Tag Archives: احمدرضا صابری

ساحل شہسرامی: علم وادب کا ایک اور شہ سوار چلا گیا

ساحل شہسرامی

ساحل شہسرامی: علم وادب کا ایک اور شہ سوار چلا گیا_____ غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی کچھ دیر قبل محب گرامی مولانا قاضی خطیب عالم صاحب، لکھنؤ نے بذریعہ واٹس اپ یہ خبر غم دی کہ جماعت اہل سنت کے معروف عالم دین، کئی علمی و تحقیقی کتابوں کے …

Read More »

آہ! علامہ ابوالحقانی: میرے وہ آخری پانچ منٹ : احمدرضا صابری

editorial-1

حضرت ابوالحقانی کی سحر انگیز شخصیت کا اثر جہاں ان کے ہم عصروں پر ہمیشہ طاری رہا وہیں ہم نوجوان بھی ان کی جادوئی شخصیت کے اسیر تھے۔ گفتگو ایسی کہ بچہ بچہ عش عش کراٹھے، فن خطابت کو ایک نئی اونچائی اور منفرد شناخت عطاکرنے والے حضرت حافظ احادیث کثیرہ اس فن کے اکلوتے شہسوار تھے جن کے حیات مستطاب میں کوئی بھی خطیب ان کے گرد راہ کو بھی نہ چھو سکا۔ فن کی بلندی پر پہنچنا کبھی کمال نہیں ہوتا، کمال ہوتا ہے چار پانچ دہائیوں تک مسلسل اس بلندی پر بنے رہنا۔

Read More »

اگر منہ میں زبان رکھتے ہیں تو بولیں، ہاتھ میں قلم رکھتے ہیں تو لکھیں : احمدرضا صابری

Editorial Al Raza Network

ملک کی جی ڈی پی کو ڈبل ڈیجٹ میں لانے والے آج مائنس ۲۴؍ پر ایسے خاموش ہیں جیسے کچھ ہواہی نہیں ہے۔ تصور کریں اگر یہی پلس ۱۰؍ بھی ہوتا تو آج حکومت اور ان کی زرخرید میڈیا کسی سطح پر ناچ رہی ہوتی تھی۔پچھلے سات سالوں میں جتنےبھی فیصلے لیے گئے وہ سب ملک کےدستور کو منہ چڑھانے والے اور جمہوریت کا مذاق اڑانے والے تھے۔ لیکن جو بھی کیا گیا بہت سلیقے سے اور غیر قانونی کو قانونی جامہ پہنا کر کیا گیا۔

Read More »

دلبر شاہی : وہی رفتارِ بے ڈھنگی جو کل تھی آج بھی ہے!!

دلبر-شاہی

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ میوزک کی شریعت میں کیا حیثیت ہے اور نچنیا، گویا،مجراکرنے والا/والی، قوال اور ایک نعت خوان رسول ﷺ میں کیا فرق ہے۔ جن کو فرق سمجھ نہیں آتا وہ وہ برسوں سے اپنے یہاں خانقاہوں میں نچواتے گواتے رہے ہیں لیکن پھر بھی تقریبا ملک کے تمام نعت گو شعراء نے

Read More »

فیس بک کی بدلی صورت: ڈیسک ٹاپ پر ڈارک موڈ کے علاوہ اور بھی بہت کچھ

فیس-بک1

فیس بک نے کچھ عرصہ پہلے اطلاع دی تھی کہ ڈیسک ٹاپ پر اس کا ڈیزائن تبدیل ہونے والا ہے۔ اب یہ سوشل میڈیا سائٹ دنیا بھر میں ایک نئے اوتار میں رواں دواں ہوگئی ہے۔ فیس بک نے مارچ میں اپنے کچھ صارفین کے لئے ڈیسک ٹاپ کو نئے سرے سے ڈیزائن کیا اور کچھ صارفین کو باہر نکال دیا

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔