alrazanetwork

کورونا کیوں نہیں جا رہا ہے یہ سوچنے کی ضرورت ہے!!

کورونا وائرس

کورونا کو لے کر جو جو دھماچوکڑی کی گئی ہے وہ بھی اب سارے لوگ جان چکے ہیں۔ لاش کسی کی ،دی جارہی ہے کسی کو۔ لاشوں کو چیر پھاڑ کر قیمتی اعضاء نکالنا ۔اچھا بچھا آدمی ہاسپٹل گیا۔ اس کو کورونا پازیٹیو بتا کر پیک کر دیا گیا۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت کی طرف سے ڈاکٹروں اور ہاسپیٹل والوں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے کہ انسانوں کے ساتھ جیسا چاہیں سلوک کریں۔

Read More »

آپی ایل 2021:پنجاب کنگس کی 5 میچوں میں تیسری جیت

آپی ایل 2021:پنجاب کنگس کی 5 میچوں میں تیسری جیت

جمعہ کو انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں ، پنجاب کنگز نے دفاعی چیمپئن ممبئی انڈینز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں ممبئی کی شکست کی سب سے بڑی وجہ بیٹنگ آرڈر میں سوریا کمار یادو کی جگہ ایشان کشن کی ترقی تھی۔ 

Read More »

دو گز دوری، ماسک ضروری، تو پھر ریلی اور کمبھ کا انعقاد کیوں!!

دو گز دوری، ماسک ہے ضروری تو پھر ریلی اور کمبھ کا انعقاد کیوں!!

رمضان المبارک کا مہینہ آیا لوگوں کو پہلے سے کافی خوشی تھی دکاندار کے چہرے پر کچھ مسکراہٹ آئی تھی، مالوں کی خریداری کچھ شروع ہوئی تھی، خونچہ و خوانچہ ٹھیلا والے اپنی اپنی جگہ متعین کررہے تھے، پھل فروٹ کا آرڈر بک کرا رہے تھے،

Read More »

نمازِ تراویح فلاح دارین کے لئے ایک عظیم ذریعہ!

نمازِ تراویح فلاح دارین کے لئے ایک عظیم ذریعہ!

مکرمی! اللہ رب العزت کا قرآن  مجید میں فرمان عالیشان ہے۔ بےشک اس نے فلاح پائی ،جس نے اپنے آپ کو پاک کیا اور اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا۔ ان آیات مبارکہ سے معلوم ہوا کہ کامیابی کا تاج فقط اس شخص کے سر کی زینت بنتاہے،

Read More »

بے خطر کود پڑا آتش ہنود (نمرود) میں عشق

Atishe-Namrood

میں نے بہت پہلے کسی کتاب میں(غالبا تاریخ نجد و حجاز میں)پڑھا تھا کہ سقوط غرناطہ سے قبل عیسائی جرنیل نے ایک دن ایک نیم پاگل کو بتول رسول حضرت فاطمہ علیہا السلام کو گالی بکنے کے لیے (العیاذ باللہ) غرناطہ کے ایک مسلم بھیڑ بھاڑ والے چوراہے پر کھڑا کر دیا۔وہ گالیاں دیتا رہا لوگ آتے جاتے رہے کسی نے بھی اسے نہ روکا نہ ٹوکا۔تب اس عیسائی جرنیل نے کہا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ چھیڑی جاۓ۔

Read More »

رمضان اور ذکر و اذکار

رمضان اور ذکر و اذکار

اللہ کریم کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے اپنے پیارے محبوب، نبی اکرم، مالک خشک و تر، قائد بحر و بر رسول اعظم صلّی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ و سلّم کے توسّل سے ہمیں بے شمار نعمتیں عطا فرمائیں، اگر ہم اس کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہیں تو نہیں کر سکیں گے-

Read More »

زکوٰۃ اور ہماری ذمہ داریاں

زکوٰۃ اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام میں اہم الفرائض نماز کے بعد سب سے اہم فریضہ ادائیِ زکات ہے، قرآن پاک میں جا بجا نماز کے ساتھ انفاق فی سبیل اللہ کا ذکر ہے جس سے اس کی اہمیت مزید اجاگر ہوتی ہے،

Read More »

مرا قلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

مراقلم تو عدالت مرے ضمیر کی ہے

باغ نعیمی کے خوشہ چینوں میں حضرت مولانا غلام مصطفی نعیمی کا نام نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ عمر کم ہے لیکن جس طرح مطالعہ، تجربہ اور فکر میں وسعت ہے، ویسے ہی تحریروں میں بھی بلا کی خوبصورتی رکھتے ہیں۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔