مودی کا یوم آزادی خطاب 2025 : آر ایس ایس کی تعریف اور گھس پیٹھیوں کا پروپیگنڈا – مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

نریندر مودی لاقلعہ 2025

مودی کا یوم آزادی خطاب 2025: آر ایس ایس کی تعریف اور گھس پیٹھیوں کا پروپیگنڈا – مسلمانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی تعارف مودی کا یوم آزادی خطاب 2025 : آج 15 اگست 2025 کو بھارت کے یوم آزادی کی تقریب میں لال قلعہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے دو اہم … Read more

خالص حفظ و قرأت کے ادارے : اصلاح یا بگاڑ؟

 خالص حفظ و قرأت کی درسگاہیں یا بے روزگار بنانے کی فیکٹریاں! تحریر: احمد رضا صابریتاریخ: 4 اگست 2025 خالص حفظ و قرأت کی درسگاہیں، آج کے دور میں ایک ایسے فیکٹری کی شکل اختیار کرچکی ہیں جو بظاہر قرآن کے حفاظ پیدا کر رہی ہیں، مگر درحقیقت ان کا نتیجہ معاشرتی طور پر ایک … Read more

اجیت انجم پر ایف آئی آر : جمہوریت، صحافت اور آئین پر کاری ضرب

"صحافی اجیت انجم کے خلاف بیگوسرائے میں جھوٹی ایف آئی آر – صحافت اور جمہوریت پر حملہ کی نمائندہ تصویر"

اجیت انجم پر ایف آئی آر: جمہوریت، صحافت اور آئین پر کاری ضرب اجیت انجم پر ایف آئی آر : 12 جولائی 2025 کو بہار کے ضلع بیگوسرائے کے بلیا پرکھنڈ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف صحافت کی آزادی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا بلکہ جمہوری نظام اور آئینی اقدار … Read more

ایران امریکہ جنگ: تاریخ نے بہت کچھ درج کیاہے!

Israel Iran Conflict

ایران امریکہ جنگ کا آغاز ہو یا خاتمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! مگر تاریخ نے درج کیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!! ہم بحیثیت سنی شیعوں سے ہزار مذہبی اختلافات رکھتے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر دنیاوی اسٹیج پر طاقت وقوت کی برتری کے عجیب و غریب کشمکش میں جہاں کفر اپنی دانیست میں تمام عالم اسلام بلاتفریق ایران و عراق، مدینہ ونجف شیعہ وسنی، مقلد … Read more

🍋 بھارت کے بہترین آم: ذائقے، خوشبو اور روایات کی مٹھاس

ہندوستان میں آم کا ذائقہ

🍋 بھارت کے بہترین آم: ذائقے، خوشبو اور روایات کی مٹھاس تحریر: احمدرضا صابری بھارت میں آم کو "پھلوں کا بادشاہ” کہا جاتا ہے اور اس کی متعدد اقسام دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہیں۔ گرمیوں کے آتے ہی بازاروں میں آم کی خوشبو، رنگت اور ذائقہ لوگوں کو دیوانہ بنا دیتی ہے۔ بھارت … Read more

انسانو! اب تم اپنے گھر جاؤ:مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ

AI Vs Human

انسانو! اب تم اپنے گھر جاؤ:مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ: مائیکروسافٹ سمیت بڑی کمپنیاں ملازمین کو فارغ کر رہی ہیں تحریر: احمدرضا صابری  حال ہی میں مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک چونکا دینے والا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت کمپنی نے تقریباً 6000 ملازمین کو نوکری سے برخاست … Read more

حالیہ فوجی جھڑپ اور سرحد پار کے شرفاء کا کردار: ایک فکری تجزیہ

India Pakistan War

حالیہ فوجی جھڑپ اور سرحد پار کے شرفاء کا کردار: ایک فکری تجزیہ احمد رضا صابری | 13 مئی 2025 جنگیں اپنی سرحدوں کے تحفظ کے لئے فوجیں لڑتی ہیں اور عوام اس کی قیمت چکاتی ہے، پھر بھی اپنی افواج کے ساتھ کھڑے رہنا ہمارا فریضہ ہوتا ہے! مگر اس بار سرحد پار کی … Read more

بھارت-پاکستان حالیہ جنگ، سیز فائر اور مودی سرکار کی خارجہ پالیسی: ایک کمزور سفارتی حکمت عملی کا پردہ فاش

India Pakistan War

بھارت-پاکستان حالیہ جنگ، سیز فائر اور مودی سرکار کی خارجہ پالیسی: ایک کمزور سفارتی حکمت عملی کا پردہ فاش احمدرضا صابری تمہید حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی اور اس کے بعد ہونے والے اچانک سیز فائر نے نہ صرف جنوبی ایشیا میں ایک نئی سفارتی بحث کو جنم دیا ہے بلکہ مودی سرکار کی خارجہ پالیسی پر … Read more

!!ہمیشہ چھوٹے ہی غلط نہیں ہوتے!

بھائی

ہمیشہ چھوٹے ہی غلط نہیں ہوتے! احمدرضا صابری حدیث پاک حق کبیر الإخوة علی صغیرہم کحق الوالد علی ولدہ کے برعکس کئی باردونوں اپنی ذمہ داریاں اور ایک دوسرے کے حقوق پہچاننے سے چوک جاتے ہیں جہاں سے ناچاقیوں کا آغاز ہوتا ہے۔ بڑے بھائی کی قربانی اور چھوٹے بھائیوں کی بے وفائی کے قصے … Read more

اسداقبال صاحب! بات درست بھی ہوتو بھی کہنے والے کا اپنا کردارمعنی رکھتا ہے!

اسد اقبال

ثناخوانی حبیب علیہ الصلوٰ والسلام جیسے مقدس عمل کو کارپوریٹ سیکٹر میں تبدیل کرکے ایک نفع بخش تجارت کی شکل دینے کا سہرا جس کے سرہو وہ اپنے آپ کو دیندار شاعرخود اپنی زبان سے کہےتو ری ایکشن فطری بات ہے۔