640 عیسوی کا واقعہ ہے۔ سنہ ١٧ ہجری کے آخری مہینے تھے۔ امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق (رضی اللہ تعالی عنہ) کے دور حکومت میں ملک شام ، مصر اور عراق میں ایک خطرناک وبا نمو دار ہوئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ،
Read More »حالات حاضرہ
کورونا کیوں نہیں جا رہا ہے یہ سوچنے کی ضرورت ہے!!
کورونا کو لے کر جو جو دھماچوکڑی کی گئی ہے وہ بھی اب سارے لوگ جان چکے ہیں۔ لاش کسی کی ،دی جارہی ہے کسی کو۔ لاشوں کو چیر پھاڑ کر قیمتی اعضاء نکالنا ۔اچھا بچھا آدمی ہاسپٹل گیا۔ اس کو کورونا پازیٹیو بتا کر پیک کر دیا گیا۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت کی طرف سے ڈاکٹروں اور ہاسپیٹل والوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے کہ انسانوں کے ساتھ جیسا چاہیں سلوک کریں۔
Read More »دو گز دوری، ماسک ضروری، تو پھر ریلی اور کمبھ کا انعقاد کیوں!!
رمضان المبارک کا مہینہ آیا لوگوں کو پہلے سے کافی خوشی تھی دکاندار کے چہرے پر کچھ مسکراہٹ آئی تھی، مالوں کی خریداری کچھ شروع ہوئی تھی، خونچہ و خوانچہ ٹھیلا والے اپنی اپنی جگہ متعین کررہے تھے، پھل فروٹ کا آرڈر بک کرا رہے تھے،
Read More »بے خطر کود پڑا آتش ہنود (نمرود) میں عشق
میں نے بہت پہلے کسی کتاب میں(غالبا تاریخ نجد و حجاز میں)پڑھا تھا کہ سقوط غرناطہ سے قبل عیسائی جرنیل نے ایک دن ایک نیم پاگل کو بتول رسول حضرت فاطمہ علیہا السلام کو گالی بکنے کے لیے (العیاذ باللہ) غرناطہ کے ایک مسلم بھیڑ بھاڑ والے چوراہے پر کھڑا کر دیا۔وہ گالیاں دیتا رہا لوگ آتے جاتے رہے کسی نے بھی اسے نہ روکا نہ ٹوکا۔تب اس عیسائی جرنیل نے کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ چھیڑی جاۓ۔
Read More »چترویدی کا ٹرینڈ
اپنا ملک ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں آپ کو ایک سے بڑھ کر ایک نمونے مسلمانوں کے مذہبی جلسوں کے اسٹیجوں پر مل ہی جائیں گے
Read More »ووٹنگ کے دن ووٹ ڈالنا سب سے اہم ذمہ داری !
مکرمی! کسی بھی جمہوری ملک میں طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہوتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت بنتی ہے، اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو یقیناً یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ آپکا ووٹ آپکی طرف سے اپنے ملک،
Read More »نرسنگھا نند کی دریدہ دہنی
مذہب اسلام کے ماننے والوں کا ہر دور میں شر کی بادِ صرصر، اہلِ باطل کی شر انگیزیوں، کفر کی بلا خیز آندھیوں اور شاتمانِ خدا و رسول کی فتنہ بازیوں، زبان درازیوں اور فسوں طرازیوں کا سامنا ہوتا رہا ہے، لیکن گزشتہ کچھ دہائیوں سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے انہیں اشتعال دلانے
Read More »بنگال اسمبلی انتخاب: ترنمول کانگریس ہی دوبارہ اقتدارکی حقدار!
جمہوریت کے اپنے تقاضے ہیں اور اس کا پہیہ چلتے رہنے کے اپنے اصول ہیں، آئین کی رو سے ہر بالغ شہری کو اس اسمبلی انتخاب میں ریاستی مفادکے لیے اپنے نمائندے چننے کا حق دیا گیا ہے، جووہ اپنے ووٹ کے ذریعے استعمال کرتا ہے۔ جب ایک حکومت اپنا وقت پورا کر لیتی ہے توعوام کونئی اسمبلی بنانے کیلئے اپنے نمائندے چننے کا موقع دیاجاتا ہے
Read More »تمام تر شعبۂ حیات میں خواتین غیر معمولی اہمیت کی حامل ہیں
معزز قارئین! نسل انسانی کی بقا اور سماجی و معاشرتی و عائلی ترقی کی ضمانت اور پاکیزہ و صالح معاشرہ کی تشکیل عورت کے وجود کے بنا غیر ممکن ہے، انسانی زندگی کے ہر شعبے میں ایک عورت کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے خواہ وہ گھریلو معاملات ہوں یا سماجی ہر موڑ پر ان کی افادیت مسلم ہے.
Read More »مطالبۂ جہیز معاشرے کا ناسورہے
نکاح اس پاکیزہ رشتے کا نام ہے جس کی کوکھ سے دنیا کے سارے رشتے وجود میں آتے ہیں،دنیا کے سارے رشتوں کی اہمیت اپنی جگہ مگر یہ وہ واحد رشتہ ہے جس کی داغ بیل اللہ عزوجل نے جنت میں ڈالی، نسل انسانی کی بقا و افزائش اسی رشتے پر منحصر ہے،
Read More »