گوشت تاجروں پرگئو رکشکوں کا حملہ: قانون کی ناکامی یا منظم دہشت؟
علی گڑھ میں گوشت تاجروں پر نام نہاد گئو رکشکوں کا حملہ: قانون کی ناکامی یا منظم دہشت؟ ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم کا دائرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ تازہ ترین واقعہ علی گڑھ، اتر پردیش کے نواحی علاقے اترولی میں پیش آیا، جہاں نام نہاد گئو رکشکوں نے گوشت لے جانے … Read more