alrazanetwork

مطالبۂ جہیز معاشرے کا ناسورہے

جہیز

نکاح اس پاکیزہ رشتے کا نام ہے جس کی کوکھ سے دنیا کے سارے رشتے وجود میں آتے ہیں،دنیا کے سارے رشتوں کی اہمیت اپنی جگہ مگر یہ وہ واحد رشتہ ہے جس کی داغ بیل اللہ عزوجل نے جنت میں ڈالی، نسل انسانی کی بقا و افزائش اسی رشتے پر منحصر ہے،

Read More »

شب معراج اور خاتم الانبیاء فرش زمیں سے عرش بریں تک !

شبِ معراج

حضور اکرم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت ہی مشہور ومعروف ہے اُسے علمائے اسلام نے نہایت ہی تفصیل سے تحریر فرمایا ہے اور اکثر واقعہ قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں موجود ہے ان سارے واقعات سے دورِ حاضر کے مسلمانوں کو سبق حاصل کرنے کی سخت ضرورت ہے۔اب ہم معراج کے تعلق سے کچھ روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں آپ اسے ملاحظہ فرمائیں۔

Read More »

حضرتِ علی رضی اللہ عنہ کی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو 

maula Ali

لاشبہ صحابۂ کرام ملت اسلامیہ کے وہ نفوسِ قدسیہ ہیں جنہیں قرآن سے اولین خطاب اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بلا واسطہ تعلیم و تربیت کا شرف حاصل ہے اسلام کی تبلیغ و اشاعت کے اولین داعی ہے دین متین کے لیے راہ حق میں مخلصانہ قربانی دے کر ثبات قدمی کے تاج کی زیب و زینت بنتے رہے- اور تمام صحابۂ کرام عادل مومن اور مخلص ہیں سب کی تعظیم و توقیر مسلمانوں کے لیے لازم و جواب ہے

Read More »

شادی کی تقریبات میں کوئی چیزـ’’ اسلامی ‘‘رہ ہی نہیں گئی ہے

جہیز

مذہب اسلام میں نکاح کو عبادت قرار دیا گیا ہے، نکاح سنت ہے اور تمام انبیائے کرام نے اس سنت کو عبادت کی طرح اپنایا!۔ کیا کبھی آپ نے سوچا کہ عبادت اصلیہ کلمہ، نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ جیسی اہم عبادات میں گواہی کی ضرورت نہیں رکھی گئی ہے۔

Read More »

جہیز کا مطالبہ معصوم جانوں کا قاتل

جہیز کا مطالبہ

سوشل میڈیا پر ایک عائشہ نامی لڑکی کا ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جسکے پیچھے کی داستان نہایت ہی دلخراش اور المناک ہے، اخباری رپورٹ کے مطابق احمد آباد کی رہنے والی لڑکی عائشہ کا نکاح ء2018 میں ایک عارف نامی لڑکے سے ہوا تھا، نکاح کے بعد سے ہی عائشہ کے سسرالی رشتہ دار بشمول اسکے شوہر مسلسل اسے ٹارچر کرتے ہوئے ہمہ وقت جہیز کے متعلق طعنہ دیا کرتے تھے ،

Read More »

یہاں تو روز کتنی عائشاؤں کے ارمان سوسائڈ کر رہے ہیں!!

Aisha-Suicide

جہیز جیسی بلا کو بڑھاوا دینے میں سماج پہلے خود ذمہ دار ہے۔پھر اس کے بعد سماج کے ٹھیکیدار۔اب جس جس کے پاس سماجی ٹھیکیداری ہے وہ ذمہ دار ہے۔خواہ وہ مولوی برادری ہو، پیران خانقاہ ہوں یا سیاسی و سماجی رہنمایان۔ان سب کی ذمہ داری تھی کہ سماج کے لیے اچھے حالات پیدا کرتے مگر ان کی رئیس گیری و داماد بنائی کی جہیز لٹاؤ چکی میں تنگ حال غریب پس رہے ہیں۔یہ اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں بالکل ناکام رہے۔

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔