انسانو! اب تم اپنے گھر جاؤ:مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ

AI Vs Human

انسانو! اب تم اپنے گھر جاؤ:مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ مصنوعی ذہانت کا خوفناک سچ: مائیکروسافٹ سمیت بڑی کمپنیاں ملازمین کو فارغ کر رہی ہیں تحریر: احمدرضا صابری  حال ہی میں مائیکروسافٹ کی جانب سے ایک چونکا دینے والا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت کمپنی نے تقریباً 6000 ملازمین کو نوکری سے برخاست … Read more

بلڈوزر ایکشن: بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بدلے کی پالیسی؟

بلڈوزر ایکشن

بلڈوزر ایکشن: بدلہ لینے کا جارحانہ انداز  افتخار احمد قادری برکاتی بی جے پی کے دور حکومت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سب سے زیادہ رونما ہوئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقتدار میں آنے کے بعد سے بلڈوزر ایکشن اور نفرت کا رجحان بہت بڑھ گیا ہے۔ نفرت انگیز تقاریر کے سب سے زیادہ … Read more

🕌 رسم و رواج کو بڑھاوا دیتا آج کا مسلمان

رسم ورواج کو بڑھاوا دیتا آج کا مسلمان

🕌 رسم و رواج کو بڑھاوا دیتا آج کا مسلمان ✍️ از: جاوید اختر بھارتی📧 javedbharti508@gmail.com 📌 تعارف آج کا دور مادّہ پرستی، نمود و نمائش، اور جھوٹی عزت کے پیچھے دوڑ کا دور ہے۔ دین، شریعت اور سنت صرف زبانوں پر باقی رہ گئے ہیں۔ جب بات عمل کی آتی ہے تو ہم صرف … Read more

راہُل گاندھی کا دورۂ بہار 2025: سماجی انصاف اور کانگریس کی بحالی کے لیے حکمتِ عملی پر مبنی اقدام

راہل گاندھی

راہُل گاندھی کا دورۂ بہار 2025: سماجی انصاف اور کانگریس کی بحالی کے لیے حکمتِ عملی پر مبنی اقدام راہُل گاندھی، لوک سبھا میں قائدِ حزب اختلاف اور کانگریس کے سرکردہ رہنما، نے 15 اور 16 مئی 2025 کو بہار کا چوتھا دورہ کیا، جس نے سماجی انصاف، تعلیم، اور کانگریس کی انتخابی حکمت عملی … Read more

کرنل صوفیہ قریشی بھی محفوظ نہیں

کرنل صوفیہ قریشی

کرنل صوفیہ قریشی بھی محفوظ نہیں (حافظ)افتخاراحمدقادری برکاتی مکرمی ____! آج مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان بازیاں عروج پر پہونچ چکی ہیں۔ ایسے ماحول میں اتحاد و اتفاق کی فضاء کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے۔ پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کا دنداں شکن جواب دینے کے بعد ہندوستان کی عوام اپنے ملک … Read more

حالیہ فوجی جھڑپ اور سرحد پار کے شرفاء کا کردار: ایک فکری تجزیہ

India Pakistan War

حالیہ فوجی جھڑپ اور سرحد پار کے شرفاء کا کردار: ایک فکری تجزیہ احمد رضا صابری | 13 مئی 2025 جنگیں اپنی سرحدوں کے تحفظ کے لئے فوجیں لڑتی ہیں اور عوام اس کی قیمت چکاتی ہے، پھر بھی اپنی افواج کے ساتھ کھڑے رہنا ہمارا فریضہ ہوتا ہے! مگر اس بار سرحد پار کی … Read more

بھارت-پاکستان حالیہ جنگ، سیز فائر اور مودی سرکار کی خارجہ پالیسی: ایک کمزور سفارتی حکمت عملی کا پردہ فاش

India Pakistan War

بھارت-پاکستان حالیہ جنگ، سیز فائر اور مودی سرکار کی خارجہ پالیسی: ایک کمزور سفارتی حکمت عملی کا پردہ فاش احمدرضا صابری تمہید حالیہ بھارت-پاکستان کشیدگی اور اس کے بعد ہونے والے اچانک سیز فائر نے نہ صرف جنوبی ایشیا میں ایک نئی سفارتی بحث کو جنم دیا ہے بلکہ مودی سرکار کی خارجہ پالیسی پر … Read more

🕊️ غزہ میں اسرائیلی نسل کشی: اقوامِ عالم کی مجرمانہ خاموشی

/gaza-genocide-israel-war-silence-of-world

🕊️ غزہ میں اسرائیلی نسل کشی: اقوامِ عالم کی مجرمانہ خاموشی تحریر: [احمدرضا صابری]تاریخ: 12 مئی 2025زمرہ: عالمی سیاست، فلسطین، انسانی حقوق ✍️ تمہید غزہ، جہاں زمین تنگ اور آبادی گھنی ہے، آج ایک کھلی جیل سے بڑھ کر ایک اجتماعی قبریستان میں بدل چکا ہے۔ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہزاروں فلسطینی شہید ہو … Read more

آپریشن سندور اور کرنل صوفیہ قریشی : (حافظ) افتخاراحمدقادری

Sufia Quraishi

بھارت کی تاریخ میں پہلی بار دو خواتین افسران (ہندوستانی فوج کی کرنل صوفیہ قریشی اور فضائیہ کی ونگ کمانڈر ویومکا سنگھ) نے ایک بڑے فوجی آپریشن کے بارے میں سرکاری پریس بیرنگ کی قیادت کی۔ ان کے بیانات نہ صرف دہشت گردی کا جواب دینے کے ہندوستان کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ مسلح افواج میں خواتین کی بڑھتی ہوئی طاقت کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے پہلگام میں بائیس اپریل کو ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

______پہلگام کے بعد !!

pahalgam

______پہلگام کے بعد !! مفتی غلام مصطفےٰ نعیمی روشن مستقبل دہلی کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے۔ملک بھر میں اس حملے کے خلاف بے حد غم و غصہ ہے۔ہمیشہ کی طرح گودی میڈیا اور شدت پسندوں کے متعصب رویے کی وجہ سے اس غصے کا … Read more