ایجوکیشن وکریر

اچھی تجارت کے کچھ رہنما اصول!!

تجارت

پوری دنیا میں کسبِ معاش کے جتنے بھی ذرائع اور وسائل ہیں ان میں تجارت کا پیشہ بہت اعلیٰ اور معیاری پیشہ ہے اگر چہ تجارت کے علاہ ذراعت و صنعت اور ملازمت جیسے ذرائع بھی ہیں اس کے باوجود تجارت اپنی جگہ افضل ہے

Read More »

یوٹیوب(YouTube) کو آمدنی کا ذریعہ کیسے بنایا جاسکتا ہے!!

یوٹیوب

آج بہت سے لوگ یوٹیوب (YouTube)سے ہزاروں اور لاکھوں روپے کما رہے ہیں اور یہ بات بالکل درست ہےاور یہ آپ جانتے بھی ہوں گے۔لیکن اگر آپ یہ نہیں جانتے کہ یوٹیوب سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہیں تو اس مضمون کو پورا پڑھیں۔

Read More »

ڈائری نویسی کی اہمیت و افادیت!

Diary writing

ابلاغ و ترسیل انسانی فطرت کا ایک لازمی حصہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو زبان اور قلم کی دولت سے اس لیے نوازا ہے کہ وہ اپنی چند روزہ زندگانی میں ابلاغ و ترسیل جیسی فطری ضرورت کی تکمیل کر سکے ۔ ذرائعِ ابلاغ کے سارے انواع و اقسام انسان کے انہیں فطری تقاضوں کی دین ہیں ۔

Read More »

عصری ماحول اور دینی علوم کا سنگم: صفہ نیشنل اسکول رضاباغ گنگٹی

Suffa

ایک بہترین قوم بننے کے لیے ہم زبان ہونا، یکساں نصاب ہونا، مشترکہ نصب العین اور نقطہ نظر کی آہنگی سے ہمکنار ہونا ضروری ہے۔ ایک مخصوص نصاب محض معلومات اور طباعت وغیرہ کے لحاظ سے ہی مختلف نہیں ہوتا بلکہ اپنی اثر پذیری کے لحاظ سے بھی بہت مختلف ہوتا ہے۔

Read More »

تاج الشریعہ کی علم کلام پر مہارت تامہ!!

تاج الشریعہ

علم کلام ایک ایسا علم ہے جس کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے، کہ اسلامی عقائد و نظریات کی حقانیت کو از روئے عقل، محکم اور مظبوط دلائل سے ثابت کرنا، اور اس میں پیدا ہونے والی تمام خرابیوں اور جملہ شکوک و شبہات کو دور کرنا، تاکہ اسلامی عقائد کے وجود کی شکلِ اصلی برقرار رہ سکے،ہر دور میں اس

Read More »

بی پی ایس میں کامیاب بچیاں قوم کے لئے مشعل راہ!!

بہار بی پی ایس سی

یونین پبلک سروس کمیشن کے بعد اگر کوئی مقابلہ جاتی امتحان سب سے زیادہ جد وجہد والا مانا جاتا ہے تو وہ ہے بہار پبلک سروس کمیشن یعنی بی پی ایس سی، 64 ویں مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں کل 1454 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے، اس میں 100 مسلم امیدواروں بھی کامیاب ہوئے ہیں

Read More »

خود کو انبیاء کا وارث بتانے والے علماء اپنے دائرۂ کار کی وسعت کو سمجھیں

ambiya-ke-waris

آج کے معاشرہ میں علماء کو اسلام کا ترجمان سمجھاجاتا ہے اور وہ خود بھی اپنے آپ کو انبیا علیہم السلام کا وارث کہہ کر اپنے فضائل و مناقب بیان کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ آج کے ماحول میں ان کی سرگرمیوں کا دائرہ کیا ہے اور کہاں تک پھیلا ہوا ہے؟

Read More »

لمبے عرصے تک تعلیمی اداروں کا بند رہنا، طلبہ،والدین اور معاشرہ کے لئے تباہ کن

کورونا وائرس

کورونا کے قہر کی وجہ سے لاک ڈاؤن  وطرح طرح کی گائیڈ لائینوں سے زندگی کے تمام شعبے متاثر ہیں ،تعلیمی شعبہ بھی اس کے مضر اثرات سے نہ بچ سکا،بلکہ اس شعبہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ ہمارے سیاستداں تعلیمی شعبے کے ذمہ داران بھی قہر ڈھا رہے ہیں۔ پورے ملک میں ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی جی وحکمراں جماعت کے بڑے بڑے نیتا یوگی،جے پی نڈا وغیرہ وغیرہ مندرکے افتتاح سے لیکر الیکشن کے بڑے بڑے جلسوں کو خطاب کر رہے ہیں، کورونا کا کوئی خوف یا گائیڈ لائن کا پالن کوئی معنی نہیں رکھتا؟

Read More »

نئی تعلیمی پالیسی 2020 مواقع اور اندیشے(قسط2)

New Education Policy 2020

جب کہ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ نئی قومی تعلیمی پالیسی 'میک ان انڈیا ، اسکیل انڈیا ، اسٹارٹ اپ انڈیا اور خود کفیل ہندوستان مشن کو کامیاب بنانے کے لئے انسانی اقدار کے ساتھ ساتھ علم۔ سائنس ، تحقیق ، ٹیکنالوجی اور انوویشن کو شامل کرتے ہوئے ہندوستان کے عالمی گرو بننے کے عزم میں معاون ثابت ہوگا۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔