حضورصدرالشریعہ علیہ الرحمہ دورطالب علمی ہی سے خوب ذہین وفطین اور اپنی مثال آپ تھے۔آپ جس عبارت کو تین مرتبہ پڑھ لیتے وہ عبارت یاد ہوجایا کرتی تھی۔آپ اتنے ذہین تھے کہ آپ نے ایک مرتبہ سوچاکہ”کافیہ“کی عبارت حفظ کرلینا مناسب ومعاون ہوگا،آپ نے ایک ہی دن میں پوری کتاب یاد فرمالیا۔
Read More »شخصیات وسوانح
صحنِ فیض الرضا میں عرسِ صدرالشریعہ اور یومِ اساتذہ کا انعقاد
شمالی بہار کی عظیم دینی و علمی درس گاہ جامعہ ضیائیہ فیض الرضا ددری، سیتامڑھی بہار میں آج بروز جمعہ ۲/ ذی القعدہ ۱۴۴۳ھ کو حضور صدرالشریعہ، بدرالطریقہ، علامہ الشاہ حکیم امجدعلی اعظمی علیہ الرحمہ مصنفِ بہار شریعت کے عرس کے موقع پر جامعہ کے اساتذہ اور طلبہ نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا ـ
Read More »تاج الشریعہ مفتی اختررضاخاں قادری ازہری: ایک عہد ساز شخصیت!!
حضورِ تاج الشریعہ علیہ الرحمتہ گوناگوں مصروفیات کے باوجود قلم سے اپنا رشتہ بنائے رکھتے تھے- آپ نے متعدد موضوعات پر کتابیں تصنیف فرمائیں اور بہت سی کتابوں کا ترجمہ بھی کیا ہے، ان کی کچھ کتابوں کے نام ملاحظہ فرمائیں:
Read More »علامہ ہاشم نعیمی کا انتقال علمی دنیا کا بڑا نقصان: غلام مصطفیٰ نعیمی
علمی دنیا میں یہ خبر انتہائی رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ مرکزی ادارے جامعہ نعیمیہ مرادآباد کے پروفیسر معقولات، امام المنطق علامہ ہاشم نعیمی رحمہ اللہ 21 شوال 1443 مطابق 23 مئی 2022 بروز پیر اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
Read More »خواجہ غریب نواز کی مومنانہ بصیرت
عطائے رسول سلطان الہند 'غریب نواز'حضرت خو ا جہ معین الدین چشتی اجمیری سنجری رحمۃاللہ علیہ ماہ ذِی الحجہ 583ھ۔1187ء مکہ مکرمہ کی حاضری کے بعد مدینہ طیبہ اپنے محبوب ﷺ کی بار گاہ میں پہنچتے ہیں وہاں رسول کریم ﷺ نے
Read More »خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ!!
خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اسلامی تعلیمات کی ترویج و اشاعت کا فریضہ نہایت ہی خوش اسلوبی سے انجام دیا، آپ کے صدق و صفا، حسن کردار اور حسن اخلاق کو دیکھ کر لوگ صداقت شعار اور پاکیزہ اخلاق کے حامل ہو گئے-
Read More »کچھ لمحات مفتی حسن منظر قدیری صاحب علیہ الرحمہ کی صحبت میں!
عظیم نقاد، سب رنگ ادیب، کہنہ مشق فقیہ ، صوفی ، شاعر ، مورخ ، محدث، کنز الدقائق ، حضرت علامہ مفتی حسن منظر قدیری صاحب علیہ الرحمہ کی پیدایش 12/ اپریل، 1948ء کو، گانگی ٹولہ، پتھار بستی، بہادر گنج ، ضلع کشن گنج بہار کے ایک دین دار گھرانے میں ہوئی۔
Read More »سانس در سانس ہجر کی دستک:کتنا مشکل ہے الوداع کہنا
آج جب بہ وقت سحر بروز پیر بہ مطابق ١٠ جنوری ٢٠٢٢ء یہ روح فرسا خبر ملی کہ دنیائے سنیت کی عظیم علمی و عبقری شخصیت میرے نہایت ہی کرم فرما استاذ، فقیہ اسلام حضرت علامہ مولانا مفتی آل مصطفی صاحب قبلہ مصباحی (جنہیں اب "رحمۃاللہ علیہ" کہتے ہوئے کلیجہ منہ کو آیا چاہتا ہے) اس دھوپ بھری دنیا کو چھوڑ کر عدم کی بے کراں وادیوں کی طرف کوچ کر گئے
Read More »آہ! مفتی آل مصطفی مصباحی صاحب بھی نہ رہے!!
یوں تو دنیا میں ہر کوئی آیا ہی اس لیے ہے کہ وہ اپنی مقررہ مدت کو پورا کر کے دار آخرت کی جانب کوچ کر جائے گا۔ لیکن جانے والے کی حیثیت و لیاقت اور فضل و مراتب کو دیکھ کر انسان دکھ و درد کا احساس کرتا ہے جانے والا جیسی حیثیت کا حامل ہوگا
Read More »جہان علم وادب کی ایک اورقد آورشخصیت ابدی نیند کی آغوش میں!!
آپ کی شخصیت قوم وملت کے لۓ علمی وادبی سرمایہ کی حیثیت سے متعارف تھی ،تحریر وتقریر میں یکساں مہارت حاصل تھی ، ادبی نگارشات میں ترتیب و تنسیق کی خوبی کےساتھ بلاکی جاذبیت ہوتی اور قارئین کی تنشیط خواطر کا باعث بنتی ،
Read More »