لاک ڈاؤن میں لوگوں کا ایک بڑا مطالبہ فیس بک کی ملکیت والی کمپنی واٹس ایپ نے پورا کیا ہے۔ کمپنی نے واٹس ایپ پر ویڈیو کالنگ کے لئے گروپ ممبروں کی تعداد میں بھی اضافہ کیا ہے۔ اینڈرائڈ اور آئی او ایس صارفین اب وائس یا ویڈیو کال کے ذریعے گروپ میں بیک وقت 8 افراد سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
Read More »Tag Archives: الرضا نیٹورک
فتح اَیوانِ کسریٰ:تاریخی تناظر میں
’’اللہ اکبر! ملک شام کی کنجیاں مجھے دے دی گئیں، قسم بخدا، میں شام کے سرخ محلات کو ملاحظہ کر رہا ہوں‘‘--- پھر کدال چلائی، روشنی چمکی، فرمایا: ’’فارس (ایران) کی چابیاں مجھے عنایت کر دی گئیں--- مدائن (بغداد کے قریب شہر، کسریٰ شہنشاہ ایران کا پایہ تخت) کے ایوان میری نگاہوں کے سامنے ہیں‘‘---
Read More »محسن رضویات علامہ سید وجاہت رسول قادری میری نظر میں
اس تعارف کے بعد ادارہ تحقیقات امام احمد رضاکراچی کی مطبوعات القلم کو موصول ہونے لگیں اور کچھ شماروں کے بعد ڈھیر ساری قیمتی کتابوں کا اک ذخیرہ القلم میں جمع ہوگیا جس سے تحقیقی کام کرنے میں آسانیاں فراہم ہوئیں۔اللہ رب العزت حضرت سید صاحب قبلہ کو آلام روزگار سے محفوظ رکھے اور انہیں عمرخضری عطافرمائے ۔
Read More »ماہنامہ تحفہ حنفیہ اور تذکرہ امام احمدرضاایک نظم کے حوالہ سے
ماہنامہ’’تحفۂ حنفیہ ‘‘فکررضاکاپہلااور بے باک ترجمان تھا جس نے اپنے متنوع موضوعات جیسےرد ندوہ ،ردغیر مقلدین، ردقادیانیت، ردنیچریت، ردفرنگیت، ردشیعیت، اشاعت فتاویٰ، اشاعت کتب(قسط وار) نعت ومناقب ،معاصر اخبارات پر ضروری تنقید، تبصرے، خطوط، اشتہار کتب، سوانح، ملی خبریں، مختلف اجلاس،اور مجلس اہل سنت کی روداد وغیرہ کے ذریعہ جماعت اہل سنت کو استحکام بخشا اور عقائد باطلہ کی تردیدو اصلاح مفاسد میں تاریخی کارنامے انجام دئے۔
Read More »کنز الایمان :اردو ترجمۂ قرآن کا منفرد عنوان
کنز الایمان اردو زبان میں ایک ایسا ترجمۂ قرآن پاک ہے جس میں لفظ و معنیٰ کی حرمت کی مکمل پاسداری کا مزاج و منہاج نظر آتا ہے۔ ایسا سلیس، سادہ، عام فہم اور با محاورہ ترجمۂ قرآن اردو زبان میں کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پھر یہ کہ اس ترجمۂ قرآن پاک
Read More »