خلیفہ حضور شیرنیپال، حضرت قاضیٔ شرع مفتی عبد الحفیظ رضوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی تہہ دار شخصیت کسی تعارف کے محتاج نہیں،آپ نے صوبہ بہار اور اس سے متصل نیپال کے اطراف و علاقوں میں جو دینی ملی تبلیغی اور سماجی خدمات فتاویٰ،قضا،خطابت اور تنظمیں و مدارس و مساجد قائم کی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں اور یہی وجہ ہے کہ آج بھی علاقہ میں آپ کی خدمات و شخصیت کی گونج سنائی دے رہی ہے۔
Read More »شخصیات وسوانح
علامہ نعمان خاں اثرقادری ایک ہمہ جہت شخصیت
حافظ ملت کی ولایت کی نگاہ دیکھ رہی تھی کہ بچہ اپنے وقت کاجیدعالم دین ہوگاچنانچہ أپ نے ان کاداخلہ لے لیاماں باپ نے جس بچہ کوپیارسے اس کے مشفق استاذکے پاس رکھاکہ پورے طورسے علم دین حاصل کرے اورہوابھی ایساہی کہ صدرالصدوراستاذالاساتذہ نعمان ملت الحاج علامہ مولانانعمان خاں قادری اثراعظمی حضورحافظ ملت کی أغوش تربیت میں مسلسل
Read More »اعلیٰ حضرت تو اعلیٰ حضرت ہی ہیں!!
اللہ رب العزت اپنے مخصوص بندوں کی پیشانی میں بچپن ہی سے معرفت کا نور ہویدا فرمادیتا ہے جیسا کہ حضرت علامہ بدرالدین قادری علیہ الرحمہ نے اپنی کتاب "سوانح اعلیٰ حضرت" میں یہ واقعہ درج فرمایا ہے کہ : آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی بسم اللہ خوانی کی رسم کے موقع پر ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا. آپ کے استاد محترم مرزا غلام قادر بیگ بریلوی نے حسب دستور بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے بعد الف ب ت ث ج وغیرہ حروف تہجی پڑھانا شروع کیا.
Read More »نذرانۂ عقیدت در بارگاہ حضور حفیظ ملت علیہ الرحمۃ والرضوان
ملک نیپال بھی ایک ایسا ملک ہے جہاں ہزاروں اولیا موجود ہیں بعض کی شہرت ہے بعض مخفی یہاں بھی ایک سے بڑھ کر ایک اولیا علما صلحا فقہا پیدا ہوے اور ہوتے رہیں گے انہیں فقہا علما میں نیربرج خطابت منبع فصاحت و بلاغت مصدر رشد و ہدایت مناظر اہلسنت قاطع کفروضلالت فداے جیش ملت تلمیذ ارشد حضور شیر نیپال مصلح قوم وملت نازش فقہاہت مقتداے اہلسنت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ مفتی عبدالحفیظ رضوی مصباحی
Read More »قائدِ اہل سنت علیہ الرحمہ کی زندگی اور دورِ حاضر : سبطین رضا محشر مصباحی
رئیس القلم ملک التحریر قائدِ اہلِ سنت شاہکار سخن عاشقِ مصطفی حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ وہ ذاتِ بابرکات ہے جن کی قلمی اور علمی فیضان سے پورا عالمِ اسلام فیضیاب ہورہاہے جن کے قلم کی سیاہی کا ایک ایک قطرہ جہاں عشقِ سول اور اصلاحِ فکرو عمل میں روشن ہے وہی ایک متحرک سماج و افراد کی تشکیل و تکمیل میں فروزاں ہے آپ کی علمی اور دینی کارنامے احیاے دینِ متین اور اشاعتِ اسلام میں مشکبار و سرشار ہے
Read More »علامہ ارشدالقادری-کچھ یادیں کچھ باتیں : عرس قائد اہل سنت پر خصوصی تحریر
وہ اتحاد کے قائل تھے، مشربی اختلاف سے انھیں حد درجہ نفرت تھی، اشرفی رضوی اختلاف کا انھیں بے حد قلق تھا، سبھوں کو ساتھ لے کر چلنے کی کوششیں کرتے تھے۔ میں نے وہ دن بھی دیکھے ہیں جب خانقاہ ابو الفیاضیہ (پٹنہ) سے حضرت شاہ بر ہان علیہ الرحمہ اور خانقاہ منعمیہ (پٹنہ) سے سید شمیم احمد منعمی تشریف لائے اور آپ نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور بڑی دیر تک گفتگو ہوتی رہی
Read More »فخر القراء حضرت مولانا قاری ابو الحسن مصباحی : مبارک حسین مصباحی
حضرت مولانا قاری ابو الحسن مصباحی نے درسِ نظامی کے دوران استاذ القرا حضرت قاری عبد الحکیم عزیزی گونڈوی (بلرامپوری) کی درس گاہ میں قرأت حفص کا کورس مکمل کیا، ماشاء اللہ تعالیٰ ہمارے بزرگ حضرت قاری عبد الحکیم عزیزی سے ہماری متعدد ملاقاتیں ہیں ۔آپ فطری طور پر نیک اور بلند اخلاق تھے، اپنے مرشدِ گرامی حضور حافظِ ملت نور اللہ مرقدہٗ کے زبردست شیدائی تھے، مرشدِ گرامی نے آپ کو چند اوراد و وظائف کی خصوصی اجازتیں بھی عطا فرمائیں تھیں۔
Read More »شارح بخاری کی آفاقی شخصیت اور منفرد علمی شناخت : مبارک حسین مصباحی
گھوسی کی سر زمین پر ایک معمولی سے خاندان میں 1921ء میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے اور ابتدائی تعلیم مقامی مکتب میں حاصل کرتا ہے ۔ حضرت حافظ ملت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی علیہ الرحمۃ والرضوان جب 1934ء میں مبارک پور کی سر زمین پر جلوہ گر ہوتے ہیں آپ کی آمد کے بعد مدرسہ اشرفیہ شہرتوں کے بام عروج پر پہنچتا ہے تو اس کی صدائے باز گشت گھوسی کی سر زمین پر بھی سنائی دیتی ہے وہ فقیہ اعظم ہند جو اس وقت صرف ’’محمد شریف الحق‘‘ کے نام سے پہچانے جاتے تھے
Read More »محبوب العلما حضرت محبوب مینا شاہ کی ہمہ جہت شخصیت کے چند گوشے
شوسل میڈیا کے ذریعہ اہل سنت وجما عت کے عظیم المرتبت، صاحب شوکت و سطوت ،محبوب العلما والمشائخ پیر طر یقت حضرت محبوب میناشاہ کی ر حلت کی خبر ملی ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔اس جان کاہ خبر نے جما عت اہل سنت کے ہر ہر فرد کو محزو ن و مغموم کر دیا خصوصاً آپ کے مر ید ین و معتقد ین کے لئے شد ید تکلیف کی با ت ہے چو نکہ حضرت محبو ب العلما اپنے مر یدین و معتقدین کی اصلا ح و پر داخت رسماً کسی اورشیخ کی طر ح نہیں بلکہ ایک والد ومر بی کی حیثیت سے فر ما یا کر تے تھے
Read More »آہ۔۔! صدآہ۔۔!حضرت حاجی نسیم الدین رضوی: ایک اور سالارِ قافلہ بھی جاتا رہا : احمدرضا صابری
ابھی ابھی خبر موصول ہوئی کہ فخر بہار حضرت علامہ الحاج محمد نسیم الدین رضوی ، جامعہ قادریہ مقصود پور کا وصال ہوگیا۔ مختصر سی علالت کے بعد آج بغرض علاج مظفرپور روانہ ہوئے تھے، راستے ہی میں مالک حقیقی سےجاملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
Read More »