alrazanetwork

سرکار کی آمد!

سرکار کی آمد ـــــــــــشمس الزماں خان صابری ۱۲ ربیع الاول شریف کو صبح صـادق کے وقـت اس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ہوئی جن کی خاطر: کائنات ہست و بود کو وجود ملا!! جن کی برکت سے انسانیت کو شعور ملا!! اس سرکار دوعالم کی جلـوہ گری …

Read More »

عید میلاد النبی ﷺدلائل کی روشنی میں

عید میلاد النبی ﷺدلائل کی روشنی میں تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال)  ریسرچ اسکالرجامعہ عبد اللہ بن مسعود(کولکاتا) mdhabibulqadri@gmail.com اللہ رب العزت کا  ہم پر احسان عظیم  ہے کہ اس نے لا تعداد  نعمتوں سے نوازا  اگر ہم  ان کو گننا شروع کریں تو شمار نہیں کرسکتے ۔جیسا کہ …

Read More »

ناموس رسالت کی پہرے داری ایک مسلمان کی پہلی ذمہ داری !!

ایک مسلمان کے لیے ناموس رسالت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے۔عزت و شان نبوت اس کے لئے سب سے زیادہ عزیز ہے۔اب اگر کوئی آزادی اظہار رائے کے نام پر کسی مسلمان کے سامنے ان کے پیغمبر پر بھدے کمینٹ کسے۔خاکہ بناۓ۔توہین انگیز مواد نشر کرے۔تضحیک آمیز کارٹون شو کرے تو اسے راۓ کی آزادی ہر گز نہیں کہا جا سکتا۔

Read More »

دہلی جانے والے فارغین مدارس

جامعہ اشرفیہ,جامعہ علیمیہ ودیگر مدارس اہل سنت و جماعت کے فارغین جو دہلی یا اس پاس کی کسی یونیورسٹی میں عصری تعلیم کے حصول کے واسطے جاتے ہیں,ان میں سے اکثر لوگ صلح کلی بن جاتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ صلح کلیت کے نمائندے ان فارغین سے رابطہ کرتے ہیں اور ان کو مذبذب بنا دیتے ہیں۔

Read More »

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم: شمائل و خصائل! (پہلی قسط)

    اللہ رب العزت نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح کمال سیرت میں تمام اولین و آخرین سے ممتاز،اور افضل و اعلی بنایا۔اسی طرح آپ کو جمال صورت میں بھی بے مثل و بے مثال پیدا فرمایا۔ہم اور آپ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بے مثالی کو   نہیں سمجھ سکتے۔وہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہ جو دن رات ،سفر وحضر میں جمال نبوت کی تجلیاں دیکھتے رہے۔انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جمال جہاں آرا کے فضل و کمال کی جو تصویر کشی کی ہے ۔

Read More »

حضرت مخدوم علاء الدین علی احمد صابر کلیری رحمة اللہ علیہ

آپ کے مجاہدہ کے بارے بیان کیا جاتا ہے کہ آپ بارہ سال تک تقسیم لنگر کا فریضہ انجام دیتے رہے اور لنگر کا ایک دانہ بھی منھ میں نہ ڈالا کیونکہ آپ کو صراحةً کھانے کی اجازت نہ تھی کثرت عبادت کی وجہ سے آپ کا جسم نحیف و ناتواں ہو گیا اور جب بھوک کی شدت برداشت سے باہر ہو جاتی تو جنگلوں میں جاکر پھول پھل کھاکر بھوک مٹاتے پھر تقسیم لنگر میں لگ جاتے ۔ یہ سلسلہ یونہی بارہ سال تک چلتا رہا جس کے سبب جسم اطہر پراستخواں ظاہر ہو گئے یہ حال دیکھ کر با با صاحب آپ سے بولے بیٹا علاؤالدین! تم صرف کھاناہی تقسیم کرتے

Read More »

ووٹ ڈالنا ایک ذمہ داری : قصداً کر نظر انداز کرنے والوں کو حالات کا رونا رونے کا کوئی حق نہیں!!

جمہوریت میں ووٹ ایک مقدس حیثیت ہی نہیں رکھتا بلکہ ایک زبردست طاقت بھی رکھتا ہے۔ 1994ء میں صرف 17؍ووٹوں کی اکثریت سے گجرات میں وڈورا سے لوک سبھا کے لئے ایک نوجوان نے جیت حاصل کی اور اسی طرح 1989ء میں بھی صرف 9؍ووٹوں سے کنڈیڈیٹ کو آندھرا پردیش میں انکا پلی سے لوک سبھا کے لئے منتخب کیا گیا۔ دہلی میں مشہور فلمی اداکار آنجہانی راجیش کھنہ سے مشہور بی جے پی لیڈر لال کرشن اڈوانی نے صرف52؍ووٹوں سے جیت حاصل کی تھی۔

Read More »

محمد عربی ﷺ کی آمد عرب میں ہی کیوں؟

     اگر ہم ملک عرب کوکرہ زمین کےنقشہ پر دیکھیں تو اس کے محلہ وقوع سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی عزوجل نے ملک عرب کو ایشیاء، یورپ اور افریقہ تین بر اعظموں کے اعظم کے وسط میں جگہ دی ہے۔اس سے بخوبی یہ سمجھ میں آسکتا ہےکہ اگر تمام دنیا کی ہدایت کے واسطے  ایک واحد مرکز قائم کرنے کے لیے ہم  کسی جگہ کا انتخاب کرنا چاہیں تو اس کے لیے سب سے زیادہ موزوں اور مناسب مقام ہے ۔خصوصا حضور اکرم صلی اللہ وسلم کے زمانے

Read More »

آمدسرکاراورموسم بہار

بہار کاموسم دراصل سرسبز وشادابی، رونق وتازگی، فرحت وانبساط، کیف وسرور، اور جوش وولولہ کامظہرہے، اس موسم میں ہرشئے اپنی نکھارسے ’’بہار‘‘ کی موجودگی کا خوبصورت احساس دلاتی ہے، اس وقت ہرشئے اپنی جوانی اورشباب کی منزلیں طےکرتی ہوئی نظرآتی ہے اورجوان وتواناچیزیں تازگی وملاحت آفرینی سے وجدکناں دکھتی ہیں، حتیٰ کہ عمررسیدہ اشیابھی اپنی جاذب نظر رنگت سے اس موسم کے برکات کی شہادت دیتی ہیں۔

Read More »

حبِ رسول کے تقاضے اور ہماری ذمہ داریاں

   صحابۂ کرام کرام کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے بے پناہ محبت کی بے نظیر مثالیں موجود ہے جس سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ان سے جس محبت کا مطالبہ کیا گیا تھا وہ زندگی کے انفرادی و اجتماعی دونوں حصوں میں ہے حقوق اللہ ، حقوق العباد ہر موقع پر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے صحابہ نے آپ کی سیرت ، طرزِ زندگی کو اپنے دامنِ عمل سے پیوست رکھا جس کی وجہ سے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے اصحاب اپنے اپنے وقت میں رفعت و بلندیوں کی

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔