alrazanetwork

ایصالِ ثواب اور اس کے شرعی تقاضے!!

ایصال ثواب

افسوس!ہم نے ایصال ثواب میں بھی دکھاوا اور سیاست کرنا شروع کر دیا ہے- احادیث مبارکہ میں ایصال ثواب کا جو طریقہ بتایا گیا ہے اس کے خلاف کام کئے جا رہے ہیں تیجہ، دسواں، بیسواں، چالیسواں میں خوب شادی بیاہ کی طرح دوست واحباب کو دعوت دی جاتی اور خوب بریانی،کھلا کر اپنی واہ وائ کا ثبوت دیتے ہیں-

Read More »

تعلیمی بیداری کانفرنس وتربیت طفلاں ورکشاپ کی رپورٹ

صدرالشریعہ

حضورصدرالشریعہ علیہ الرحمہ دورطالب علمی ہی سے خوب ذہین وفطین اور اپنی مثال آپ تھے۔آپ جس عبارت کو تین مرتبہ پڑھ لیتے وہ عبارت یاد ہوجایا کرتی تھی۔آپ اتنے ذہین تھے کہ آپ نے ایک مرتبہ سوچاکہ”کافیہ“کی عبارت حفظ کرلینا مناسب ومعاون ہوگا،آپ نے ایک ہی دن میں پوری کتاب یاد فرمالیا۔

Read More »

صحنِ فیض الرضا میں عرسِ صدرالشریعہ اور یومِ اساتذہ کا انعقاد

صدرالشریعہ

شمالی بہار کی عظیم دینی و علمی درس گاہ جامعہ ضیائیہ فیض الرضا ددری، سیتامڑھی بہار میں آج بروز جمعہ ۲/ ذی القعدہ ۱۴۴۳ھ کو حضور صدرالشریعہ، بدرالطریقہ، علامہ الشاہ حکیم امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ مصنفِ بہار شریعت کے عرس کے موقع پر جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا ـ

Read More »

تاج الشریعہ مفتی اختررضاخاں قادری ازہری: ایک عہد ساز شخصیت!!

تاج الشریعہ

حضورِ تاج الشریعہ علیہ الرحمتہ گوناگوں مصروفیات کے باوجود قلم سے اپنا رشتہ بنائے رکھتے تھے- آپ نے متعدد موضوعات پر کتابیں تصنیف فرمائیں اور بہت سی کتابوں کا ترجمہ بھی کیا ہے، ان کی کچھ کتابوں کے نام ملاحظہ فرمائیں:

Read More »

جہیز کی لعنت کا سدباب نہ ہواتو معاشرہ تباہ ہوجائے گا!!

جہیز کی لعنت

سچ پوچھئے تو جہیز ایک بہت ہی خوش نما لفظ ہے جس پر شرح وبسط کے ساتھ دلچسپ تبصرہ کیا جاسکتا ہے- جہیز کا معنیٰ کہ کسی کو صرف اس کی ضرورت کا سامان دینا- کفن دفن تجہیز و تکفین کے لئے اس لفظ کا استعمال کیا جاتا ہے-

Read More »

مسجدوں کو مندر بنانے کی مہم !!

مسجد

جس زمانے میں بابری مسجد پر قبضہ کرنے کی مہم شروع ہوئی تو شدت پسند کہتے تھے کہ ہمیں صرف بابری مسجد چاہیے، باقی کسی مسجد سے کوئی سرو کار نہیں ہے۔بابری مسجد کی شہادت کے بعد ان کا مطالبہ متھرا کی شاہی عیدگاہ اور بنارس کی شاہی عالم گیری مسجد تک آ پہنچا۔

Read More »

بھارت کا بدلتا منظر نامہ !!

بھارت

گذشتہ کئی ماہ سے ہندو شر پسند بھارت کی تاریخی مساجد اور مسلمانوں کے تعمیر کردہ اہم سیاحتی مقامات پر تنازع پیدا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔اس تنازع کی ابتدا بنارس میں واقع شاہی عالم گیری مسجد محلہ گیان واپی سے ہوئی۔مسجد کے متصل ہی ہندوؤں کے بھگوان وشوناتھ کا مندر ہے، اس لیے ہندو تنظیموں کا الزام ہے کہ مذکورہ مسجد مندر توڑ کر بنائی گئی ہے۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔