alrazanetwork

علامہ ہاشم نعیمی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان: غلام مصطفیٰ نعیمی

ہاشم نعیمی

علمی دنیا میں یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ مرکزی ادارے جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے پروفیسر معقولات، امام المنطق علامہ ہاشم نعیمی رحمہ اللہ 21 شوال 1443 مطابق 23 مئی 2022 بروز پیر اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

Read More »

بنکروں کی حقیقت اور بنکروں کی صنعت!! 

بنکر

یوں تو بھارت میں بہت سی صنعتیں ہیں مگر کپڑا صنعت کی بات ہی کچھ اور ہے اور اسے ہر حال میں فروغ دینے کی ضرورت ہے واضح رہے کہ پہلے کپڑے کی بنائی کرنے والے کو بنکر کہاجاتا تھا اور اب بھی کہاجاتاہے مگر پہلے کی بنسبت اب کافی فرق آچکا  ہے کل تک کپڑے کی تنائی بنائی سے وابستہ ایک مخصوص برادری تھی جسے انصاری برادری کے نام سے جانا جاتا تھا اور جانا جاتا ہے جسے کچھ شخصیات نے لعن و طعن کا شکار بھی بنایا اور اتنا ہی نہیں بلکہ تقریر و تحریر اور لغت کے ذریعے اس برادری کی دلآزاری بھی کی گئی آج بھلے ہی اسے تعلیم حاصل کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے

Read More »

تربوز کے طبی فوائد!!

تربوز

تربوز غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے جس میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں۔ تربوز میں وٹامن اے، وٹامن سی، پوٹاشیم ، میگنیشم، وٹامن بی ون، بی فائیو اور بی سکس پایا جاتا ہے جو انسانی جسم کے لیے انتہائی مفید ہے جو دن بھر ایک انسانی جسم کو متحرک رکھتا ہے۔

Read More »

تو جو مؤمن ہے تو پھر۔۔۔!!

مومن

تو جو مؤمن ہے تو پھر کثرت باطل سے نہ ڈر  بدر میں جس نے مدد کی وہ خدا آج بھی ہے لیکن آج ہم کروڑوں ہیں باطل قسم قسم کے منصوبے قائم کر چکے ہیں دن بدن ہمیں آزادی سے غلامی کی جانب کفار کھینچ کر لے جا رہے ہیں لیکن ہم اپنے گھروں میں بیٹھے تماشہ دیکھ رہے ہیں کہ غیبی مدد ہم پہ کی جائے گی ۔ تاریخ آپ کے سامنے ہے خیال رہے ۔

Read More »

خلیفہ تاج الشریعہ مفتی نظام الدین نوری رولا گئے!

مفتی نظام الدین

خلیفہ تاج الشریعہ مفتی نظام الدین نوری براؤں صاحب کا ہی انتقال ہوگیا ہے۔ خبر میں ان کے صاحبزادہ مولانا انوار احمد صاحب کے انتقال کی بھی خبر تھی تو تھوڑی دیر کے لیے سوچا کہ ہوسکتا ہے حضرت کو چوٹ آئی ہوگی اور بیٹا انتقال ہوگیا ہے لیکن نیچے ہی لکھا ملا کہ مفتی صاحب اور ان کے بیٹے دونوں کا انتقال ہوگیا ہے

Read More »

یکساں سول کوڈ ایک تجزیاتی مطالعہ

یونیفارم سول کوڈ

ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اتحاد اور قومی یکجہتی ایک اہم ضرورت ہے اور ھندوستان میں سکونت پزیر مختلف فرقوں کے درمیان دوستی،خیرسگالی اور باہمی رواداری کے جذبہ کو فروغ دینا بہترین ملکی خدمت ہے لیکن قومی یکجہتی کے نام پر مذہبی قوانین کو آڑے ہاتھوں لینا باشندگان وطن کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنا ہے

Read More »

رزق میں برکت کے نبوی وظائف!!

رزق

آج کل ہم جن حالات سے گذر رہے ہیں ،اس کو بیان نہیں کیا جاسکتا ہے،ہر جانب سے تکالیف کا انبار لگاہوا ہے ،انہی تکلیف وپریشانی میں سے ایک تنگئے رزق کی دقت ہے،اگر ہم پورے معاشرے کا جائزہ لیںگے تو ہمیں پتا چلے گاکہ دن بدن لوگوں کے رزق میں

Read More »

   نماز تراویح کے تقدس کو بچانا ضروری!! 

تراویح

ہاں سارے حفاظ کرام ایسے نہیں ہیں بلکہ آج بھی حفاظ کرام کی بڑی تعداد ایسی ہے جو قابل احترام ہیں اور قابل قدر ہیں جو مصلے پر کھڑے ہوتے ہیں تو انہیں مقتدیوں کا خیال رہتا ہے مگر ہاں ایسے حفاظ کرام کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو تین دن، سات دن میں تراویح ختم کردیتے ہیں

Read More »

اسلام نے جنگ کے آداب مقررکئے ہیں،جنگ کسی مسئلےکاحل نہیں!!

روس یوکرین جنگ

 روس اور یوکرین کی جنگ کا آج گیارہواں دن ہے، امریکہ بہادر اور اس کے اتحادیوں نے پہلے تو یوکرین کو چڑھایا،ہر طرح کی مدد کی جھوٹی تسلی دی ورغلاکرروس کے خلاف لڑائی کا ماحول بنادیا اور جب روس نے یوکرین پر جنگ مسلط کردی تو یہ سارے بی جمالو دورسے کھڑے ہوکر تماشہ دیکھ رہے ہیں۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔