی ہی لگا دی جائے لمحۂ فکریہ کے نام سے پھر وہ سارے حالات اور سارے مناظر بیان کئے جائیں کہ جو طریقہ اپنا کر پہلے کامیابیاں حاصل ہوا کرتی تھیں

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔