alrazanetwork

عہد حاضر اور القابات : ایک تنقیدی جائزہ

القابات

آج کل معاشرہ میں مذہبی القاب کے استعمال میں بڑی بے اعتدالیاں دیکھی جارہی ہیں، چاہے ان القاب کی صلاحیت آدمی میں ہو یا نہ ہو ۔نام کے آگے القاب جڑدئیے جاتے ہیں اور بعض مرتبہ القاب سے محض ریاکاری کا جذبہ بھی ظاہر ہونے لگتا ہے

Read More »

جہیز کا وبال اور شرعی احکام (قسط دوم)

جہیز

اور سیدنا اعلٰی حضرت فاضلِ بریلوی قدس سرہ تحریر فرماتے ہیں : جہیز عورت کی ملکیت ہوتا ہے اورجب شوہر اس کو طلاق دے دے وہ تمام جہیز لے لے گی، اور اگر عورت مرجائے تو جہیز اس کے وارثوں کو دیا جائے گا شوہر اس میں سے اپنے لئے کچھ بھی مختص نہیں کرسکتا

Read More »

لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ!!

لبیک

دنیا کا کون ایسا مسلمان ہے جو ہوش سنبھالنے کے بعدروضہ رسول پہ حاضری کی تمنا نہ رکھتا ہو یا زیارت حرمین شریفین کا خواہشمند نہ ہو۔چاہے معاشرے کا امیر ہو یا غریب،فقیر ہو یا مسکین،محتاج ہو یا لاچار، حاجت مند ہو یا دولتمند ، چاہے جس طبقہ سے تعلق رکھتا ہو اسکے دل میں روضہ رسول پر حاضری کی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے۔

Read More »

حج کی فرضیت و اہمیت!!

حج

عبادات میں حج کو ایک خاص مقام و مرتبہ حاصل ہے ۔یہ بےشمار سعادتوں اور ارجمندیوں کا ضامن ہے۔حاجیوں کے لیے مژدۂ جنت ہےحج ماقبل کے تمام گناہوں کو مٹادیتا ہےحج کمزوروں اور عورتوں کا جہاد ہے

Read More »

میڈیائی پروپیگنڈے کو سمجھیں !!

میڈیا

یوں تو ملک میں آئے دن قتل وغارت گری اور دنگا وفساد کی خبریں آتی رہتی ہیں لیکن کچھ خبریں ایسی ہوتی ہیں جو دل ودماغ پر گہرا اثر چھوڑتی ہیں۔کچھ خبریں ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں ایک خاص ایجنڈے کے تحت پلانٹ کیا جاتا ہے تاکہ اس کے ذریعے اپنے اہداف کی تکمیل کی جاسکے۔

Read More »

قربانی کے فضائل اور مسائل!!

قربانی

   حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ,,جس میں قربانی کرنے کی وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے۔،، (سنن ابن ماجہ رقم الحدیث ۳۱۲۳)

Read More »

محمد زبیر کی گرفتاری:۔۔۔جو ہوا حال ہمارا سو تمھارا ہوگا!!

محمد زبیر آلٹ نیوز

”آلٹ نیوز“ جو کہ ایک فیکٹ چیکنگ یعنی خبروں کی حقیقت سامنے لانے والی ویب سائٹ ہے اس کے بانیوں میں سے ایک محمد زبیر نے اس معاملہ کو عالمی پیمانے پر پیش کرتے ہوئے ان گستاخوں سمیت ان کی سیاسی پارٹی کو بے نقاب کرنے کی کامیاب کوشش کی

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔