شخصیات وسوانح

تاج الشریعہ:جس پہ نازاں تھا جہانِ سنیت

تاج الشریعہ

ہمارے ممدوح مکرم ،مخدوم گرامی، عاشق رسول، نمونہ اسلاف، وارث علوم سیدی اعلیٰ حضرت، فقیہ اعظم ، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی الشاہ محمد اسماعیل رضا خاں قادری المعروف بہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری محدث بریلوی علیہ الرحمۃ و الرضوان کی ذات ستودہ صفات انہیں لائق صد احترام عبقریات کی فہرست میں شامل ہے، جن پہ پوری جماعت نازاں تھی اورجن کی بارگاہ قدس میں سارا عالم پروانہ کی طرح جبین عقیدت خم کئے ہوئے تھا۔

Read More »

حضور صدر الشریعہ اور خدمت حدیث!!

صدرالشریعہ

حضور صدر الشریعہ اور خدمت حدیث ازقلم:- محمد فیضان رضا علیمی نائب صدر جماعت رضائے مصطفے سیتامڑھی اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری علیہ الرحمہ کے خلفا و تلامذہ کی ایک لمبی فہرست ہے اور بحمدہ تعالی ہر ایک اپنے دور و خطہ‌ کے یگانہ‌ روزگار اور باکمال شخصیت …

Read More »

مولانا اختر مصباحی کے انتقال کا تاریخی پس منظر ان کے والد کی زبانی !

اختر حسین مصباحی

جب سے ان کی طبیعت علیل ہونے کی خبر آئی تب سے دل یہی کہہ رہا تھا وہ اچھے ہوجائے نگے اسی لیے انتقال کی خبر سے یقین نہیں ہورہا تھا بہر کیف رنجیدہ دل، نمناک آنکھیں اور کانپتے انگشت کے ساتھ ان کے نمبر پر فون لگایا آپ کے والد مولانا ہدایت اللہ صاحب نے فون اٹھایا بغیر ان کے لب کشاء ہوئے مجھے یقین ہوگیا کہ ہمـارے محب، فیس بک اور ٹیوٹر کے اچھے متحرک ساتھی جواں سال عالم دین اپنے اہل خانہ کو روتا بلکتا چھوڑ گئے ـــ

Read More »

آہ!! خانقاہ رحمانیہ بانکا کا ایک عظیم ستارہ روپوش ہوگیا!

خانقاہ رحمانیہ

آہ!! خانقاہ رحمانیہ بانکا کا ایک عظیم ستارہ روپوش ہوگیا! از قلم۔محمد اشفاق عالم نوری فیضی رکن۔مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی،کولکاتا۔136 رابطہ نمبر:9007124164     مکرمی ! آج کل فیس بک، وٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا میں دستک دیتے ہی دلوں کی دھڑکنیں کچھ …

Read More »

علم کا پہاڑ گر گیا: یعنی مصنف ”مجاہد ملت کا حرف حقانیت“موت کی آغوش میں!!

ashiqurrahman

26اپریل 2021ء بروز دوشنبہ مجاہد ملت کی عظیم علمی یادگار ماہر ہفت لسان، مناظراہل سنت، شہنشاہ تدریس، بقیۃ السلف حضرت علامہ مفتی محمد عاشق الرحمن حبیبی اس دارالفنا کو چھوڑ کر دار البقا کی طرف کوچ کر گئے، واقعی آپ ع ــمدتوںرویاکریں گےجام وپیمانہ تجھے۔

Read More »

آہ! ایک عظیم فقیہ ہم سے رخصت ہوا،

آہ! ایک عظیم فقیہ ہم سے رخصت ہوا،

مبلغ اسلام مناظراھل سنت پیر طریقت جلالۃ الفضل والکمال حضرت علامہ الشیخ مفتی عبدالحلیم صدیقی اشرفی رضوی ناگپوری سرپرست دعوت اسلامی و بانی جامعہ ضیائیہ فیض الرضا ددری سیتا مڑھی بہار رحمہ اللہ الرحمن الرحیم کے وصال سے اھل سنت و جماعت کا بظاھربڑا خسارہ ھے۰

Read More »

حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ کی خلافت اور اہم کارنامے :

حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ

*حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ کی خلافت اور اہم کارنامے :* *حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشید پور* موبائل:09386379632, حضرت علی کرم اللہ وجہہ پیغمبر اسلام ﷺ کے چچا زاد بھائی اور آپ کے داماد تھے،آپ کی ولادت 13؍رجب المرجب 10؍ سال قبل از بعثت پیغمبر اسلام …

Read More »

خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ

خواجہ غریب نواز

خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ از: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال- انسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت، اخلاق حسنہ، اعلٰی کردار، اخوت و مساوات اور محبت و شفقت ہی سے عروج و ارتقا حاصل کرتے ہیں- معاشرے کے امن، خوش حالی اور استحکام …

Read More »

سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے تعلیمات کی ایک جھلک

تاریخ کے صفحات پر ایسے بے شمار ہستیوں کے نام ملیں گے  جنہوں نے ایسے ایسے کارنامے انجام دیے جن کو  رہتی دنیا تک لوگ یاد رکھیں گے۔ انہیں میں ایک سرسبز و شاداب نام،  گل گلزار چشتیت ، خواجہ خواجگاں،سلطان الہند حضرت سیدنا  خواجہ  معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ  کا ہے۔

Read More »

حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ: احوال و ارشادات!

سلطان الہند، محبت اور انسانیت کے علمبردار حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کی ذات پاک سے خصوصاً ہندوستان میں ایک ایسی شمع روشن ہوئی جو ان کی وفات کے صدیوں بعد بھی رواں دواں ہے اور اپنی پرنور روشنی سے دنیا کو منور کر رہی ہے ۔ بارہویں صدی میں جو غریب نواز اپنے چالیس ساتھیوں اور چند سروسامان خاک نشینوں کے ساتھ اجمیر شریف تشریف لائے تو صداقت کے ایسے چراغ روشن کیے جو صدیاں گزر جانے کے بعد بھی پوری آب و تاب کے ساتھ فروزاں ہے۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔