ایجوکیشن وکریر

ضمیر کی آواز: حقیقت اور کیفیت!!

ضمیر کی آواز

کوئی انسان دنیا میں ایسا موجود نہیں جو اپنے اندر ضمیر نام کی ایک چیز نہ رکھتا ہو، اس ضمیر میں لازماً، بھلائی اور برائی کا ایک احساس پایا جاتا ہے، اور چاہے انسان ، کتنا ہی بگڑا ہوا ہو، اس کا ضمیر، اسے کوئی برائی کرنے اور کوئی بھلائی نہ کرنے پر ضرور ٹوکتا ہے،یہ (احساس) اِس بات کی صریح دلیل ہے کہ انسان نِرا حیوان نہیں بلکہ ایک اخلاقی وجود ہے،

Read More »

دور جدید میں علم، تعلیم اور سند :ایک تجزیہ

علم اور تعلیم

اسی طرح علم کے کمالات میں سے ایک کمال یہ ہے کہ انسان کو جہالت اور گمراہی کے اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتا ہے اور بنی آدم کو شعور و فہم بخشتا ہے ، اور انسان کو جب یہ تمیز ہو جاتی ہے تو دیوانہ وار کامیابیوں کی طرف لپکتا ہے ۔

Read More »

اپنی نسلوں میں اجتماعی، دینی اور تخلیقی سوچ پیدا کرنے کے 11 طریقے

موبائل سے کیسے بچیں؟

انسان ہر چیز جسے وہ دیکھتا یا سنتا ہے اس سے متاثر ہوتا ہے، خصوصاً خالی دماغ زیادہ متاثر ہوتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ ہر مظہر کے اثر کا بغور مطالعہ کیا جائے اور اسلامی و غیر اسلامی ذہنیت پیدا کرنے والے مظاہر کے درمیان تمیز پیدا کرکے اسلامی ذہنیت پیدا کرنے والے مظاہر کی بقا و ترقی کا اہتمام کیا جائے

Read More »

کالج میں پڑھائی کے نام پربدکاری کے دلدل میں پھنستی لڑکیاں، والدین بے خبر!!

کالج جاتی لڑکیاں

والدین کی اپنی اولاد کے تئیں یہ کوششیں رہتی ہیں کہ ہماری اولاد اچھی تربیت پاکر دینی وعصری تعلیم سے مزین ہوجائیں،بچوں کی مستقبل کو تابناک بنانے کے لیے والدین خوب محنت کرتے ہیں۔جب اولاکی تعلیم اسکول میں ختم ہوجاتی ہے

Read More »

تجارت کی برکت اور اس کے کثیر منافع

تجارت

یہی کیا کم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود تجارت فرمائی، اور بکثرت صحابہ، تابعین، اور ائمہ وعلما کا تجارت کرنا، تواتر سے ثابت ہے؛جب کہ ملازمت کی فضیلت کے بارے میں کوئی ضعیف حدیث پیش کرنا بھی مشکل امر ہے۔

Read More »

اگر نیا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے!!

روزگار

آپ امام ہیں ، خطیب ہیں ، یا مؤذن و مدرس ؛ آپ کا کوئی نہ کوئی کاروبار ضرور ہونا چاہیے تاکہ فکر معاش سے آزاد ہوکر دینی فریضہ ادا کرسکیں ۔ ویسے بھی آج کے دور میں کاروبار کے بغیر پرسکون زندگی گزارنا ، اور حرام سےبچتے ہوئے اپنی ضرورتیں پوری کرنا بہت مشکل ہے ۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔