اسلامیات

شبِ برأت میں زیارتِ قبور اور اس کے آداب

Shabe Barat

شبِ برأت کا معنیٰ چھٹکارے اور نجات کی رات ہے کیونکہ اس رات میں بے شمار بندگانِ خدا کو جہنم سے نجات کا پروانہ عطا ہوتا ہے۔یہ مبارک رات ماہِ شعبان المعظم کی ۱۴/ویں تاریخ کا دن ختم کرکے بعدِ مغرب شروع ہوتی ہے۔اس مبارک رات میں اہلِ سنن عبادت و ریاضت اور قرآن کی تلاوت کا خوب اہتمام کرتے ہیں

Read More »

ایک بھید ہے حقیقت معراج مصطفیﷺ.

شبِ معراج

معزز قارئین! آج ماہ رجب المرجب کی ستائیسویں شب ہے، آج کی پاکیزہ شب میں جملہ مسلمانانِ عالم و عاشقانِ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم آپ کے سفر معراج کا ذکر جمیل کرتے ہیں اور اس شب کے برکات و خیرات کو اپنے دامن میں سمیٹ کر دارین کی سعادتوں سے شادکام ہوتے ہیں.

Read More »

شب معراج اور خاتم الانبیاء فرش زمیں سے عرش بریں تک !

شبِ معراج

حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے ان سارے واقعات سے دورِ حاضر کے مسلمانوں کو سبق حاصل کرنے کی سخت ضرورت ہے۔اب ہم معراج کے تعلق سے کچھ روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں آپ اسے ملاحظہ فرمائیں۔

Read More »

کووڈ ویکسین کی حلت و حرمت کا مسئلہ

covid-vaccine

انگریزی کی ایک کہاوت ہے Necessity is the mother of invention اس کی تفہیمی وسعت سے مستفاد ہے کہ انسانی ضرورت ہی ہر ایجاد و دریافت کی جننی(ماں) ہے۔ضرورت پڑی جبھی تو ویکسین کی کھوج شروع کی گئی۔مطلب انسانی ضرورت کو بہت اہمیت حاصل ہے دنیا میں بھی دین میں بھی۔اور ایک خدائی مذہب کو اتنا دریا دل ہونا ہی چاہیے کہ وہ انسانی اقدار و ضرورات کے پیش نظر لچک اختیار کرے۔

Read More »

انسانی حقوق کا منشور”manifesto” سب سے پہلے اسلام نے پیش کیا.

Human Righats and Islam

سچ یہی ہے کہ اسلام کے لانے والے آقا ﷺ نے ہی نفرت بھری دنیا میں اخوت کا صور پھونکا ،پیغام دیا( بھائی ہونے کا رشتہ،جس کا صدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا، باہم بھائی چارہ کا قول و قرار) محبت و وحدت انسانی کا پیغام عام کیا۔ اور تَقْویٰ۔ کو بزر گی کا میعار قرار دیا۔محسن کائنات ﷺ پر جوکلام الٰہی نازل ہوا اس کے اعلان پر قربان جائیں،اقوام متحدہ کے

Read More »

  اسلام میں داڑھی کی اہمیت وافادیت!

dadhi

دنیا میں ایک مسلمان کے لیے اسلامی زندگی ہی سب سے بہتر اور صاف ستھری زندگی ہے۔ اسلام اپنے چاہنے والوں سے اسلامی طور طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کا خواہاں ہے اور اللہ رب العزت قرآن مقدس میں ارشاد فرماتا ہے" تمہارے لیے تمہارے نبی کی زندگی سب سے بہتر زندگی ہے "اور دوسری جگہ ارشاد فرماتا ہے کہ" اے نبی ! مومنین سے فرما دیجئے کہ اطاعت کرو اللہ کی اور اس کے رسول کی اور اپنے علماء کی۔

Read More »

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہے زندگی کا مقصد

                 اسلام صرف چند عبادتوں(نماز،روزہ،زکوٰۃ،حج وغیرہ کی ادائگی )کے مجموعے کانام نہیں ہے۔بلکہ یہ زندگی گزارنے کا مکمل سانچہ ہمارے سامنے پیش کرتا ہے۔جس کے مطابق زندگی گزار کر ہی ہم  کامیابی وکامرانی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں۔اسلام سراسرخیر خواہی کا مذہب ہے۔قرآن مقدس میں جگہ جگہ پر حقوق العباد کی فضیلت و  اہمیت کو بیا ن کیا گیا ہے۔

Read More »

اولاد کی تربیت کیسےکریں؟؟

اولاد کی تربیت کیسے کریں

اللہ رب العزت کے کارخانہ قدرت کا یہ نظام ہے کہ اس نے انسانی نسلوں کی افزائش اور توالد و تناسل کا سلسلہ دراز کرنے کے لیے زوجین کی تخلیق فرمائی ، جس کے نتیجے میں لاکھوں کروڑوں افراد اس دنیا میں آے اور اپنی زندگی گزار کر اس جہان فانی سے کوچ کر گئے،

Read More »

مسلمان اور دیوالی کی مبارک بادی! ایک لمحہ فکر!

دیوالی کی مبارکباد

اسلام ایک پاکیزہ اور صاف ستھرا مذہب ہے ۔ اس مذہب میں ذات پات اور اونچ نیچ کی کوئی راہ نہیں ہے۔ مذہب اسلام میں علم و فضل اور تقوی و طہارت کی بنیاد پر کسی کو افضل شمار کیا جاتا ہے۔ دین اسلام کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ یہ اپنے ماننے والے کو نہ تو کسی دھرم و مذہب کے لوگوں کو برا بھلا کہنے کی اجازت دیتا ہے اور نہ کسی دھرم کے کسی تہوار میں خوشی و مسرت منانے کی اجازت فراہم کرتا ہے۔

Read More »

ولادت سرکار پر تذکرۂ یار : سیدنا ابوبکر: صدیق بھی، رفیق بھی !!

عام الفیل(570ء) کو دو سال چھ ماہ گزرے تھے کہ ابو قحافہ عثمان بن عامر کے گھر ایک سعادت مند بچے نے آنکھیں کھولیں۔نام عبدالکعبہ رکھا گیا۔خو بعد میں بدل کر عبداللہ کردیا گیا تھا۔پرورش کا زمانہ شروع ہوگیا۔یہ وہ زمانہ تھا کہ عرب معاشرے میں دنیا بھر کی ساری برائیاں عام تھیں۔شراب نوشی و زنا کاری ان کا شوق تھی اور بت پرستی ان کی فطرت!

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔