ہمیشہ چھوٹے ہی غلط نہیں ہوتے! احمدرضا صابری حدیث پاک حق کبیر الإخوة علی صغیرہم کحق الوالد علی ولدہ کے برعکس کئی باردونوں اپنی ذمہ داریاں اور ایک دوسرے کے حقوق پہچاننے سے چوک جاتے ہیں جہاں سے ناچاقیوں کا آغاز ہوتا ہے۔ بڑے بھائی کی قربانی اور چھوٹے بھائیوں …
Read More »حالات حاضرہ
معاشرے کی بربادی کے اسباب و عوامل
معاشرے کی بربادی کے اسباب و عوامل از۔محمد قمرانجم قادری فیضی ایڈیٹر مجلہ جام میر بلگرام شریف ﻣﻌﺎﺷﺮﮦ: ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮔﺮﻭﮦ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺴﮑﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﺭﻭﺍﺑﻂ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﮧ ﻻﺯﻣﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ …
Read More »غریب نواز پر الزام تراشی: سازش پرانی اور تیاری پوری ہے !!
غریب نواز پر الزام تراشی: سازش پرانی اور تیاری پوری ہے !! غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی زیادہ دن نہیں گزرے جب بدنام زمانہ نیوز اینکر امیش دیوگن نے ایک ڈبیٹ شو میں خواجہ غریب نواز کو آکرانتا (حملہ آور) کہہ کر توہین کی تھی۔وقتی طور پر ہمارے لوگوں …
Read More »منی پور٬ قبائلی تنازعے اور حکومت ــ ــ ــ
منی پور میں ہندوستان کے ساتھ الحاق سے پہلے سے لیکر اب تک مختلف اوقات میں خونریزی جنگیں ہوئیں ہیں۔ غالباً یہ باتیں اکثر ہندوستانیوں کو معلوم ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانیوں نے تقریباً دو سال تک منی پور پر بمباری کی۔
Read More »یوگا ورزش ہے یا کچھ اور؟
جو لوگ اسے صرف کسرت یا ورزش مانتے ہیں،وہ غور کریں کہ صرف کسرت وورزش کو عالمی پہچان دلانے کے لیے بی جے پی کو محنت کرنے کی کیا ضرورت تھی، کیا بھارت کے علاوہ دنیا میں کہیں بھی کسرت اور ورزش کا تصور نہیں ہے؟
Read More »لوجہاد کا پروپیگنڈہ: ایک رپورٹ
گزشتہ چھ سالوں سے ہندوتوا وادی تنظیموں کی طرف سے یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بین الاقوامی سازش کے تحت مسلم لڑکے ہندو لڑکی سے شادی رچا کر ملک ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کا غلبہ قائم کرنا چاہتے ہیں اور یہ تنظیمیں اس طرح کی شادی کو ’لو جہاد‘ کا نام دیتی ہیں۔
Read More »مرتد ہوتی اسلامی بہنوں کا ذمہ دار کون؟
واقعہ اتر پردیش ریاست کے ضلع مہراج گنج (کولہوئی تھانہ حلقہ) کا ہے چنانچہ ایک ہندو نوجوان مسلم لڑکی سے نکاح کر رہا تھا، اور لڑکی کے گھر والے سمجھ رہے تھے کہ لڑکا مسلم ہے۔لیکِن جب نکاح پڑھانے والے مولانا کو شک ہوا اور انھوں نے جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ دولہا مسلم نہیں بلکہ ہندو ہے۔۔۔۔۔ظاہر ہے اس وقت ہنگامہ برپا ہو گیا-۔۔۔خبروں کے مطابق جب مولانا صاحب نکاح پڑھا رہے تھے تو دولہا کو عربی تلفظ کی ادائیگی میں کافی پریشانی ہو رہی تھی۔
Read More »بچہ چوری کا خطرناک جال!! اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اٹھائیں یہ اقدام!!
مختلف جگہوں سے بچوں کو چوری کرنے کی خبریں شوشل میڈیا پر نشر کی جارہی ہیں،ساتھ میں بچے اور ان بچوں کو چرانے والے کی ویڈیوز بھی خوب وائرل ہورہی ہیں،بتایا جارہا ہے کہ بچوں کو چوری کرنے والےکی تعدادتقریبا پانچ سو ہے جو ملک کے مختلف صوبہ میں پھیل رہے ہیں
Read More »بلقیس بانو : اکثریتی سماج کے ظلم اور حیوانیت کی جیتی جاگتی مثال !!
مسلم دشمنی میں اندھے ہو چکے اس وحشی ٹولے نے بلقیس کی آنکھوں کے سامنے تین سالہ صالحہ اور یک روزہ نومولود بچی کو نہایت بے دردی کے ساتھ پتھر پر پٹک پٹک کر مار ڈالا۔
Read More »آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان!!
آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمان انگریزوں کی غاصبانہ اقتدار سے قبل اس ملک میں مسلمانوں کی شاندار تاریخ رہی ہے۔ اس ملک میں مسلمانوں نے نہ صرف حکومت کی بلکہ سیاسی، سماجی، عدل و انصاف اور اخوت و محبت کی لازوال مثالیں بھی قائم کیں۔ لیکن اس حقیقت کو نظر …
Read More »