عالم اہل سنت،قاطع نجدیت،واعظ خوش بیان،طوطئی ہند،معاصر اعلی حضرت امام احمد رضاخان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ،حافظ الحدیث،مصنف کتب کثیرہ، حضرت علامہ مولانا مولوی حاجی حکیم قادر بخش رحمۃاللہ علیہ شہسرامی۔
Read More »شخصیات وسوانح
حجۃ الاسلام کی شخصیت اور ان کے تصنیفی کارنامے:ڈاکٹر امجدرضا امجد
حجۃ الاسلام اپنے والد اعلیٰ حضرت قد س سرہ کے جانشین اور ہم عصر علما میں ممتاز شمار ہوتے تھے ،ان کی تصانیفات بھی بڑے پایہ کی ہیںاسلوب ، زبان وبیان ،قوت استدلال اور اتمام حجت کے اعتبار سے بھی آپ کی تصنیفات اہمیت کی حامل ہیں ۔حجۃ الاسلام کے سوانح نگاروں نے اس کا اظہار کیا ہے مگر اس اظہار کے ساتھ ان کتابوں کی تعداد بتانے میں یہ حضرات متعدد الخیال ہیں ۔ڈاکٹر امجد رضا امجد
Read More »محسن رضویات علامہ سید وجاہت رسول قادری میری نظر میں
اس تعارف کے بعد ادارہ تحقیقات امام احمد رضاکراچی کی مطبوعات القلم کو موصول ہونے لگیں اور کچھ شماروں کے بعد ڈھیر ساری قیمتی کتابوں کا اک ذخیرہ القلم میں جمع ہوگیا جس سے تحقیقی کام کرنے میں آسانیاں فراہم ہوئیں۔اللہ رب العزت حضرت سید صاحب قبلہ کو آلام روزگار سے محفوظ رکھے اور انہیں عمرخضری عطافرمائے ۔
Read More »