alrazanetwork

آہ!! خانقاہ رحمانیہ بانکا کا ایک عظیم ستارہ روپوش ہوگیا!

خانقاہ رحمانیہ

آہ!! خانقاہ رحمانیہ بانکا کا ایک عظیم ستارہ روپوش ہوگیا! از قلم۔محمد اشفاق عالم نوری فیضی رکن۔مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی،کولکاتا۔136 رابطہ نمبر:9007124164     مکرمی ! آج کل فیس بک، وٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا میں دستک دیتے ہی دلوں کی دھڑکنیں کچھ …

Read More »

کوروناوائرس:احتیاطی تدابیراور لاک ڈاون کااسلامی تصور!!

کورونا وائرس

کوروناوائرس:احتیاطی تدابیر اور لاک ڈاون کااسلامی تصور!! لاک ڈاؤنLockdown یہ انگریزی زبان کی ایک اصطلاح ہے اردو زبان میں اسے تالابندی کہتے ہیں اس کامطلب ہےآمدورفت نقل وحرکت کو مخصوص دنوں کےلیے مقفل اورمحدود کردینا کسی بھی وباء یا ہنگامی صورت حال پر قابو پانےکےلیےملک اورریاست کی یہ حکمت عملی …

Read More »

بہار کے ایک عظیم سائنس داں : ڈاکٹر مانس بہاری ورما

manas-bihari

بہار کے ایک عظیم سائنس داں : ڈاکٹر مانس بہاری ورما محمد سرفراز عالم قاسمی دیش کے پہلے اعلی فضائی فوجی جنگجو طیارہ ”تیجس“ کے پروگرام ڈاٸریکٹر، ایروناٹیکل ڈپلومینٹ ایجنسی (ADA) کے سابق ڈائریکٹر، ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے قریبی رفیق، متھلانچل کے میزاٸل مین، ”ساٸنٹسٹ آف دی اٸر“ …

Read More »

کہیں سے آبِ بقائے دوام لا ساقی: آہ علامہ سالم القادری بدایونی

ایڈیٹر کی میزسے

کہیں سے آبِ بقائے دوام لا ساقی: آہ علامہ سالم القادری بدایونی آج خانقاہ عالیہ قادریہ بدایوں شریف، بڑی سرکار کےسجادہ نشیں حضرت علامہ الشیخ عبد الحمید محمد سالم قادری بدایونی کابھی وصال ہوگیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون! بہت کچھ لکھنا چاہ رہا ہوں، بہت سی باتیں یادآرہی ہیں، …

Read More »

جانے والے کمال رکھتے تھے: آہ!سید ثناء اللہ رضوی

سیدثناءاللہ رضوی

جانے والے کمال رکھتے تھے: آہ!سید ثناء اللہ رضوی عالمی وبا کے اس دور میں معزز ہستیوں کی اموات کا نہ تھمنے والا سلسلہ گزشتہ ڈیڑھ سالوں سے بدستور جاری ہے۔ روزانہ بلامبالغہ کم ازکم۱۰ نامور شخصیات کے لیے کلمات ترجیع لکھنا تو جیسے عام سی بات ہوگئی ہے۔ اس …

Read More »

اساتذۂ مدارس اورنظماء کی بےاعتنائیاں

مدارس اسلامیہ

اساتذہ قوم کے معمار ہوتے ہیں، ان کی محنت و کاوش سے بہت سارے ہیرے، جواہرات وجود میں آتے ہیں۔ اگر یہ محنت نہ کریں اور تساہلی سے کام لیں تو ہمیں ہیرے جواہرات نہیں ملیں گے۔ بلکہ نکمے اور ناکارے وجود میں آئیں گے۔ اگر قوم کو اچھے اور صالح افراد مل رہے ہیں

Read More »

لمحۂ فکریہ، لمحۂ فکریہ اور لمحۂ فکریہ!!!

lamha

مضمون کی سرخی سے آپ کو یہ احساس ہوتا ہو کہ آخر ایسی سرخی کیوں لگائی گئی تو دراصل بات یہ ہے کہ اکثر و بیشتر ایسے مضامین نظر سے گذرتے ہیں کہ جن کی سرخیوں کے نیچے باریک شکل میں لکھا ہوتاہے کہ لمحۂ فکریہ،، تو ضرورت یہ محسوس کی گئی کہ ایک مضمون کی سرخی ہی لگا دی جائے لمحۂ فکریہ کے نام سے پھر وہ سارے حالات اور سارے مناظر بیان کئے جائیں کہ جو طریقہ اپنا کر پہلے کامیابیاں حاصل ہوا کرتی تھیں

Read More »

زکوٰۃ : تزکیۂ مال کے لئے رازہاے سربستہ!

Zakat-1

زکوٰۃ در اصل اس صفت ہمدردی اور رحم کانام ہے جو ایک مالدار مسلمان کے دل میں دوسرے حاجتمند مسلمان کے ساتھ فطرتاً موجود ہے یا یوں کہہ لو کو آپس میں مسلمانوں کے درمیان ہمدردی اور باہم ایک دوسرے کی مخصوص مالی امداد اور اعانت کا نام زکوٰۃ ہے،لیکن اصطلاح شریعت میں زکوٰۃ مال کے ایک حصہ کا جو شریعت نے مقرر کیا ہے،مخصوص مسلمان فقیر کو مالک کردینا ہے۔

Read More »

علم کا پہاڑ گر گیا: یعنی مصنف ”مجاہد ملت کا حرف حقانیت“موت کی آغوش میں!!

ashiqurrahman

26اپریل 2021ء بروز دوشنبہ مجاہد ملت کی عظیم علمی یادگار ماہر ہفت لسان، مناظراہل سنت، شہنشاہ تدریس، بقیۃ السلف حضرت علامہ مفتی محمد عاشق الرحمن حبیبی اس دارالفنا کو چھوڑ کر دار البقا کی طرف کوچ کر گئے، واقعی آپ ع ــمدتوںرویاکریں گےجام وپیمانہ تجھے۔

Read More »

ہر شہر جس نے شہر خموشاں بنادیا!!

کورونا وائرس

شاید ہندوستان کی تاریخ میں ایسا آشوبناک دور چشمِ فلک نے پہلی بار دیکھا ہوگا، جب قبرستان میں جگہ اس قدر تنگ ہو گئی کہ دو گز زمین ملنا بھی مشکل ہو گیا اور حالت یہ بن گئی کہ ایک ہی قبر میں کئی کئی مردے دفنانے پر لوگ مجبور ہو گئے ، شمشان گھاٹ میں لاشوں کو جلانے کے لیے لکڑیاں کم پڑ گئیں ، میت کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے قبرستان اور شمشان کے باہر گھنٹوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے ، سہمی ہوئی انسانیت اسطرح سانسوں کے درمیان الجھ گئی ہے کہ پلک جھپکتے ہی کب کس کے مرنے کی خبر آ جائے، کب

Read More »
واٹس ایپ پیغام بھیجیں۔