سکرین بند ہوتے ہی اگر بچے "میں بور ہو رہا ہوں" کا راگ الاپتے ہیں تو آپ انہیں مختلف کام کرنے کا آئیڈیا دے سکتے ہیں۔ جیسے پتھر پینٹ کر لیں، شیشے کا گلدان پینٹ کر لیں جسے کچھ دن بعد دھو کر دوبارہ پینٹ کر سکیں، کاغذ کی کشتیاں جہاز بنانا، بلبلے بنانا، کتاب پڑھنا، اچھلنا کودنا،
Read More »Tag Archives: الرضا نیٹورک
صرف مسلمان سیکولرزم کا بوجھ ڈھورہا ہے!!
سوائے ایک بار پردھانی کے کبھی موقع ہی میسر نہیں آیا کہ میں کسی کو ووٹ کر سکوں ۔۔۔ اللہ کے فضل سے اسی لیے کسی بھی پارٹی کا طرفدار ، بھکت یا چمچہ ہونے سے محفوظ ہوں۔کہنے کو تو ایک دھرم نرپیچھ دیس ہے لیکن ہمارے ملک کی سیاست کبھی دھرم نرپیچھ نہیں رہی
Read More »ان کے آگے وہ ”حمزہ“ کی جاں بازیاں : انصار احمد مصباحی، اورنگ آباد
حضرت امیر حمزہ نبی کریم ﷺ سے عمر میں دوسال بڑے تھے۔ اعلان نبوت کے دوسرے یا تیسرے سال ایمان لائے؛ پھر سایہ بن کر حضور پیارے نبی ﷺ کے ساتھ رہے اور شمع نبوت پر پروانہ بن کر نثار ہو گئے۔ حضور ﷺ سے آپ کے عشق کا یہ عالم تھا کہ ایک دن شکار سے واپس آئے تو کسی سے
Read More »ادارہ شرعیہ پٹنہ کا بڑا اعلان، فضیلت اور تخصص فی الفقہ تک لیے جائیں گے داخلے، یہاں سے بھریں آن لائن فارم
پٹنہ:کووڈ-19 کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں تمام شعبہ ہائےحیات مفلوج ہوکر رہ گئے ہیں وہیں تعلیمی اداروں خاص کر مدارس اسلامیہ اس وبا سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں،اب اِن مدارس کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ جو درپیش ہے وہ یہ کہ اس بار تعلیمی سال کا آغاز کیسے کیا جائے۔ یہ بات واضح ہے بہار وجھارکھنڈ سے بڑی تعداد میں
Read More »مولانا ولی رحمانی جواب دیں!!کیافقہ حنفی میں گھروں میں عید وجمعہ کی نماز درست ہے؟؟
ملک میں جب سے لاک ڈاؤن کاسلسلہ شروع ہو اہے وقفہ وقفہ سے جمعہ وعید کے حوالہ سے مختلف اور متنازع تحریریں اخبارات اورسوشل میڈیا پہ گردش کررہی ہیں ۔ان میں کچھ تو ذمہ داران کی ہیں اور کچھ ان لوگوں کی بھی ہیں جو جذبہ خود نمائی میں کچھ نہ کچھ بولتے رہنا ضروری خیال کرنے کی عادی ہیں۔
Read More »عید کی شاپنگ: میڈیا کا پوراجتھہ کیمرہ لے کر بازاروں میں مسلمانوں کی منتظر ہے : احمدرضا صابری
عید کی شاپنگ کے لیے ٹرپنے والوں میں دو طرح لوگ ہیں۔ ایک تو وہ جو خیر سے صاحب ثروت ہیں اور پیسے کی گرمی کو عید جیسے موقع پر ہرگز برداشت نہیں کرسکتے ، بھلے ہی کپڑے پہن کر گھر میں ہی ایک دوسرے کا منہ دیکھنا پڑے
Read More »الحاج سعید نوری پر ایف آئی آر اور قائدین کی خاموشی: خوفناک مستقبل کا پیش خیمہ
سعید نوری صاحب پر ممبئی پولیس نے مختلف دفعات میں ایف آئی آر درج کیا ہےجس پر ہماری مسلم تنظیموں اور خانقاہوں کی خاموشی مستقبل میں خطرات کے بہت سارے اندیشوں کو جنم دیتا ہے۔
Read More »فیس بک کی بدلی صورت: ڈیسک ٹاپ پر ڈارک موڈ کے علاوہ اور بھی بہت کچھ
فیس بک نے کچھ عرصہ پہلے اطلاع دی تھی کہ ڈیسک ٹاپ پر اس کا ڈیزائن تبدیل ہونے والا ہے۔ اب یہ سوشل میڈیا سائٹ دنیا بھر میں ایک نئے اوتار میں رواں دواں ہوگئی ہے۔ فیس بک نے مارچ میں اپنے کچھ صارفین کے لئے ڈیسک ٹاپ کو نئے سرے سے ڈیزائن کیا اور کچھ صارفین کو باہر نکال دیا
Read More »وشاکھا پٹنم گیس لیک: بدترین لاپرواہی کا خمیازہ : احمدرضا صابری
آندھراپردیش کے وشاکھا پٹنم میں ایک کارخانے سے مضرِ صحت گیس کے اخراج کے بعد کم از کم 11 افراد ہلاک اور سینکڑوں متاثر ہوئے ہیں۔بی بی سی کی ایک خبر کے مطابق گیس کے اخراج کا واقعہ وشاکھاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمر کے کارخانے میں پیش آیا۔
Read More »کورونا: ۔۔۔اِک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا : احمدرضا صابری
کورونا: ۔۔۔اِک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا! w.h.oکی گائیڈ لائن کے مطابق کورونا سے متاثر افراد کی حالت ۱۴ دن کے اندر اندر بگڑنے لگتی ہے اوروہ چاہے نہ چاہے اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہی پڑتا ہے، لہٰذا اگر کوئی شخص یہ سوچے کہ مجھے کورونا ہو …
Read More »