alrazanetwork

اپنے کو اچھا ثابت کرنے کے لیے کیا دوسروں کی بُرائی کرنا ضروری ہے؟

Hafiz Hashim

ذہب اسلام نے تمام انسانوں کو زندگی گزار نے کا طریقہ بتایا، اسلام دین فطرت اور دین انسانیت ہے، اس کی تمام تعلیمات انسانی فطرت(By Nature )کے عین مطابق ہیں۔ اسلام کو دنیا کے تمام مذاہب میں اس لحاظ سے ایک امتیازی( وہ حقوق جو کسی خاص شخص یا جماعت کو حاصل ہوں) حیثیت ومقام حاصل ہے کہ اس کے سوا دنیا کے دیگر مذاہب اور تہذیبیں ایسا ضابطۂ حیات پیش کرنے سے قاصر ہیں،جس میں انسان کی ا نفرادی زندگی سے لے کر پور ے انسانی معاشرے کی اصلاح( اخلاق وخیالات کی برائیاں دور کرنا،یا صحیح راستے پر ڈالنا) کی ضمانت دی گئی ہو۔

Read More »

جانے والے تیرا خدا حافظ !!

Syed-Afzal-Miyan

بخدمت امین ملت حضرت سید امین میاں برکاتی صاحب ورفیق ملت حضرت سید نجیب حیدر برکاتی صاحب قبلہ سجادہ نشین خانقاہ مارہرہ مطہرہ ____محترم سید افضل میاں برکاتی صاحب کی رحلت کی خبر سن کر حد درجہ افسوس ہوا۔اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ۔گذشتہ ایک سال سے صحت کے اتار چڑھاؤ میں یک گونہ امید تھی کہ جلد ہی آپ شفا یاب ہوکر لوٹیں گے اور فکر وفن کی محفلوں کو حسب سابق زینت بخشیں گے مگر....

Read More »

صدق و صفا اور اخلاص و وفا میں اپنی مثال آپ تھے سید افضل میاں قادری

Syed-Afzal-Miyan

 سرزمین مارہرہ شریف کی پاک زمین پر خانوادہ برکاتیہ میں حضور احسن العلماء علیہ الرحمہ کے ایک لائق و فائق و صالح فرزند جنھوں نے علم و ادب و تصوف و طریقت کے ماحول میں اپنی آنکھیں کھولی، دیکھتے دیکھتے علوم دینیہ سے واقفیت  کے بعد عصری علوم کی طرف متوجہ ہوے ، جہاں پر انہوں نے بی اے ، BA.  ایل ایل بی، LLB. ایل ایل ایم. LLM. جیسی اعلی ڈگریاں حاصل کی. اور آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں بحیثیت رجسٹرار اپنی خدمت انجام دی

Read More »

سوشل میڈیائی بلیک میلنگ زوروں پر!!

Social-Media-Balckmailing

جس طرح یہود ہمیشہ اسلامی سپاہیوں کو اپنی لڑکیا دیکر پھنسانے کی ناکام کوششیں کرتے آئے ہیں اسی طرح آج بھی اغیار ہمارے علما و حفاظ کو لڑکیوں کے ذریعے غیر مہذب چیٹ یا برہنہ ویڈیو کال کرکے پھنسانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔کئی دنوں سے اس طرح کی خبریں موصول ہورہی تھیں اور اب متعدد علمائے کرام نے یہ بات بتائی کہ ان کے پاس اس طرح کی کالز آئی ہیں اور ان سے چیٹ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read More »

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی۔۔!!

syed kumail ashraf

دنیاے سنیت کے لیے 2020عیسوی کا سال بڑا ہی المناک اور غم کا سال کے طور پہ یاد کیے جائیں گے وہ دن دور نہیں کہ موجودہ سال کے خاتمے کا چند دن ہی بچے ہیں اور یہ سال اپنے آخری مرحلے کو طے کررہا ہے اس سال کو دنیائے سنیت کافی دنوں تک یاد کرتے رہیں گے ۔اس لئے کہ پوری دنیا جہاں ایک طرف کرونا وائرس،لاوکڈاون ، سی اے اے ، این آرسی ، بابری مسجد ،تین طلاق کا قضیہ ، مآب لنچنگ ، گوکشی اور اب لو جہاد جیسے معاملات سے جھوجھ ہی رہے

Read More »

کیا اس وقت قوم کو غیر ضروری مدارس و مساجد کی تعمیر سے زیادہ اسکول،کالج اور ہاسپیٹل کی ضرورت نہیں؟؟

مدارس ومساجد

میرا ایک ۱۳ سالا بھتیجا ہے جسے حافظ بننے کا بڑا شوق تھا میں اس کے جذبے و لگن کو دیکھ کر اسے قاری صاحب کہنے لگا تھا۔دینی تعلیم کی طرف اس کے جھکاؤ کو دیکھتے ہوئے اپنے ہی علاقے کے ایک درگاہی مدرسے میں داخلہ کرا دیا گیا۔مگر مدرسین کی بے جا سختی و جلادانہ رویے کی وجہ سے مدرسہ چھوڑ کر بھاگ آیا۔اب لاکھ سمجھانے بجھانے کے باوجود وہ مدرسہ جانے کو تیار نہیں تھا۔تھک ہار کے اسے اسکول بھیجنے کا سوچا۔میرے بھیا مالی اعتبار سے مضبوط تھے اس لیے آر ایس ایس آپریٹیڈ ایک مہنگے اسکول میں اس کا داخلہ کرا دیا گیا اور ہاسٹل میں رہ کر تین سال تک پڑھائی کرتا رہا۔

Read More »

انسانی حقوق کا منشور”manifesto” سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا.

Human Righats and Islam

سچ یہی ہے کہ اسلام کے لانے والے آقا ﷺ نے ہی نفرت بھری دنیا میں اخوت کا صور پھونکا ،پیغام دیا( بھائی ہونے کا رشتہ،جس کا صدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا، باہم بھائی چارہ کا قول و قرار) محبت و وحدت انسانی کا پیغام عام کیا۔ اور تَقْویٰ۔ کو بزر گی کا میعار قرار دیا۔محسن کائنات ﷺ پر جوکلام الٰہی نازل ہوا اس کے اعلان پر قربان جائیں،اقوام متحدہ کے

Read More »

بدلتے سیاسی ماحول میں مسلمان کیا کریں؟

siyasi-mahaul

حیدرآباد بلدیہ انتخاب میں بی جے پی نے لمبی چھلانگ لگائی ۔پچھلے انتخاب میں چار سیٹ جیتنے والی پارٹی اس بار 48 تک پہنچ گئی۔اس الیکشن کے بعد باشعور طبقے کو کچھ چیزوں کے بارے میں اپنی غلط فہمی دور کرلینا چاہیے اور کچھ چیزوں کو فراخ دلی کے ساتھ قبول کرلینا چاہیے۔ابھی تک ایک بڑا طبقہ اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ بی جے پی ہر الیکشن ای وی ایم کی بدولت جیت جاتی ہے۔

Read More »

فاضل بریلوی کے ایک شعر میں "جلوۂ ہرجائی” کا مطلب

Fazile Barelvi

فاضل بریلوی کے ایک شعر میں "جلوۂ ہرجائی” کا مطلب مشتاق نوری بہت پہلے پٹنہ کی ایک لائبریری میں کتب جوئی و بینی کرتے کرتے پٹنہ سے ہی نکلنے والا رضا بک ریویو کا ضخیم نمبر میرے ہاتھ لگا۔اس میں عصری جامعات کے بڑے بڑے پروفیسران کے عربی فارسی و …

Read More »

للہ الحمدمیں دنیا سے مسلمان گیا!

lillahil-hamd

ائے عظیم درسگاہ تجھے کروڑوں سلام تیرے میکدے سے کتنے ساقی نے جام اٹھایا اور ملک کے کونے کونے میں جا بسے اس کا سہرا ان حضرات کو جو دن رات جن حضرات نے اپنا قیمتی وقت صرف کیا،یعنی مرکز خلائق عارف باللہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت حضرت علامہ الحاج الشاہ قاری سید عبد الحنان اشرفی علیہ الرحمہ جو اپنا آخری درس دیتے اس دارا فانی سے کوچ کرگئے

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔